Deobandi Books

اصلاح الخیال - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

40 - 40
بھی بے فائدہ، البتہ کوئی معقول بات اگر معلوم ہو جاوے گی تو دوسروں سے کہہ دیا جاوے گا، مگر اصلاح اس کو سمجھوں گا جس میں کسی حکمِ شرعی کی مخالفت لازم نہ آوے، ورنہ وہ سراسر فساد ہے۔
اور یہ جو لکھا ہے کہ مسلمان عنقریب ڈوبنے والے ہیں، سو قدیم علومِ دینیہ کی بدولت تو آگے ہی چل کر ڈوبیں گے، مگر علومِ دنیویہ کی بدولت تو مدت ہوئی ڈوب چکے۔ جس تعلیم کی بدولت مدت سے ڈوب چکے ہوں وہ بے تکی ہے، یا جس سے آگے ڈوبے جانے کا دعویٰ ہے، خواہ صحیح دعویٰ ہو یا غلط، کس کو بے تکی کہنا زیادہ زیبا ہے، تفتیشِ آزادی کے ساتھ کچھ مضائقہ کی بات نہیں، مگر حق طلبی اور انصاف شرط ہے۔
				والسلام
تحریراتِ مذکورہ کا نافع ومؤثر ہونا
بحمدہ تعالیٰ ان جوابات نے اس عزیز کے قلب میں اچھا اثر کیا، بعد چندے تیسرا خط آیا، جس میں یہ عبارت درج تھی: (سابق میں جو نامہ دربارہ معتقدات صادر ہوا تھا میں اس کو حرف بحرف اپنے عقیدے کے موافق پاتا ہوں۔ الحمد للہ! کوئی بات خدشے کی نہیں۔)

عرضِ مولف (زاد مجدہ)
واقعی جب قلب میں انصاف ہوتا ہے، اور دل سے حق کی طلب ہوتی ہے، حق بات ضرور اثر کرتی ہے۔ دوسرے حضراتِ عقلا سے بھی اس قسم کے شبہات اتفاقاً پیش آگئے ہیں۔ امید ہے کہ ان جوابات میں منصفانہ نظر کرکے اپنے قلب کو کدورات وظلماتِ شبہات سے پاک کرلیں گے۔ والسلام علی من اتبع الہدی
				۵؍ جمادی الاخری

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 تقریرِ شبہات 1 1
3 تقریر شبہ اول 1 2
4 دوسرے شبہے کی تقریر 3 2
5 تیسرے شبہے کی تقریر 3 2
6 چھوتے شبہے کی تقریر 3 2
7 پانچویں شبہے کی تقریر 4 2
8 چھٹے شبہے کی تقریر 4 2
9 ساتویں شبہے کی تقریر 4 2
10 آٹھویں شبہے کی تقریر 4 2
11 دسویں شبہے کی تقریر 5 2
12 گیارہویں شبہے کی تقریر 6 2
13 بارہویں شبہے کی تقریر 6 2
14 تیرہویں شبہے کی تقریر 6 2
15 چودہویں شبہے کی تقریر 7 2
16 پندرہویں شبہے کی تقریر 7 2
17 سولہویں شبہے کی تقریر 8 2
18 سترہویں شبہے کی تقریر 9 2
19 تقریرِ جوابات 9 1
20 پہلے شبہے کا جواب 10 19
21 دوسرے شبہے کا جواب 13 19
22 تیسرے شبہے کا جواب 13 19
23 پانچویں شبہے کا جواب 14 19
24 چھٹے شبہے کا جواب 14 19
25 ساتویں شبہے کا جواب 14 19
26 آٹھویں شبہے کا جواب 16 19
27 نویں شبہے کا جواب 17 19
28 دسویں شبہے کا جواب 18 19
29 گیارہویں شبہے کا جواب 19 19
30 بارہویں شبہے کا جواب 19 19
31 تیرہویں شبہے کا جواب 20 19
32 چودہویں شبہے کا جواب 23 19
33 پندرہویں شبہے کا جواب 24 19
34 سولہویں شبہے کا جواب 25 19
35 سترہویں شبہے کا جواب 26 19
36 خط نصیحت آمیز جس کا ذکر خطبے میں ہے 28 1
37 تتمۂ اصلاح الخیال 35 36
38 خطِ عزیز 35 1
39 اٹھارہویں شبہے کی تقریر 35 38
40 انیسویں شبہے کی تقریر 35 38
41 بیسویں شبہے کی تقریر 36 38
42 اکیسویں شبہے کی تقریر 36 38
43 بائیسویں شبہے کی تقریر 36 38
44 تیئیسویں شبہے کی تقریر 37 38
45 چوبیسویں شبہے کی تقریر 37 38
46 جوابِ ناصح 37 1
47 اٹھارہویں شبہے کا جواب 37 46
48 انیسویں شبہے کا جواب 37 46
49 بیسویں شبہے کا جواب 38 46
50 اکیسویں شبہے کا جواب 39 46
51 بائیسویں شبہے کا جواب 39 46
52 تیئیسویں شبہے کا جواب 39 46
53 چوبیسویں شبہے کا جواب 39 46
54 تحریراتِ مذکورہ کا نافع ومؤثر ہونا 40 1
55 عرضِ مولف (زاد مجدہ) 40 1
Flag Counter