Deobandi Books

درس مثنوی مولانا روم رحمہ اللہ

ہم نوٹ :

238 - 258
رومی تڑپ گئے اور اونٹنی پر بیٹھ کر تلاش کرتے کرتے مُلکِ شام کے قریب پہنچے اور کسی سے پوچھا کہ کیا تم نے کہیں میرے پیر حضرت شمسُ الدین تبریزی کو دیکھا ہے؟ لوگوں نے بتایا کہ ہاں ہم نے ان کو شام میں دیکھا ہے تو فرمایا کہ آہ!جس شام میں میرا شمسُ الدین رہتا ہے اس شام کی صبح کیسی ہوگی۔ پھر تبریز پہنچ کر اپنی اونٹنی سے فرمایا    ؎
اُبْرُکِیْ یَانَاقَتِیْ طَابَ الْاُمُوْرُ
اِنَّ تَبْرِیْزًا لَّنَاذَاتَ الصُّدُوْر
اے میری اونٹنی!ٹھہر جا میرے تو سب کام بن گئے۔ دیکھو یہ ہے محبتِ شیخ، کیا        حُسنِ ظن تھا اپنے شیخ کے ساتھ اور کیسی شدید محبت تھی کہ اونٹنی سے فرمارہے ہیں کہ ٹھہر جا، میرے پیر کا شہر آگیا، میرے سب کام بن گئے۔ شہرِ تبریز میرے سینے کے رازوں کا شہر ہے، اسرارِ محبت کا شہر ہے، محبت کے بھیدوں کا شہر ہے، اللہ کی محبت کے بھید شمسُ الدین تبریزی کے سینے کے ذریعہ مجھے یہیں سے ملے ہیں۔ آہ! بتاؤ کیا یہ محبت نہیں ہے؟ پھر فرمایا   ؎
اِسْرَحِیْ یَا نَاقَتِیْ حَوْلَ الرِّیَاضِ
اِنَّ    تَبْرِیْزًا   لَّنَا   نِعْمَ   الْمَفَاضِ
اے میری اونٹنی!شہرِ تبریز کے باغات کے گرد جلدی جلدی گھاس چرلے۔ شہرِ تبریز ہمارے لیے بڑے فیض کی جگہ ہے، میرا فیض انوار و تجلیاتِ الٰہیہ ہیں اور تیرا فیض یہاں کی اچھی اچھی مُبارک گھاس ہے۔ آگے فرماتے ہیں    ؎
ہر زماں از فوحِ روح انگیز جاں
از     فرازِ   عرش   بر    تبریزیاں
اے خدا! ہر لمحہ، ہر وقت تبریز والوں پر عرشِ اعظم سے اپنی رحمت اور محبت و معرفت اور فیض کی زبردست بارش فرما۔ بتائیے یہ کیا بات ہے کہ صرف شیخ ہی کے لیے نہیں پورے شہرِ تبریز کے لیے دُعا ہورہی ہے۔ کیا کہیں محبت قسمت والوں کو عطا ہوتی ہے 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 ضروری تفصیل 4 1
3 قارئین ومحبین سے گزارش 4 1
4 عنوانات 5 1
5 بشارتِ عظمیٰ 7 1
6 عرضِ مرتّب 8 1
7 مجلسِ درسِ مثنوی 12 1
9 ۱۶؍شعبان المعظم ۱۴۱۸؁ھ مطابق ۱۷؍دسمبر ۱۹۹۷؁ء بروز چہار شنبہ 18 1
10 ۱۵؍شعبانُ المعظم ۱۴۱۸؁ھ مطابق ۱۶؍دسمبر ۱۹۹۷؁ء بروزِ سہ شنبہ (منگل) 12 1
11 ۲۱؍ شعبان المعظم ۱۴۱۸؁ھ مطابق ۲۲؍دسمبر ۱۹۹۷؁ء بروز دوشنبہ 33 1
12 ۲۳؍شعبان المعظم ۱۴۱۸؁ھ مطابق ۲۴؍ دسمبر ۱۹۹۷؁ء بروز بُدھ 37 1
13 ۲۴؍ شعبان المعظم ۱۴۱۸؁ھ مطابق۲۵؍ دسمبر ۱۹۹۷؁ء بروز جمعرات 45 1
14 ۲۵؍ شعبان المعظم ۱۴۱۸؁ھ مطابق ۲۶؍دسمبر ۱۹۹۷؁ء بروز جمعہ 52 1
15 ۲۶؍ شعبان المعظم ۱۴۱۸؁ھ مطابق ۲۷؍دسمبر ۱۹۹۷؁ء بروز ہفتہ 56 1
16 ۲۷؍ شعبان المعظم ۱۴۱۸؁ھ مطابق ۲۸؍ دسمبر ۱۹۹۷؁ء بروز اتوار 65 1
18 ۲۸ / شعبان المعظم ۱۴۱۸؁ھ مطابق ۲۹ / دسمبر ۱۹۹۷؁ء بروز دوشنبہ بعدنماز فجر 73 1
19 ۲۹؍شعبان المعظم ۱۴۱۸؁ھ مطابق ۳۰ ؍دسمبر ۱۹۹۷؁ء بروز سہ شنبہ (منگل) 77 1
20 ۲؍ رمضان المبارک ۱۴۱۸؁ھ بمطابق یکم جنوری ۱۹۹۸؁ء برو ز جمعرات 83 1
21 ۴؍رمضان المبارک ۱۴۱۸؁ھ مطابق ۳؍جنوری ۱۹۹۸؁ء بروز ہفتہ 102 1
22 ۷؍ رمضان المبارک ۱۴۱۸؁ھ مطابق ۶؍ جنوری ۱۹۹۸؁ء بروز سہ شنبہ 108 1
23 ۹؍ رمضان المبارک ۱۴۱۸؁ھ مطابق ۸؍ جنوری ۱۹۹۸؁ء، بروز جمعرات 128 1
24 ۱۱؍ رمضان المبارک ۱۴۱۸؁ھ مطابق ۱۰؍ جنوری ۱۹۹۸؁ء 143 1
25 ۱۲؍ رمضان المبارک ۱۴۱۸؁ھ مطابق ۱۱؍جنوری ۱۹۹۸؁ء بروز یکشنبہ (اتوار) 152 1
26 ۱۳؍ رمضان ُ المبارک ۱۴۱۸؁ھ مطابق ۱۲؍جنوری ۱۹۹۸؁ء بروز دو شنبہ 176 1
27 ۱۴؍ رمضانُ المبارک ۱۴۱۸؁ھ مطابق ۱۳؍جنوری ۱۹۹۸؁ء بروز منگل 188 1
28 ۱۵؍ رمضانُ المبارک ۱۴۱۸؁ھ مطابق ۱۴؍جنوری ۱۹۹۸؁ء بروز چہار شنبہ 200 1
29 ۱۶؍ رمضانُ المبارک ۱۴۱۸؁ھ بمطابق ۱۵؍ جنوری ۱۹۹۸؁ء بروز جمعرات 208 1
30 ۱۸؍رمضانُ المبارک ۱۴۱۸؁ھ مطابق ۱۷؍جنوری ۱۹۹۸؁ء بروز ہفتہ 219 1
31 ۱۹؍ رمضانُ المبارک ۱۴۱۸؁ھ مطابق ۱۸؍جنوری ۱۹۹۸؁ء بروز اتوار 231 1
32 ۲۰؍ رمضانُ المبارک ۱۴۱۸؁ھ مطابق ۱۹؍ جنوری ۱۹۹۸؁ء بروز دوشنبہ 240 1
33 ۲۱؍رمضانُ المبارک ۱۴۱۸؁ھ مطابق ۲۰؍جنوری ۱۹۹۸؁ء بروز منگل 248 1
Flag Counter