Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2016

اكستان

38 - 66
قبائلِ عرب اور سردارانِ عرب کے ساتھ ایسے ایسے کارنامے جنابِ رسول اللہ  ۖ  اور مسلمانوں نے کیے اور صلیبیوں کی تفصیلی کار روائیوں کو خود عیسائی مو ٔرخوں سے پوچھ لیجئے۔
٭  سلطان محمد فاتح قسطنطنیہ کے کارنامے اور عیسائی بادشاہوں اور قوموں کے کارنامے   ذرا غور سے ملا حظہ کر لیجئے اسپین، مالٹا، سسلی وغیرہ میں عیسائیوں نے غالب ہو کر کیا کیا کہ آج وہاں اسلام کانام لیوا نظر نہیں آتا۔
٭  گریٹ، مقدونیہ، یونان، بلگیریا، سرویہ، مانٹی نگرو وغیرہ میں یو نانیوں نے کیا کیا اور اِس کے بر خلاف ترکوں نے دوبارہ قبضہ پالینے کے بعد سمرنا، استنبول، ایڈیا نوپل کی عیسائی آبادی کے ساتھ کیا کیا۔
٭  دُور کیوں جاتے ہو خود سلطان عالمگیر اورنگزیب غازی پاشا مرحوم ومغفور جس کو اپنے مقاصد اور پروپیگنڈے کے لیے یورپین تاریخیں نہایت سنگدل اور متعصب بتلاتی ہیں اُس کے ہی سچے کارناموں کے سچے لکھنے والے انگریز مؤرخیں وغیرہ سے پوچھ لیجئے، کپتان الیگز نڈر ہملٹن کا سفر نامہ جوکہ اُس زمانہ میں تقریبًاپچیس برس ہندوستان میں رہا اور پھرا ہے دیکھ لیجئے کس طرح حکومت کی طرف سے آزادی ٔ مذاہب کی تعریف کرتا ہے اور پا دشاہی بے تعصبی اور دریا دلی کی تعریف کرتاہے۔
٭  سیواجی نے مسلمانوں اور اورنگزیب کے جرنیل افضل خاں مر حوم کے ساتھ حکومت کے مقابلہ میں کیا کیا کار روائیاں نہیں کیں اور جب اورنگزیب کے سامنے پکڑا ہوا آیا اور معافی کا خواستگار ہوا تو اُس کو عالی ظرفی اور وسیع حوصلگی ہی سے شکار کیا گیا،معاف کر کے چھوڑ دیاگیاعدل و انصاف کو بالائے طاق رکھا گیا ۔
ہم اگر مسلمان بادشاہوں کی رواداری اور بے تعصبی کی تفصیل اِس جگہ پیش کریں تو بہت بڑا دفترتیار ہو جائے اور علیٰ ہذا القیاس اِن کے مقابلہ میں ضد اور تعصب انواع واقسام کے مظالمِ و حشیانہ کی فہرست غیر مسلم قوموں کی بھی بڑے بڑے دفاتر کی محتاج ہے مگر     مُشتے نمونہ اَز خر وارے  
سلطان اورنگ زیب کا مختصر سافرمان نقل کرتے ہیں : اورنگزیب مرحوم کی متعدد ہندو  مندروں کی جاگیروں کی سندیں دھات کے پتروں پر ثابت ہوکر معتبر اخبارات و رسائل میں چھپ چکی ہیں
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
4 حرف آغاز 4 1
5 درس حدیث 6 1
7 گناہوں سے دل سیاہ اور اِستغفار سے صاف ہوجاتا ہے 6 5
8 صغیرہ گناہوں سے بھی بچناضروری ہے 6 5
9 حیاتِ سیّدناآدم علیہ السلام 9 1
10 سیّدنا آدم علیہ السلام دُنیا میں : 9 9
11 حضرت آدم علیہ السلام کا حلیہ : 10 9
12 فرودگاہ : 11 9
13 حضرت آدم علیہ السلام کے ساتھ کون کون سی چیزیں نازل کی گئیں : 12 9
14 قیامِ جنت اور جِلا وطنی کی مدت : 15 9
15 سلسلہ ٔ پیدائش : 16 9
16 پہلوٹا لڑکی یا لڑکا : 17 9
17 شبہ شرک فی الصفات اور خدا وندی تنبیہ : 17 9
18 حضرت آدم علیہ السلام کے بچے : 19 9
19 ذرائع کسب : 19 9
20 لباس : 20 9
21 اولادِ آدم علیہ السلام کا نکاح : 21 9
22 اولادِ آدم کاکسب : 21 9
23 بیت اللہ کی تعمیر : 21 9
24 حج : 23 9
25 شیطانی اور ربانی جذبات کی سب سے پہلی جنگ : 24 9
26 دُنیا میں پہلا دفن : 26 9
27 سب سے پہلے باپ کی سب سے پہلے بیٹے کوبد دُعا : 26 9
28 قتل ِ قابیل : 26 9
29 باپ اور بیٹے کا قاتل : 26 9
30 عبرت انگیز سزا : 26 9
31 ہابیل کی قبر : 27 9
32 ایک عجیب خواب : 27 9
33 طوفانِ نوح کی تمہید : 28 9
34 حضرت آدم علیہ السلام کی عمر شریف : 28 9
35 نبوت آدم علیہ السلام : 30 9
36 وفیات 30 1
37 ولادت با سعادت سیّد الکونین رحمةللعالمین ۖ کی یاد کس طرح منائی جائے ؟ 31 1
38 مسلمانوں کی موجودہ مشکلات کا حل اُسوہ ٔ حسنہ میں ہے 31 37
39 حلمِ نبوی اور اُس کا کامیاب ثمرہ : 36 37
40 محررہ برائے استحکام واستقامت سلطنت 39 37
41 ظفر مندی کے طریقے : 44 37
42 نعت النبی ۖ 47 1
43 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 48 1
44 کلمہ طیبہ پڑھنے والوں کے چند سچے واقعات : 48 43
45 خواب کی باتیں : 55 43
46 اجمالی نظر : 55 43
47 میں تو اِس قابل نہ تھا 57 1
48 فضائلِ آیت الکرسی 58 1
49 جنات سے حفاظت : 58 48
50 ہر مقصد کے حصول کے لیے : 61 48
51 ہر مرض سے شفاء : 62 48
52 شیطان جن اور ہر قسم کے جادو اور چوری وغیرہ سے حفاظت : 62 48
53 دفع وسوسہ وایذائِ جن واِنس، برکت ِرزق و صحت ِبدن و حفاظت اَز جمیع ِآفات : 63 48
54 قبولیت ِ دُعا کے لیے : 64 48
55 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter