Deobandi Books

قلب عارف کی آہ و فغاں

ہم نوٹ :

30 - 50
اے دنیا والو! شراب میں جو جوش ہے وہ میرے دل میں اللہ کی محبت کے جوش کا گدا اور ادنیٰ بھِک منگا اور فقیر  ہے۔ آسمان اور زمین اپنی گردش کے پورے دائرے کے ساتھ میرے ہوش کے قیدی ہیں،میرے قلب کی وسعت کے مقابلے میں آسمان و زمین کی گردش کی وسعت کوئی حیثیت نہیں رکھتی کیوں کہ میرے  قلب میں خالقِ ارض وسماء ہے، جب دل میں خالق ارض و سماء ہے تو ارض و سماء کی لمبائی چوڑائی اپنے خالق کے مقابلے میں کیا حیثیت رکھتی ہے؟ جس کے دل کو خالق ارض و سماء نے اپنا گھر بنایا ہو اس کو اپنا گھر کتنا بڑا معلوم ہوگا۔
بگڑی بنانے کا نسخہ
 اب ایک جملہ رہ گیا وَابْکِ عَلٰی خَطِیْئَتِکَاور اپنی خطاؤں پر روتے رہو۔  یہ نسخہ بگڑی بنانے کا ہے۔ جن سے غلطیاں ہوگئیں، جن سے گناہ ہوگئے،لغزشات ہوگئیں، خطیئات ہوگئیں، معصیت ہوگئے، محرومِ حسنات ہوگئے، تقویٰ کی استقامت مجروح ہوگئی، کسی حسین کے قد و قامت کو دیکھ کر استقامت متأثر ہوگئی۔ اس پر اپنا ایک شعر یاد آگیا   ؎
اس کی قامت ہے یا  قیامت  ہے
پہلا مصرع رومانٹک ہے تاکہ مسٹر بھی غور سے سنے مگر اگلے مصرع میں اینٹی بایوٹک دیتا ہوں  ؎
اس کی قامت ہے  یا قیامت  ہے
اس کو دیکھے گا جس کی شامت ہے
میں بھی حسن سے تعارف رکھتا ہوں، ان حسینوں سے دل بچاکر وہ غم اٹھاتا ہوں کہ اس کیفیت پر میرا شعرہے ؎
ان حسینوں  سے دل  بچانے میں
ہم نے غم بھی بڑے اٹھائے ہیں
بدنظری کرنے والوں پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی لعنت
سرورِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اے خدا! میرے اس امتی پر لعنت کی بارش
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 پیش لفظ 7 1
3 وعظ در شاہی مسجد لاہور 11 1
4 دین کے احکام میں سماعت اور اطاعت کا ربط 11 1
5 توبہ کا مرہم ایمرجنسی کے لیے ہے 12 1
6 مخلوق کو مہربان کرنے کے لیے ایک وظیفہ 13 1
7 وظیفہ برائے حل المشکلات 14 1
8 یَا صَمَدُ کی تعریف 14 1
9 یَا عَزِیْزُ کی تعریف 15 1
10 یَا مُغْنِیُ کی تعریف 16 1
11 اللہ تعالیٰ کی محبت دنیا کی محبت پر غالب ہو 17 1
12 نسبتِ الٰہیہ دائمی تعلق مع اللہ کانام ہے 17 1
13 تقویٰ کس کا نام ہے؟ 18 1
14 شرم و حیا گناہ کی تاریخ رقم نہیں کرنے دیتی 19 1
15 ارتکابِ گناہ شرافتِ بندگی کے خلاف ہے 20 1
16 یَانَاصِرْ کی تعریف 22 1
17 اللہ کے چار نام پڑھنے کے فوائد 22 1
18 اللہ کے چار نام پڑھنے کی ترتیب 23 1
19 بزبانِ رسالت پانچ سیکنڈ کا وعظ 23 1
20 حفظِ لسان کی اہمیت 24 1
21 آدابِ گفتگو 25 1
22 حضرت حمزہ کی حضرت جبرئیل کو دیکھنے کی خواہش 26 1
23 گھر کے وسیع ہونے کا مطلب 28 1
24 بگڑی بنانے کا نسخہ 30 1
25 بدنظری کرنے والوں پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی لعنت 30 1
26 حضرت تھانوی کی حفاظتِ نظر 31 1
27 بدنظری پر حضرت تھانوی کا ایک قصہ 31 1
28 نظر کی حفاظت میں بیویوں سے محبت کی ضمانت ہے 32 1
29 خطاؤں پر رونے کی اقسام 32 1
30 خطاؤں پر رونے کی پہلی قسم 33 1
31 خطاؤں پر رونے کی دوسری قسم 34 1
32 خطاؤں پر رونے کی تیسری قسم 35 1
33 وعظ بر مقبرہ شاہ جہانگیر 37 1
34 مقصدِ حیات رضائے الٰہی کا حصول ہے 37 1
35 بدونِ مجاہدہ حصولِ مولیٰ محال ہے 37 1
36 آیت حَسۡبِیَ اللہُ ۔۔۔الخ کی انوکھی عالمانہ وعاشقانہ شرح 38 1
37 قلبِ عارف کی آہ و فغاں 39 1
Flag Counter