Deobandi Books

اصلاح الخیال - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

37 - 40
تیئیسویں شبہے کی تقریر: اپنے بچہ کی تعلیم کی بابت جو میرا خیال ہے وہ یہ ہے کہ میں اس کو عربی پڑھاؤں، اور ختمِ قرآن پر اس کو قادر کردوں، اس کے بعد علومِ دنیوی اس کو سکھلاؤں، اگر ان سب باتوں پر بھی آپ کو میری طرف سے کچھ خدشہ ہو تو میں کچھ عرض نہیں کرسکتا۔ اب دوسری بات یہ ہے کہ مجھ کو مسلمانوں کی تعلیم پر جو مدارسِ عربیہ میں دی جاتی ہے سخت اعتراض ہے۔ اگر آپ کو اس کی اصلاح منظور ہو تو اس میں تحریر کا سلسلہ جاری رکھیے، میں اپنی معلوماتِ دنیوی سے آپ کو اس میں مدد دوں گا۔

چوبیسویں شبہے کی تقریر: میں سچ کہتا ہوں کہ مسلمان عنقریب ڈوبنے والے ہیں، اور بہت قریب ہے وہ زمانہ کہ مسلمانوں کا دین اور دنیا دونوں غارت ہوا جاتا ہے، اور یہ نتیجہ ہوگا اسی بے تکی تعلیم کا جو اس وقت مسلمانوں کو دی جاتی ہے، میں نے جو کچھ اپنے عقیدے میں تزلزل ظاہر کیا ہے میں اس کو واقعی اچھا سمجھتا ہوں، کیوں کہ یہ تزلزل میری تفتیش کا باعث ہے، اور جس آزادی کے ساتھ میں نے اس کو عرض کردیا ہے اس طرح کا بیان منافقت سے دور ہے۔
				۲۸؍ جون ۱۹۰۱ عیسوی

جوابِ ناصح

اٹھارہویں شبہے کا جواب: مجھ کو توقفِ خط سے قلق ضرور تھا، سو بحمد اللہ تعالیٰ آج وہ رفع ہوگیا۔

انیسویں شبہے کا جواب: توحید ورسالت کے متعلق اپنے جو عقائد لکھے ہیں وہ نہایت صحیح ہیں، اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس پر قائم رکھیں۔ البتہ رسالت کے متعلق ایک بات تصریح سے رہ گئی، وہ یہ کہ اگر آپ کی رسالت وبعثت کو عام مان لیا ہے تو 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 تقریرِ شبہات 1 1
3 تقریر شبہ اول 1 2
4 دوسرے شبہے کی تقریر 3 2
5 تیسرے شبہے کی تقریر 3 2
6 چھوتے شبہے کی تقریر 3 2
7 پانچویں شبہے کی تقریر 4 2
8 چھٹے شبہے کی تقریر 4 2
9 ساتویں شبہے کی تقریر 4 2
10 آٹھویں شبہے کی تقریر 4 2
11 دسویں شبہے کی تقریر 5 2
12 گیارہویں شبہے کی تقریر 6 2
13 بارہویں شبہے کی تقریر 6 2
14 تیرہویں شبہے کی تقریر 6 2
15 چودہویں شبہے کی تقریر 7 2
16 پندرہویں شبہے کی تقریر 7 2
17 سولہویں شبہے کی تقریر 8 2
18 سترہویں شبہے کی تقریر 9 2
19 تقریرِ جوابات 9 1
20 پہلے شبہے کا جواب 10 19
21 دوسرے شبہے کا جواب 13 19
22 تیسرے شبہے کا جواب 13 19
23 پانچویں شبہے کا جواب 14 19
24 چھٹے شبہے کا جواب 14 19
25 ساتویں شبہے کا جواب 14 19
26 آٹھویں شبہے کا جواب 16 19
27 نویں شبہے کا جواب 17 19
28 دسویں شبہے کا جواب 18 19
29 گیارہویں شبہے کا جواب 19 19
30 بارہویں شبہے کا جواب 19 19
31 تیرہویں شبہے کا جواب 20 19
32 چودہویں شبہے کا جواب 23 19
33 پندرہویں شبہے کا جواب 24 19
34 سولہویں شبہے کا جواب 25 19
35 سترہویں شبہے کا جواب 26 19
36 خط نصیحت آمیز جس کا ذکر خطبے میں ہے 28 1
37 تتمۂ اصلاح الخیال 35 36
38 خطِ عزیز 35 1
39 اٹھارہویں شبہے کی تقریر 35 38
40 انیسویں شبہے کی تقریر 35 38
41 بیسویں شبہے کی تقریر 36 38
42 اکیسویں شبہے کی تقریر 36 38
43 بائیسویں شبہے کی تقریر 36 38
44 تیئیسویں شبہے کی تقریر 37 38
45 چوبیسویں شبہے کی تقریر 37 38
46 جوابِ ناصح 37 1
47 اٹھارہویں شبہے کا جواب 37 46
48 انیسویں شبہے کا جواب 37 46
49 بیسویں شبہے کا جواب 38 46
50 اکیسویں شبہے کا جواب 39 46
51 بائیسویں شبہے کا جواب 39 46
52 تیئیسویں شبہے کا جواب 39 46
53 چوبیسویں شبہے کا جواب 39 46
54 تحریراتِ مذکورہ کا نافع ومؤثر ہونا 40 1
55 عرضِ مولف (زاد مجدہ) 40 1
Flag Counter