Deobandi Books

قلب عارف کی آہ و فغاں

ہم نوٹ :

32 - 50
جب اس نے کئی دفعہ اس عورت کو دیکھا تو سکھ کو غصہ آگیا۔ جس میں طاقت زیادہ ہوتی ہے اس میں غیرت اور غصہ بھی زیادہ ہوتا ہے، اس نے کچھ دیر تو برداشت کیا ،آخر میں چلّاکر کہا  او نالائق! کیوں میری بیوی کو بار بار دیکھتا ہے؟ ہزار دفعہ دیکھ لے،دل کو تڑپالے، لیکن اس کو  پائے گا نہیں، یہ سوئے گی رات کو میرے ہی پاس۔ مجددِ زمانہ جیسے سنجیدہ شخص کا قول نقل کررہا ہوں کہ حضرت نے ہم کو بہت بڑی عقل دی کہ پرایا مال مت دیکھو، اللہ نے جو تمہیں حلال کی بیوی دی ہے اسی پر قناعت کرو۔
نظر کی حفاظت میں بیویوں سے محبت کی ضمانت ہے
دنیا کی یہی مسلمان عورتیں جنت میں حوروں سے زیادہ حسین کردی جائیں گی، بس چند دن کی بات ہے، کیوں نظریں حرام کررہے ہو؟ اللہ تعالیٰ نے بدنظری حرام کرکے ہم کو سکون سے جینا نصیب فرمایا ہے اور اپنی بندیوں پر رحم فرمایا ہے کہ جب ان کے شوہر اِدھر اُدھر نظر نہیں  ماریں گے تو اپنی بیویوں کو، میری بندیوں کو پیار سے رکھیں گے جیسے کوئی باپ نہیں چاہتا کہ میرا داماد میری بیٹی کوچھوڑ کر اِدھر اُدھر دیکھے، ربا بھی نہیں چاہتا کہ غیرعورتوں کو دیکھ کر میرے بندے کا دل میری بندیوں سے بھر جائے جو اس کی بیویاں ہیں،اور میری بندیوں کو یہ نہ کہنا پڑے  ؎
بدلے بدلے سے میرے سرکار نظر آتے ہیں
خطاؤں پر رونے کی اقسام
وَابْکِ عَلٰی خَطِیْئَتِکَ جن سے غلطیاں ہوجائیں تو ان کو اپنی خطاؤں پر کیسے رونا چاہیے؟ تین قسم کا رونا بتاتا ہوں کہ اللہ سے رونے کے تین طریقے ہیں جن کو اللہ کے نبی نے سکھایا ہے۔رونا بھی ان ہی نے سکھایا ورنہ ہم کہاں جانتے کہ کیسے رویا جاتا ہے؟ ؎ 
کس  طرح   فریاد  کرتے  ہیں  یہ  بتا دو  قاعدہ
اے  اسیرانِ قفس میں نو گرفتاروں میں ہوں
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 پیش لفظ 7 1
3 وعظ در شاہی مسجد لاہور 11 1
4 دین کے احکام میں سماعت اور اطاعت کا ربط 11 1
5 توبہ کا مرہم ایمرجنسی کے لیے ہے 12 1
6 مخلوق کو مہربان کرنے کے لیے ایک وظیفہ 13 1
7 وظیفہ برائے حل المشکلات 14 1
8 یَا صَمَدُ کی تعریف 14 1
9 یَا عَزِیْزُ کی تعریف 15 1
10 یَا مُغْنِیُ کی تعریف 16 1
11 اللہ تعالیٰ کی محبت دنیا کی محبت پر غالب ہو 17 1
12 نسبتِ الٰہیہ دائمی تعلق مع اللہ کانام ہے 17 1
13 تقویٰ کس کا نام ہے؟ 18 1
14 شرم و حیا گناہ کی تاریخ رقم نہیں کرنے دیتی 19 1
15 ارتکابِ گناہ شرافتِ بندگی کے خلاف ہے 20 1
16 یَانَاصِرْ کی تعریف 22 1
17 اللہ کے چار نام پڑھنے کے فوائد 22 1
18 اللہ کے چار نام پڑھنے کی ترتیب 23 1
19 بزبانِ رسالت پانچ سیکنڈ کا وعظ 23 1
20 حفظِ لسان کی اہمیت 24 1
21 آدابِ گفتگو 25 1
22 حضرت حمزہ کی حضرت جبرئیل کو دیکھنے کی خواہش 26 1
23 گھر کے وسیع ہونے کا مطلب 28 1
24 بگڑی بنانے کا نسخہ 30 1
25 بدنظری کرنے والوں پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی لعنت 30 1
26 حضرت تھانوی کی حفاظتِ نظر 31 1
27 بدنظری پر حضرت تھانوی کا ایک قصہ 31 1
28 نظر کی حفاظت میں بیویوں سے محبت کی ضمانت ہے 32 1
29 خطاؤں پر رونے کی اقسام 32 1
30 خطاؤں پر رونے کی پہلی قسم 33 1
31 خطاؤں پر رونے کی دوسری قسم 34 1
32 خطاؤں پر رونے کی تیسری قسم 35 1
33 وعظ بر مقبرہ شاہ جہانگیر 37 1
34 مقصدِ حیات رضائے الٰہی کا حصول ہے 37 1
35 بدونِ مجاہدہ حصولِ مولیٰ محال ہے 37 1
36 آیت حَسۡبِیَ اللہُ ۔۔۔الخ کی انوکھی عالمانہ وعاشقانہ شرح 38 1
37 قلبِ عارف کی آہ و فغاں 39 1
Flag Counter