Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2017

اكستان

32 - 66
انگلش مین ٢٥ دسمبر ١٩٢٦ء میں شائع کیا گیا تھا کہ شردھا نند نے بیس لاکھ مسلمانوں کو مرتد کیا  اپریل ١٩٢٧ء میں پٹنہ کے مہا سبھا کے اجلاس میں اعلان کیا گیا تھا کہ مہا سبھا کی کوششوں سے اب تک صوبہ بنگال میں پچاس ہزار مسلمان مرتد ہو چکے ہیں۔ (ہمدم ٢٨ مئی ١٩٢٧ئ) 
اس طرح سے مختلف اشاعتیں ظہور میں آچکی ہیں اور اس قوم کی دن و رات کی سر گرمی بلاشک وشبہ نہایت خطرناک ہے اس لیے نہایت ضروری ہے کہ مسلمان اپنے بھولے ہوئے سبق کو یاد کریں اور پوری جدو جہد کے ساتھ اجتماعی قوت سے میدانِ تبلیغ واصلاح میں اُتر آئیں اور اُمورِ ذیل کا پوری طرح اہتمام کریں۔ 
(١) جمعیت تبلیغ الاسلام صوبہ جات متحدہ شہر آگرہ کی پوری امداد کرنا (٢) اس کے شعبے مختلف مقامات میں مکمل طریقہ پرقائم کرنا (٣) تعلیم مذہبی اور دُنیوی کو نہایت زور سے فروغ دینا (٤) ہر ہر گاؤں اور آبادی میں مبلغ سے دورہ کرانا (٥) جملہ اسرافات شادی اور غمی ختنہ عقیقہ وغیرہ کویک قلم بند کرنا (٦) سودی قرضہ سے بالکل انقطاع کردینا (٧) تجارت اور دستکاری کو بڑے پیمانہ پرجاری کرنا اور اپنی قوم ہی سے خرید و فروخت کی کوشش کرنا کسی تجارت اور دستکاری کوذلیل نہ سمجھنا (٨) اخلاقی اور عملی حالت کو درست کرنا اور نمونہ سلف ِ صالحین بن کر اسلام کی عزت قائم کرنا (٩) مقدمہ بازی کو    حتی الوسع ترک کرنا (١٠) آپس کے اختلافات اور جھگڑوں کو مٹانا (١١) فن ِ سپہ گری کی مشق کرنا۔ 
میں نے آپ بزرگوں کی بہت سمع خراشی کی اب میں آپ حضرات کاتہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں اور آپ سے جدا ہوتا ہوں اور اُمید وار ہوں کہ میری معروضات پر غور و فکر فرمائیں اور عملی کارروائیوں میں پُر زور حصہ لیں، مرض اور مصیبت کو خفیف نہ سمجھیں خدا آپ کی اور ہماری مدد فرمائے، آمین۔ 
ننگ ِ اکابر 
حسین احمدغفرلہ 
١٠ جمادی الثانیہ ١٣٤٧ھ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 6 1
5 سلام کا طریقہ اور فضیلت 6 4
6 حیاتِ مسلم 9 1
7 پیدائش سے وفات تک سنن مستحبا ت، بدعات و 9 6
8 نذر اور منت : 9 6
9 نذر کا صحیح طریقہ : 11 6
10 شرطیں : 14 6
11 وصیت : 15 6
12 اسلام اور فریضہ تبلیغ 16 1
13 مسلمانوں کے مستحقِ تبلیغ ہونے کی دوسری وجہ : 16 12
14 غیر مسلموں کو یہ حق ِتبلیغ نہیں : 17 12
15 تبلیغ ِ دین 33 1
16 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 33 15
17 (٦) چھٹی اصل ......... ہر وقت ذکر الٰہی کابیان : 33 15
18 فنا اور فنا الفنا کی ماہیت اور تمثیل سے اس کا سمجھنا : 34 15
19 مسائلِ زکٰوة 36 1
20 صدقۂ فطر 42 19
21 وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 44 1
22 وضو میں پانی بے ضرورت نہ بہایا جائے : 44 21
23 وضو کے بعد تولیہ یا رُومال کااستعمال : 44 21
24 ہر وضو کے بعد اللہ تعالیٰ کا کچھ ذکر اور نماز : 45 21
25 سونے کے بعد اُٹھ کر ناک جھاڑنا : 46 21
26 ناقض و ضو پر وعید : 47 21
27 وضو کا شیطان : 48 21
28 بعض نواقض وضو : 48 21
29 مومن کا زیور : 50 21
30 داہنے کا ہاتھ کا احترام : 50 21
31 وفیات 51 1
32 فضیلت کی راتیں 52 1
33 لیلة القدر : 52 32
34 لیلة لقدر اُمت ِ محمدیہ کو عطا ہوئی ہے پہلی اُمتوںکو نہیں ملی : 52 32
35 اس اُمت کو لیلة القدر ملنے کا کیا سبب ہوا ؟ 52 32
36 لیلة القدر کی فضیلت : 53 32
37 لیلة القدر میںقرآنِ پاک کا نزول : 54 32
38 لیلة القدر میں فرشتوں کا نزول : 54 32
39 لیلة القدر میں صبح صادق تک خیرو برکت اور امن و سلامتی کا 55 32
40 لیلة القدر میں عبادت کرنے سے اگلے پچھلے سب گناہ معاف 56 32
41 لیلة القدر میں شب بیداری کیسے کی جائے ؟ 57 32
42 لیلةالقدر کی خاص دعا : 57 32
43 لیلةالقدر کن راتوں میں ہوتی ہے ؟ 58 32
44 شب ِ قدر سے محرومی بڑی محرومی ہے : 60 32
45 لیلة القدر کی علامات : 61 32
46 شب ِ قدر میں کی جانے والی منکرات : 62 32
47 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
48 اشتہار۔فقہ المعاملات۔ادارہ نافع ۔ 64 1
Flag Counter