Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2016

اكستان

64 - 65
نے حضرت سے ملاقات کی پھر وہاں سے دس منٹ بعد جلسہ گاہ پہنچے، حضرت صاحب کے پہنچنے پر مفتی  محمد اعجاز صاحب نے مدرسہ باب الاسلام رحمت آباد کی خدمات اور اساتذہ کی محنت کا تذکرہ کیا پھر  حافظ مولانا ابن امین صاحب ضلعی امیرجے یو آئی ضلع کرک کے بیان کے بعد میاں نثار کا کا خیل سابقہ ایم این اے ضلع کرک اور وزیر جیل خانہ جات نے حضرت صاحب کی کرک ''رحمت آباد'' آمد پر شکریہ ادا کیا پھر حفاظ کرام کی رومال پوشی کے بعد حضرت نے مدارس کی اہمیت و افادیت اور عوام کا مدارس اور اہلِ مدارس سے رابطہ مضبوط رکھنے پر خصوصی جامع اور مفصل بیان فرمایا۔ سینکڑوں علماء کرام میں ہمارے ڈومیل کے معزز مولانا عبد الستار صاحب فاضل جامعہ مدنیہ جدید بھی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ حضرت سے ملنے آئے ہوئے تھے، وقت کی کمی کی وجہ سے کئی علماء کرام اور مدارس والوں کی دیرنیہ خواہش کے باوجود معذرت کرنی پڑی اور وہاں حضرت نہ جاسکے۔ 
پرو گرام کے اختتام پر کھانا تناول فرمانے کے بعد حضرت نے اجازت چاہی اور ضلع کرک کی اِنڈس ہائی وے تک راقم الحروف کے والد صاحب اور بھائی وغیرہ ہمراہ ہوئے اور وہاں سے حضرت نے ہمیں انتہائی شفقت و محبت سے گھر واپسی کی اجاز ت دی اور پھر حضرت براستہ پشاور لاہور روانہ ہوئے اور رات ایک بجے بخیر و عافیت جامعہ مدنیہ جدید پہنچے ، والحمد للہ۔ 
دُعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ مجھے اپنے پیر مر شد کی تادمِ حیات خدمت کی سعادت سے نوازے۔
٭
٣٠ذیقعدہ /٣ ستمبر کو جامعہ مدنیہ جدید کے اُستاذ الحدیث حضرت مولانا محمد حسن صاحب مدظلہم فریضہ حج اَدا کرنے کے لیے تشریف لے گئے اور٢٠ذی الحجہ/٢٣ستمبر کو بخیر و عافیت واپس تشریف  لے آئے، والحمد للہ۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 9 1
5 توبہ و اِستغفار 9 4
6 حیاتِ سیّدناآدم علیہ السلام 13 1
7 (١) پیدائش آدم علیہ السلام : 13 6
9 (٢) زمین کی خلافت : 14 6
10 دریافت ِ حکمت : 14 6
11 (٣) حیاتِ آدم اور امتحانِ مقابلہ : 15 6
12 (٤) اعزازِ خلافت : 16 6
13 (٥) شیطان کی سر تابی : 17 6
14 (٦) رحمت پر رحمت اور تمرد پر تمرد : 18 6
15 (٧) سیّدنا آدم علیہ السلام جنت میں : 20 6
16 (٨) شیطانی اغواء : 22 6
17 (٩) اغواء کے وجوہات اور بد عتوں کی اِختراع : 23 6
18 (١٠) نَسِیَ اٰدَمُ فَنَسِیَ ابْنُہ : 26 6
19 کمالِ نیاز مندی : 28 6
20 سبب ِ فضیلت : 29 6
21 دعوت اِلی اللہ 30 1
22 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 40 1
23 کلمہ کی برکتیں : 40 22
24 وفیات 45 1
25 مناقب صحابۂ کرام و اہلِ بیت ِاَطہار رضی اللہ عنہم 46 1
27 مناقب سیّدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ' : 47 25
28 محرم الحرام کی حرمت و عظمت 52 1
29 محرم الحرام کی حرمت و عظمت : 52 28
30 محترم مہینہ : 52 28
31 اللہ تعالیٰ کا مہینہ : 53 28
32 ہجرت کا مہینہ : 54 28
33 شہادت کا مہینہ : 55 28
34 محرم عبادت و عبرت کا مہینہ ہے : 57 28
35 گلدستہ ٔ اَحادیث 60 1
36 مذکورہ دُعاصبح و شام تین بار پڑھنے والے کو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن راضی فرمائیں گے : 60 35
37 حضور ۖ سوتے وقت تین مرتبہ یہ دُعا پڑھتے تھے: 60 35
38 حضوراکرم ۖ روزانہ صبح وشام تین مرتبہ یہ دُعا پڑھاکرتے تھے : 61 35
39 اَخبار الجامعہ 63 1
40 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter