Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2017

اكستان

31 - 66
مسیحی مشنریاں  	١٦٧  	تبلیغی مراکز 	٢٤٠ 	مبلغ  	٧٢١٨

ٹریننگ کالج برائے تعلیم تبلیغ  	٦١ 
گرجاؤں کے پادری 	 ٧٧٩ ١٨
مذہبی اخبارات مختلف زبانوں میں 	 ٩٩ 
پریس 	 ٤٢ 	
سنڈے اسکول 	٨٢٠ 	  ہائی اسکول 	٦١٠ 
کالج 	٥٠
زراعتی اسکول	  ٩٠٨
صنعتی سکول 	١٧٠ 
تعداد طلبہ 	 ٠٠٠، ٦٠ ،١٠	
اساتذہ	  ٠٤٤، ٤٨ 	ہسپتال 	 ٤٠٨
 ڈاکٹر اور نرسیں  	١٥٩٨ 	١٩١٣ء میں تمام ہندوستان میں ١٣٦ مشنریاں تھیں جن کی تفصیل حسب ذیل ہے  :  امریکہ اور کینڈا کی تبلیغی جماعتیں ٤١ ، آسٹریلیا کی تبلیغی جماعتیں ٨ ،لنکا کی تبلیغی جما عتیں ٣ ،براعظم کی تبلیغی جماعتیں ١٢ ،ہندوستان کی تبلیغی جماعتیں ٧، بین الاقوامی تبلیغی جماعتیں ٩ ،بلدی١٣٦ / ١٢ 
 مگر دس برس کے اندر ١٩٢٣ء میں ان کی تعداد میں اکتیس مشنریوں کا اضافہ ہوجاتا ہے ١٩١٣ء میں ان مشنریوں کا سالانہ خرچ باون کروڑ روپیہ تھا اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اب وہ کس قدر خرچ کررہی ہونگی، انجیل کا ترجمہ ایک سو چار زبانوں میں کیا جا چکا ہے، ہندوستان میں ١٩٢٦ء میں آٹھ لاکھ پچاس ہزار انجیلیں فروخت اور تقسیم کی گئیں مگر ١٩٢٧ء میں ان کا عدد دس لاکھ باسٹھ ہزار کو پہنچ گیا۔
 ان اعداد و شمار کو ملاحظہ فرمائیے کہ کس طرح عیسائیت زور دار طریقہ پر اپنا پنجہ گڑاتی ہوئی ہندوستانیوں کو ہندوستان میں عیسائیت کی طرف کھینچ رہی ہے ،صرف حیدر آباد میں ایک سال میں بیس ہزار آدمی عیسائی ہوئے ،اِدھر تو عیسائیت اس زور شور سے ترقی کرتی ہوئی اسلام اور ہندوستانی مذاہب کو نقصان پہنچا رہی ہے اُدھر آریہ دھرم اسلام کے مٹانے پر تُلا ہوا ہے۔ اس زمانہ اَخیر میں ہماری کمزوریوں اور غفلتوں کو دیکھ کر جو کچھ اُس نے ناجائز کار روائیاں نہ صرف انفرادی طورپر بلکہ اجتماعی طریقہ پر بھی   منظم طریقہ پر کی ہیںاور کر رہی ہیں وہ ظاہر و باہر ہے اُس کے بیان کرنے کی ضرورت نہیں۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 6 1
5 سلام کا طریقہ اور فضیلت 6 4
6 حیاتِ مسلم 9 1
7 پیدائش سے وفات تک سنن مستحبا ت، بدعات و 9 6
8 نذر اور منت : 9 6
9 نذر کا صحیح طریقہ : 11 6
10 شرطیں : 14 6
11 وصیت : 15 6
12 اسلام اور فریضہ تبلیغ 16 1
13 مسلمانوں کے مستحقِ تبلیغ ہونے کی دوسری وجہ : 16 12
14 غیر مسلموں کو یہ حق ِتبلیغ نہیں : 17 12
15 تبلیغ ِ دین 33 1
16 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 33 15
17 (٦) چھٹی اصل ......... ہر وقت ذکر الٰہی کابیان : 33 15
18 فنا اور فنا الفنا کی ماہیت اور تمثیل سے اس کا سمجھنا : 34 15
19 مسائلِ زکٰوة 36 1
20 صدقۂ فطر 42 19
21 وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 44 1
22 وضو میں پانی بے ضرورت نہ بہایا جائے : 44 21
23 وضو کے بعد تولیہ یا رُومال کااستعمال : 44 21
24 ہر وضو کے بعد اللہ تعالیٰ کا کچھ ذکر اور نماز : 45 21
25 سونے کے بعد اُٹھ کر ناک جھاڑنا : 46 21
26 ناقض و ضو پر وعید : 47 21
27 وضو کا شیطان : 48 21
28 بعض نواقض وضو : 48 21
29 مومن کا زیور : 50 21
30 داہنے کا ہاتھ کا احترام : 50 21
31 وفیات 51 1
32 فضیلت کی راتیں 52 1
33 لیلة القدر : 52 32
34 لیلة لقدر اُمت ِ محمدیہ کو عطا ہوئی ہے پہلی اُمتوںکو نہیں ملی : 52 32
35 اس اُمت کو لیلة القدر ملنے کا کیا سبب ہوا ؟ 52 32
36 لیلة القدر کی فضیلت : 53 32
37 لیلة القدر میںقرآنِ پاک کا نزول : 54 32
38 لیلة القدر میں فرشتوں کا نزول : 54 32
39 لیلة القدر میں صبح صادق تک خیرو برکت اور امن و سلامتی کا 55 32
40 لیلة القدر میں عبادت کرنے سے اگلے پچھلے سب گناہ معاف 56 32
41 لیلة القدر میں شب بیداری کیسے کی جائے ؟ 57 32
42 لیلةالقدر کی خاص دعا : 57 32
43 لیلةالقدر کن راتوں میں ہوتی ہے ؟ 58 32
44 شب ِ قدر سے محرومی بڑی محرومی ہے : 60 32
45 لیلة القدر کی علامات : 61 32
46 شب ِ قدر میں کی جانے والی منکرات : 62 32
47 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
48 اشتہار۔فقہ المعاملات۔ادارہ نافع ۔ 64 1
Flag Counter