Deobandi Books

آداب عشق رسول صلی اللہ علیہ و سلم

ہم نوٹ :

42 - 42
اس وعظ کا تعارف
سید الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کی عالی مرتبت ذاتِ مبارک کو اللہ تعالیٰ نے جو عزت اور فضیلت بخشی ہے مخلوقات میں سے کوئی اس کا تصور بھی نہیں کرسکتا۔ اگر اللہ تعالیٰ آداب محبت نبوت سے آگاہ نہ فرماتے تو ایسی اعلیٰ، ارفع اور مقدس ہستی کی محبت کا حق ادا کرنا کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں آسکتا تھا۔ اللہ تعالیٰ کے دربار میں محبت نبوی کی دو قسمیں ہیں، ایک مقبول اور دوسری غیر مقبول ان دونوں محبتوں کا معیار اتباع سنت اور مخالفت سنت ہے۔ اللہ اور رسول سے محبت اگر سنت کے خلاف ہے تو ہرگز مقبول نہیں بلکہ باعث پکڑ ہے۔
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے وعظ ’’آداب عشق رسول‘‘ میں قرآن پاک اور احادیث مبارکہ کی روشنی میں عشق رسول کے اہم مسئلہ کو نہایت واضح انداز میں بیان فرمایا ہے کہ عشق میں حدود شریعت سے نکل جانا اللہ کے نزدیک پسندیدگی کا نہیں بلکہ پکڑ کا باعث ہے۔ مسلمانوں کے قلوب میں ہر حال میں اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے عشق پر ان کی عظمت اور خشیت کا غلبہ ہونا چاہیے تاکہ وہ حد سے گزر کر بدعات اور گناہ کبیرہ میں مبتلا نہ ہوجائیں۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اﷲ تعالیٰ کی محبت کا راستہ اتباعِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے 7 1
3 محبت کی دو قسمیں 8 1
4 عشقِ رسول کی بنیاد اتباعِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے 8 1
5 نافرمانیٔ رسول کے ساتھ عشقِ رسول کا دعویٰ باطل ہے 9 1
6 گھر میں تصویر لگانے کی حرمت 10 1
7 ٹخنے چھپانا رسول اﷲصلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمانی ہے 11 1
8 ذکرِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی برکات 12 1
9 اُحد اور طائف میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا خونِ مبارک کس لیے بہا؟ 12 1
10 گانے بجانے کی حرمت 12 1
11 قصیدہ بردہ کے اشعار کی برکات 14 1
12 چار شرائط سے سماع جائز ہے 15 1
13 پہلی شرط 15 12
14 دوسری شرط 15 12
15 تیسری شرط 16 12
16 چوتھی شرط 17 12
17 اتباعِ سنت پر اہل اﷲ کی حرص 18 1
18 محبت کا انعامِ عظیم 19 1
19 اہل اﷲ کا اہتمامِ اتباعِ سنت 20 1
20 داڑھی منڈانے والوں سے حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا اظہارِ نفرت 21 1
21 بڑی مونچھیں رکھنے پر وعید 22 1
22 صحابہ کا اعلیٰ مقام 22 1
23 اہل اﷲ کا طریقِ اصلاح 23 1
24 ہر کام علمائے کرام سے پوچھ کر کیجیے 23 1
25 عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا حاصل 24 1
26 آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا رتبہ عظیم الشان ہے 25 1
27 اتباعِ سنت کا نور 26 1
28 خواب میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نعمتِ عظمیٰ ہے 26 1
29 چراغاں کرنے اور مخصوص دن منانے کی حقیقت 27 1
30 نافرمانی کرنا عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف ہے 30 1
31 درود شریف کے فضائل 32 1
32 اصل عشقِ رسول اتباعِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے 33 1
33 ربیع الاوّل کی حقیقت پانے والے 35 1
34 رسالت کا اصل مقصد توحید ہے 36 1
35 خدا کے سوا کسی کو علمِ غیب نہیں 37 1
36 اولیاء اللہ سے براہِ راست مانگنا شرک ہے 38 1
37 بدعت کی خرافات 39 1
Flag Counter