Deobandi Books

قلب عارف کی آہ و فغاں

ہم نوٹ :

43 - 50
خدائے تعالیٰ ہم کو بھی اور آپ سب کو بھی جذب کرکے اپنا بنالیں، اگر ہم اپنی نفسانیت اور نالائقیت کی وجہ سے آپ کے نہ بھی بننا چاہیں تو اے خدا! ہم کو زبردستی جذب کرلے بطفیل ان بزرگوں کے جن کا ہم نے ہاتھ پکڑا ہے، ان بزرگوں کے صدقے میں ہم کو نفس و شیطان کی غلامی سے نکال کر سو فی صد اپنا بنالے۔یہ رسالہ قشیریہ کی دعا ہے،علامہ ابوالقاسم قشیری رحمۃ اللہ  علیہ کی دعا ہے جو حضرت علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ کے زمانے ہی کے ہیں۔ لاہور کے حضرت علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ کی قبر پر ہم لوگوں نے ابھی حاضری دی ہے، ان دونوں بزرگوں کی ملاقاتیں رہتی تھیں۔یہ علامہ ابو القاسم قشیری کا جملہ ہے کہ اے خدا!نفس و شیطان کی غلامی سے نکال کر سو فی صد ہم کو اپنی فرماں برداری عطا فرما دیں۔ ایک کروڑ آمین اے میرے ربُّ العالمین ۔
بتائیے! آج اللہ کی محبت کا کیسا تذکرہ ہوا۔ میں نے اس باغ کی روح نکال لی اور روح نکال کر آپ کے دلوں میں ڈال دی، اب باغ یہیں رہنے دو اور روحِ باغ لے چلو اور وہ ہے  اللہ کا ذکر۔
وَاٰخِرُدَعْوَانَا اَنِ الْحَمْدُلِلہ ِرَبّ الْعَالَمِیْنَ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 پیش لفظ 7 1
3 وعظ در شاہی مسجد لاہور 11 1
4 دین کے احکام میں سماعت اور اطاعت کا ربط 11 1
5 توبہ کا مرہم ایمرجنسی کے لیے ہے 12 1
6 مخلوق کو مہربان کرنے کے لیے ایک وظیفہ 13 1
7 وظیفہ برائے حل المشکلات 14 1
8 یَا صَمَدُ کی تعریف 14 1
9 یَا عَزِیْزُ کی تعریف 15 1
10 یَا مُغْنِیُ کی تعریف 16 1
11 اللہ تعالیٰ کی محبت دنیا کی محبت پر غالب ہو 17 1
12 نسبتِ الٰہیہ دائمی تعلق مع اللہ کانام ہے 17 1
13 تقویٰ کس کا نام ہے؟ 18 1
14 شرم و حیا گناہ کی تاریخ رقم نہیں کرنے دیتی 19 1
15 ارتکابِ گناہ شرافتِ بندگی کے خلاف ہے 20 1
16 یَانَاصِرْ کی تعریف 22 1
17 اللہ کے چار نام پڑھنے کے فوائد 22 1
18 اللہ کے چار نام پڑھنے کی ترتیب 23 1
19 بزبانِ رسالت پانچ سیکنڈ کا وعظ 23 1
20 حفظِ لسان کی اہمیت 24 1
21 آدابِ گفتگو 25 1
22 حضرت حمزہ کی حضرت جبرئیل کو دیکھنے کی خواہش 26 1
23 گھر کے وسیع ہونے کا مطلب 28 1
24 بگڑی بنانے کا نسخہ 30 1
25 بدنظری کرنے والوں پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی لعنت 30 1
26 حضرت تھانوی کی حفاظتِ نظر 31 1
27 بدنظری پر حضرت تھانوی کا ایک قصہ 31 1
28 نظر کی حفاظت میں بیویوں سے محبت کی ضمانت ہے 32 1
29 خطاؤں پر رونے کی اقسام 32 1
30 خطاؤں پر رونے کی پہلی قسم 33 1
31 خطاؤں پر رونے کی دوسری قسم 34 1
32 خطاؤں پر رونے کی تیسری قسم 35 1
33 وعظ بر مقبرہ شاہ جہانگیر 37 1
34 مقصدِ حیات رضائے الٰہی کا حصول ہے 37 1
35 بدونِ مجاہدہ حصولِ مولیٰ محال ہے 37 1
36 آیت حَسۡبِیَ اللہُ ۔۔۔الخ کی انوکھی عالمانہ وعاشقانہ شرح 38 1
37 قلبِ عارف کی آہ و فغاں 39 1
Flag Counter