Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2016

اكستان

45 - 66
 (٩)  رانڈ عورتوں کو حتی الوسع بلا شادی نہ چھوڑاجائے۔ 
(١٠)  بچپن کی شادی ترک کردی جائے۔ 
(١١)  ہر قسم کی تجارت کے شعبوں میں مسلمان مکمل حصہ لیں، کوئی شعبہ ایسانہ رہے جس میں مسلمانوں کی تجارت پورے پیمانہ پرنہ ہو۔ 
(١٢)  مسلمان افراد حتی الوسع کوشش کریں کہ وہ اپنی جیب کے پیسہ سے مسلمانوں ہی کونفع پہنچائیں اُن ہی سے مال خریدیں۔ 
(١٣)  سودی قرضہ یک قلم بند کردیا جائے۔ 
(١٤)  مسلمان حتی الوسع کوشش کریں کہ جوفنون سپہ گری قانوناً جائز ہیں اُن میں پورے مشاق ہوں۔ 
(١٥)  مسلمانوں میں آپس کے اختلافات بالکل دُور کردیے جائیں اورمذہب کی حفاظت اورمسلمانوں کی کمزوری کے دُور کرنے میں باہم پورے متحد ہوجائیں خواہ اُن کا اختلاف مذہبی ہو یاسیاسی، دُنیاوی ہویادینی ، شخصی ہو یا قومی، وغیرہ وغیرہ۔ اِس کامطلب یہ نہیں کہ اِن کے عقائد مختلفہ کا اِزالہ کردیاجائے جوتقریبًا ناممکن ہے بلکہ اگر وہ دُور نہ ہوسکیں توباوجود اُن کے موجود ہونے کے آپس میں پورا اتفاق کرلیا جائے اوررواداری کوکام میں لایا جائے تاکہ اسلام کی کمزوری دُورہوجائے۔ 
(١٦)  فضول جھگڑے نہ اُٹھائے جائیں اور ہنگامے برپا نہ کیے جائیں، اگر غیر مذہب والے ایسی چیزوں میں جوکہ ہم کومذہباً لڑائی اور جنگ پرمجبور نہیں کرتی ہیں، رواداری یاانصاف یاہماری دلجوئی کاثبوت نہ دیں توہم برسرِپیکار نہ ہوں۔ 
(١٧)  اگرمذہب کی ضروریات پرجن پر جان دے دینا ضروری ہے کوئی غیر مذہب دخل دے تو پوری اجتماعی اور اتحادی قوت کے ساتھ مدافعت کی جائے۔ 
(١٨)  چونکہ اقوامِ غیر، اشتعال پیدا کرکے عوام مسلمانوں کوہرطرح کے ضرر پہنچاتے ہیں بلکہ بسااوقات بھیس بدل کر اور غلط افواہوں کے ذریعہ سے عام مسلمانوں میں غم وغصہ اور ہنگامہ آرائی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
4 حرف آغاز 4 1
5 درس حدیث 6 1
7 گناہوں سے دل سیاہ اور اِستغفار سے صاف ہوجاتا ہے 6 5
8 صغیرہ گناہوں سے بھی بچناضروری ہے 6 5
9 حیاتِ سیّدناآدم علیہ السلام 9 1
10 سیّدنا آدم علیہ السلام دُنیا میں : 9 9
11 حضرت آدم علیہ السلام کا حلیہ : 10 9
12 فرودگاہ : 11 9
13 حضرت آدم علیہ السلام کے ساتھ کون کون سی چیزیں نازل کی گئیں : 12 9
14 قیامِ جنت اور جِلا وطنی کی مدت : 15 9
15 سلسلہ ٔ پیدائش : 16 9
16 پہلوٹا لڑکی یا لڑکا : 17 9
17 شبہ شرک فی الصفات اور خدا وندی تنبیہ : 17 9
18 حضرت آدم علیہ السلام کے بچے : 19 9
19 ذرائع کسب : 19 9
20 لباس : 20 9
21 اولادِ آدم علیہ السلام کا نکاح : 21 9
22 اولادِ آدم کاکسب : 21 9
23 بیت اللہ کی تعمیر : 21 9
24 حج : 23 9
25 شیطانی اور ربانی جذبات کی سب سے پہلی جنگ : 24 9
26 دُنیا میں پہلا دفن : 26 9
27 سب سے پہلے باپ کی سب سے پہلے بیٹے کوبد دُعا : 26 9
28 قتل ِ قابیل : 26 9
29 باپ اور بیٹے کا قاتل : 26 9
30 عبرت انگیز سزا : 26 9
31 ہابیل کی قبر : 27 9
32 ایک عجیب خواب : 27 9
33 طوفانِ نوح کی تمہید : 28 9
34 حضرت آدم علیہ السلام کی عمر شریف : 28 9
35 نبوت آدم علیہ السلام : 30 9
36 وفیات 30 1
37 ولادت با سعادت سیّد الکونین رحمةللعالمین ۖ کی یاد کس طرح منائی جائے ؟ 31 1
38 مسلمانوں کی موجودہ مشکلات کا حل اُسوہ ٔ حسنہ میں ہے 31 37
39 حلمِ نبوی اور اُس کا کامیاب ثمرہ : 36 37
40 محررہ برائے استحکام واستقامت سلطنت 39 37
41 ظفر مندی کے طریقے : 44 37
42 نعت النبی ۖ 47 1
43 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 48 1
44 کلمہ طیبہ پڑھنے والوں کے چند سچے واقعات : 48 43
45 خواب کی باتیں : 55 43
46 اجمالی نظر : 55 43
47 میں تو اِس قابل نہ تھا 57 1
48 فضائلِ آیت الکرسی 58 1
49 جنات سے حفاظت : 58 48
50 ہر مقصد کے حصول کے لیے : 61 48
51 ہر مرض سے شفاء : 62 48
52 شیطان جن اور ہر قسم کے جادو اور چوری وغیرہ سے حفاظت : 62 48
53 دفع وسوسہ وایذائِ جن واِنس، برکت ِرزق و صحت ِبدن و حفاظت اَز جمیع ِآفات : 63 48
54 قبولیت ِ دُعا کے لیے : 64 48
55 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter