Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2017

اكستان

59 - 66
حضرت مولانا محمد حسین بہاری، حضرت مولانا وحید الزماں کیرانوی، مرشدی حضرت مولانا سیّد اَسعد مدنی، حضرت مولانا سیّد انظر شاہ کشمیری رحمہم اللہ، حضرت صاحبزادہ مولانا محمدسالم قاسمی، صاحبزادہ مولانا   محمد اسلم قاسمی مد ظلہم اور کتنے ہی گمنام حضرات کی کوششیں شامل رہیں۔ 
میرے جد امجد حضرت مولانا قاری شریف احمد صاحب نور اللہ مرقدہ فرمایا کرتے تھے کہ اجلاس صد سالہ کے موقع پر مدرسہ عام لوگوں کے لیے کھول دیا گیا، دیوبند کے ہندو اور سکھ تک مدرسہ دیکھنے آئے اُن کی خواتین نے بھی مدرسہ دیکھا انہیں کہتے سنا گیا کہ ہمارے ہاں اتنا بڑا مدرسہ اور ہم نے کبھی اِس طرف توجہ نہ کی  !  !  اتنی جمعیت کے ساتھ یہ حضرات کام کر رہے ہیں بہت متاثر ہوئے حتی کہ غیرمسلم خواتین نے مدرسہ دیکھنے کے دوران اپناپہنا ہوا زیور اُتار کر درسگاہوں میں رکھ دیے جسے مدرسے کی نذر کر دیا گیا اور اس کو فروخت کر کے رقم مدرسے میں جمع کردی گئی۔ 
حقیقت یہ ہے کہ صد سالہ اجلاس حضرت حکیم الاسلام کا کارنامہ تھا لیکن بعض بزرگوں کاخیال اس اجتماع سے پہلے بھی یہ تھا کہ یہ اجلاس نہ بلایاجائے نظر لگ جائے گی اور  اَلْعَیْنُ حَقّ   حدیث شریف میں آیا ہے ان بزرگوں میں نمایاں دو نام ہیں  :  ایک مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا محمد شفیع صاحب اور دوسرے محدث العصر حضرت مولانا سیّد محمدیوسف بنوری اجلاس کے بعد مدرسہ ٔ دیوبند کو واقعی نظرلگی  مگر اللہ تعالیٰ کا فضل شاملِ حال ہوا اور اُس کے بد اثرات بالآخر زائل ہوئے والحمد للہ۔ 
حضرت حکیم الاسلام نے اس قضیے کے زمانے میں ٩ اگست ١٩٨٢ء کواپنا استعفیٰ مجلس ِ شوریٰ  کو پیش کر دیا جو اُن کی اصل تحریر میں چھپا تھا، اس کے بعد مجلس ِ شوریٰ کے ایک رکن اور بجنور کے رئیس فاضلِ دیوبند حضرت مولانا مرغوب الر حمن صاحب مہتمم مقرر ہوئے ،حضرت مولانا مرغوب الرحمن صاحب کے انتقال پرپاکستان کے صاحب ِقلم اُستاد زادہ مولانا زاہد الراشدی صاحب نے ایک تعزیتی   مضمون لکھا جو اخبار روزنامہ'' اسلام '' ١  اور ماہنامہ'' نصرة العلوم'' گو جرانوالہ میں شائع ہوا تھا جس میں 
------------------------------
   ١   روزنامہ اسلام ٥محرم ١٤٣٢ھ/١٢دسمبر ٢٠١٠ء 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 حیاتِ مسلم 9 1
6 اولاد کے متعلق اسلامی تقریبات : 9 5
7 عقیقہ : 9 5
8 ضروری ہدایات : 11 5
9 ختنہ : 12 5
10 اہلِ اسلام کے لیے خیر خواہی اورخیر اندیشی : 13 5
11 بسم اللہ کرانا مکتب میں بٹھانا : 14 5
12 جمالِ مومن یا اسلامی یونیفارم 16 1
13 جواب : 17 12
14 تبلیغ ِ دین 29 1
15 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 29 14
16 (٢) دُوسری اصل ...... زکوة صدقہ اور خیرات کا بیان : 29 14
17 (١) خیرات کا اعلیٰ درجہ : 30 14
18 (٢) خیرات کا متوسط درجہ : 30 14
19 (٣) خیرات کا ادنیٰ درجہ : 31 14
20 مفلس مسلمانوں کی خیرات : 31 14
21 (١) صدقہ کو چھپانے کی مصلحت : 32 14
22 (٢) احسان جتانے کا امتحان : 32 14
23 احسان جتانے کے مرض کا علاج : 32 14
24 فضائلِ بسم اللہ 35 1
25 فضائلِ بسم اللہ شریف کے متعلق احادیث : 35 24
26 بسم اللہ الر حمن الرحیم کے متعلق خلفائے راشدین کے اقوال : 36 24
27 حکایت نمبر ١ : 37 24
28 حکایت نمبر ٢ : 37 24
29 حکایت نمبر ٣ : 38 24
30 حکایت نمبر٤ : 38 24
31 حکایت نمبر٥ : 39 24
32 حکایت نمبر٦ : 39 24
33 حکایت نمبر٧ : 40 24
34 رحم : 41 24
35 گلدستہ ٔ اَحادیث 42 1
36 تین شہر جن کی طرف آنحضرت ۖ کو ہجرت کا اِختیار دیا گیا : 42 35
37 ایک مجلس میں دی گئی اکٹھی تین طلاقیں تین ہی شمار ہوں گی: 42 35
38 شروع ہی میں جنت میں چلے جانے والے تین طرح کے لوگ : 50 35
39 حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب قاسمی 51 1
40 دیوبند میں فقید المثال استقبال : 51 39
41 سیاسی مسلک : 56 39
42 تصنیفات و تالیفات : 57 39
43 دارُالعلوم دیوبند کا صد سالہ اجلاس : 58 39
44 علالت و رِحلت : 60 39
45 موت العالِم موت العالَم 61 1
46 اخبار الجامعہ 63 1
47 اللہ کا خوف نعمت ہے،برائیوں سے روک کر نیکی کی طرف لاتا ہے 7 4
Flag Counter