Deobandi Books

اصلاح الخیال - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

35 - 40
اٹھاؤ بستر کہ رات کم ہے
آخر میں یہ عرض ہے کہ اس التماس نامے میں اگر کوئی لفظ خلافِ مزاج سامی سرزد ہوا ہو، مزاج ناشناسی پر حمل کرکے معذور سمجھیں، تعصب وعناد پر محمول نہ فرماویں کہ بخدا باعثِ تحریر صرف خیر خواہی ودل سوزی ہے، اور عرض ہذا! اگر مقبول خاطرِ عاطر ہو، اور امید ہے کہ ہو تو اس نیاز مند کو مطلع فرماکر مسرور کریں، ورنہ کچھ حاجت تحریرِ جواب نہیں، زیادہ نیاز۔ فقط
تتمۂ اصلاح الخیال

حامداً ومصلیاً، اس مجموعے کی ترتیب کے بعد عزیز مذکور فی الخطبہ کا اس شخص ناصح کے پاس دوسرا خط آیا، اس میں بھی کجھ شبہات تھے، اس کے جواب میں بھی چوں کہ ازالہ ان شبہات کا تھا اس لیے اس مکاتبہ کو بھی اس میں شامل کردیا گیا۔

خطِ عزیز

اٹھارہویں شبہے کی تقریر: میں مدت سے جناب کے خط کا جواب لکھنے کا ارادہ کرتا ہوں، مگر عدیم الفرصتی سے آج تک کامیاب نہیں رہا، بہت مرتبہ ارادہ کیا کہ مختصر عرض کردوں، لیکن جی چاہتا تھا مفصل لکھنے کو، لیکن جب اس کا موقع نہ ملا تو آخر کار آج بالاختصار عرض کرنے میں اس وجہ سے جلدی کی کہ مدت گزر جانے سے مبادایہ خیال پیدا ہو کہ۔ ترکِ خط وکتابت کا باعث تحریراتِ سابقہ ہیں، حالاں کہ ایسا نہیں ہے۔ میں آپ کو پورا اطمینان دلاتا ہوں کہ میں دینِ اسلام پر قائم ہوں۔ اس کو بہترین ادیان سمجھتا ہوں۔

انیسویں شبہے کی تقریر: اللہ کی توحید میں مجھ کو کوئی شک نہیں، اور اس کا میں نہایت شدت سے پابند ہوں، اور چوں کہ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 تقریرِ شبہات 1 1
3 تقریر شبہ اول 1 2
4 دوسرے شبہے کی تقریر 3 2
5 تیسرے شبہے کی تقریر 3 2
6 چھوتے شبہے کی تقریر 3 2
7 پانچویں شبہے کی تقریر 4 2
8 چھٹے شبہے کی تقریر 4 2
9 ساتویں شبہے کی تقریر 4 2
10 آٹھویں شبہے کی تقریر 4 2
11 دسویں شبہے کی تقریر 5 2
12 گیارہویں شبہے کی تقریر 6 2
13 بارہویں شبہے کی تقریر 6 2
14 تیرہویں شبہے کی تقریر 6 2
15 چودہویں شبہے کی تقریر 7 2
16 پندرہویں شبہے کی تقریر 7 2
17 سولہویں شبہے کی تقریر 8 2
18 سترہویں شبہے کی تقریر 9 2
19 تقریرِ جوابات 9 1
20 پہلے شبہے کا جواب 10 19
21 دوسرے شبہے کا جواب 13 19
22 تیسرے شبہے کا جواب 13 19
23 پانچویں شبہے کا جواب 14 19
24 چھٹے شبہے کا جواب 14 19
25 ساتویں شبہے کا جواب 14 19
26 آٹھویں شبہے کا جواب 16 19
27 نویں شبہے کا جواب 17 19
28 دسویں شبہے کا جواب 18 19
29 گیارہویں شبہے کا جواب 19 19
30 بارہویں شبہے کا جواب 19 19
31 تیرہویں شبہے کا جواب 20 19
32 چودہویں شبہے کا جواب 23 19
33 پندرہویں شبہے کا جواب 24 19
34 سولہویں شبہے کا جواب 25 19
35 سترہویں شبہے کا جواب 26 19
36 خط نصیحت آمیز جس کا ذکر خطبے میں ہے 28 1
37 تتمۂ اصلاح الخیال 35 36
38 خطِ عزیز 35 1
39 اٹھارہویں شبہے کی تقریر 35 38
40 انیسویں شبہے کی تقریر 35 38
41 بیسویں شبہے کی تقریر 36 38
42 اکیسویں شبہے کی تقریر 36 38
43 بائیسویں شبہے کی تقریر 36 38
44 تیئیسویں شبہے کی تقریر 37 38
45 چوبیسویں شبہے کی تقریر 37 38
46 جوابِ ناصح 37 1
47 اٹھارہویں شبہے کا جواب 37 46
48 انیسویں شبہے کا جواب 37 46
49 بیسویں شبہے کا جواب 38 46
50 اکیسویں شبہے کا جواب 39 46
51 بائیسویں شبہے کا جواب 39 46
52 تیئیسویں شبہے کا جواب 39 46
53 چوبیسویں شبہے کا جواب 39 46
54 تحریراتِ مذکورہ کا نافع ومؤثر ہونا 40 1
55 عرضِ مولف (زاد مجدہ) 40 1
Flag Counter