Deobandi Books

اصلاح الخیال - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

1 - 40
تمہید
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
بعد الحمد والصلاۃ!
واضح ہو کہ ایک شخص نے اپنے ایک عزیز کو در بابِ اتباعِ شریعت ودرستی اعمال ووضع کے نصیحت کے طور پر لکھا تھا، خیالاتِ جدیدہ کے غلبے سے اس نصیحت میں کچھ شبہ ات واوہام اس عزیز کی طبیعت میں پیدا ہوئے، جس کی اطلاع اس شخص کو کی گئی، اس شخص نے اس کے جواب لکھے، چوں کہ ایسے شبہات اکثر لوگوں کو پیدا ہوتے ہیں، اس لیے فائدۂ عامہ کے واسطے مصلحت معلوم ہوا کہ وہ شبہات اور ان کے جوابات ایک جاجمع کر کے مجموعے کا نام ’’اصلاح الخیال‘‘ رکھ دیا جاوے۔ اور ایک زمانے میں ایک شخصِ کامل نے ایک خط نصیحت آمیز بعض معززین متبعِ خیالاتِ جدیدہ کو تحریر فرمایا تھا، جس کے بھیجنے کی نوبت نہیں آئی تھی، اس کی نقل بعض لوگوں کے پاس تھی، اس کے مضامین بھی اس مجموعے کے مناسب تھے، اس لیے اس کا بھی الحاق کر دینا آخر میں مناسب معلوم ہوا۔ فقط والسلام
				العبد الضعیف
				محمد اشرف علی عفی عنہ

تقریرِ شبہات

بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم

تقریر شبہ اول: میرے خیال میں جس نگاہ سے شریعت اور اتباعِ شریعت کو ہندوستان میں علمائے دین دیکھتے ہیں وہ شرائطِ اسلام نہیں ہیں، زمانے کی رفتار نے اور اللہ کی مشیت نے ملک پر انگریزوں کو حکمران کردیا، جس وقت مسلمانوں کی اول سلطنت قائم ہوئی تھی اس وقت کی تواریخ نکال کر دیکھیے تو معلوم ہوگا کہ قبل از بعثت جو حالت مسلمانوں کی تھی اس 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 تقریرِ شبہات 1 1
3 تقریر شبہ اول 1 2
4 دوسرے شبہے کی تقریر 3 2
5 تیسرے شبہے کی تقریر 3 2
6 چھوتے شبہے کی تقریر 3 2
7 پانچویں شبہے کی تقریر 4 2
8 چھٹے شبہے کی تقریر 4 2
9 ساتویں شبہے کی تقریر 4 2
10 آٹھویں شبہے کی تقریر 4 2
11 دسویں شبہے کی تقریر 5 2
12 گیارہویں شبہے کی تقریر 6 2
13 بارہویں شبہے کی تقریر 6 2
14 تیرہویں شبہے کی تقریر 6 2
15 چودہویں شبہے کی تقریر 7 2
16 پندرہویں شبہے کی تقریر 7 2
17 سولہویں شبہے کی تقریر 8 2
18 سترہویں شبہے کی تقریر 9 2
19 تقریرِ جوابات 9 1
20 پہلے شبہے کا جواب 10 19
21 دوسرے شبہے کا جواب 13 19
22 تیسرے شبہے کا جواب 13 19
23 پانچویں شبہے کا جواب 14 19
24 چھٹے شبہے کا جواب 14 19
25 ساتویں شبہے کا جواب 14 19
26 آٹھویں شبہے کا جواب 16 19
27 نویں شبہے کا جواب 17 19
28 دسویں شبہے کا جواب 18 19
29 گیارہویں شبہے کا جواب 19 19
30 بارہویں شبہے کا جواب 19 19
31 تیرہویں شبہے کا جواب 20 19
32 چودہویں شبہے کا جواب 23 19
33 پندرہویں شبہے کا جواب 24 19
34 سولہویں شبہے کا جواب 25 19
35 سترہویں شبہے کا جواب 26 19
36 خط نصیحت آمیز جس کا ذکر خطبے میں ہے 28 1
37 تتمۂ اصلاح الخیال 35 36
38 خطِ عزیز 35 1
39 اٹھارہویں شبہے کی تقریر 35 38
40 انیسویں شبہے کی تقریر 35 38
41 بیسویں شبہے کی تقریر 36 38
42 اکیسویں شبہے کی تقریر 36 38
43 بائیسویں شبہے کی تقریر 36 38
44 تیئیسویں شبہے کی تقریر 37 38
45 چوبیسویں شبہے کی تقریر 37 38
46 جوابِ ناصح 37 1
47 اٹھارہویں شبہے کا جواب 37 46
48 انیسویں شبہے کا جواب 37 46
49 بیسویں شبہے کا جواب 38 46
50 اکیسویں شبہے کا جواب 39 46
51 بائیسویں شبہے کا جواب 39 46
52 تیئیسویں شبہے کا جواب 39 46
53 چوبیسویں شبہے کا جواب 39 46
54 تحریراتِ مذکورہ کا نافع ومؤثر ہونا 40 1
55 عرضِ مولف (زاد مجدہ) 40 1
Flag Counter