Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2017

اكستان

39 - 66
وہ طالب علموں پر خرچ کریں، دینے میں کچھ مضائقہ نہیں ۔
سوال  :  کیا غیر مسلم کو زکٰوة دی جاسکتی ہے  ؟
جواب  :  نہیں۔
سوال  :  زکٰوة کی رقم فوری ادا کرنی چاہیے یا مناسب موقع کے اِنتظار میں یہ رقم روکی بھی جاسکتی ہے  ؟
جواب  :  دونوں صورتیں جائز ہیں، لیکن جلدی دینا افضل ہے۔
سوال  :  بعض لوگوں کو کہتے سنا ہے کہ نقد رقم نہ رکھو ورنہ زکٰوة دینی ہوگی اس لیے جائیداد  خرید لو ،ایسے لوگوں کے لیے شریعت کا کیا حکم ہے  ؟
جواب  :  ایسا کرنا مناسب نہیں ،ایسا کرنے سے غریبوں کا حق مارا جاتا ہے۔
سوال  :  کاروباری اداروں کو سرمایہ کی زکٰوة کس طرح ادا کرنی چاہیے  ؟
جواب  :  مثال کے طورپر یہ خاکہ ملاحظہ فرمائیں  :
بلڈنگ فرنیچر کھاتہ	30,000	مستثنیٰ ہے
مشینری کھاتہ	40,000	مستثنیٰ ہے
بینک کھاتہ	20,000	
اُدھار کھاتہ	65,000 	
اسٹاک کھاتہ	40,000	
نقد باقی	5,000	
 کُل سرمایہ کھاتہ مالک فرم 	2,00,000	
زکٰوة سے مستثنیٰ	70,000	
بقایا رقم جس پر زکوة ادا کرنی ہے 	1,30,000

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 6 1
5 سلام کا طریقہ اور فضیلت 6 4
6 حیاتِ مسلم 9 1
7 پیدائش سے وفات تک سنن مستحبا ت، بدعات و 9 6
8 نذر اور منت : 9 6
9 نذر کا صحیح طریقہ : 11 6
10 شرطیں : 14 6
11 وصیت : 15 6
12 اسلام اور فریضہ تبلیغ 16 1
13 مسلمانوں کے مستحقِ تبلیغ ہونے کی دوسری وجہ : 16 12
14 غیر مسلموں کو یہ حق ِتبلیغ نہیں : 17 12
15 تبلیغ ِ دین 33 1
16 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 33 15
17 (٦) چھٹی اصل ......... ہر وقت ذکر الٰہی کابیان : 33 15
18 فنا اور فنا الفنا کی ماہیت اور تمثیل سے اس کا سمجھنا : 34 15
19 مسائلِ زکٰوة 36 1
20 صدقۂ فطر 42 19
21 وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 44 1
22 وضو میں پانی بے ضرورت نہ بہایا جائے : 44 21
23 وضو کے بعد تولیہ یا رُومال کااستعمال : 44 21
24 ہر وضو کے بعد اللہ تعالیٰ کا کچھ ذکر اور نماز : 45 21
25 سونے کے بعد اُٹھ کر ناک جھاڑنا : 46 21
26 ناقض و ضو پر وعید : 47 21
27 وضو کا شیطان : 48 21
28 بعض نواقض وضو : 48 21
29 مومن کا زیور : 50 21
30 داہنے کا ہاتھ کا احترام : 50 21
31 وفیات 51 1
32 فضیلت کی راتیں 52 1
33 لیلة القدر : 52 32
34 لیلة لقدر اُمت ِ محمدیہ کو عطا ہوئی ہے پہلی اُمتوںکو نہیں ملی : 52 32
35 اس اُمت کو لیلة القدر ملنے کا کیا سبب ہوا ؟ 52 32
36 لیلة القدر کی فضیلت : 53 32
37 لیلة القدر میںقرآنِ پاک کا نزول : 54 32
38 لیلة القدر میں فرشتوں کا نزول : 54 32
39 لیلة القدر میں صبح صادق تک خیرو برکت اور امن و سلامتی کا 55 32
40 لیلة القدر میں عبادت کرنے سے اگلے پچھلے سب گناہ معاف 56 32
41 لیلة القدر میں شب بیداری کیسے کی جائے ؟ 57 32
42 لیلةالقدر کی خاص دعا : 57 32
43 لیلةالقدر کن راتوں میں ہوتی ہے ؟ 58 32
44 شب ِ قدر سے محرومی بڑی محرومی ہے : 60 32
45 لیلة القدر کی علامات : 61 32
46 شب ِ قدر میں کی جانے والی منکرات : 62 32
47 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
48 اشتہار۔فقہ المعاملات۔ادارہ نافع ۔ 64 1
Flag Counter