Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2016

اكستان

8 - 66
 سکتا ہے  ؟  ایک اندازے کے مطابق مسائل کی تعداد بارہ لاکھ تیس ہزار ہے۔ اِس پروگرام کی مدد سے کافی حد تک موبائل ہی سے دیکھ کر مسائل بتانے میں آسانی ہوتی ہے جو کہ ایک بہت بڑی نعمت ہے علماء کے لیے بھی اور عوام کے لیے بھی۔
''مکتبہ جبریل'' اِسلامی خصوصًا اُردو کتب کا سب سے بڑا اور نہایت کار آمد سوفٹ ویئر ہے جس میں تفسیر، حدیث، فقہ، فتاوی، درسِ نظامی ، اَدب ِعربی، تاریخ ِاسلامی ودیگر علوم و فنون کی متعلقہ کتب موجود ہیں مطالعہ ، تلاش ، تحقیق اور تخریج کی بہترین سہولیات کے ساتھ ۔ باقی تفصیل پڑھنے کے لیے مکتبہ جبریل کی ویب سائٹ پر جائیں یا اُس کا فیس بک لنک بھی وزٹ کیا جاسکتا ہے۔
ویب سائٹ  :  http://www.elmedeen.com
فیس بک پیج  :  https://www.facebook.com/maktabajibreel
استعمال کا طریقہ کار جاننے کے لیے یوٹیوب چینل  :  
www.youtube.com/maktabajibreel
میں خود بھی اِس کا استعمال کررہاہوں اور ہر دینی اِدارے ، مفتیوں کو درخواست کروں گا کہ اِسے استعمال کریں۔
نوٹ  :  اِس پروجیکٹ میں معاون بنیں اگر آپ مصنف ہیں تو اپنی کتاب دے کر، اگر آئی ٹی سے جڑے ہوئے ہیں تو اپنی معلومات دے کر، اگر کتابیں سکین کرتے ہیں تو نئی کتابیں دے کر، اگر صاحب ِحیثیت ہیں تو مالی معاونت کرکے، اگر کچھ نہیں کرسکتے تو دُعا تو ضرور دے سکتے ہیں اور اِس نیکی کی اِطلاع عام تو کرسکتے ہیں اِسی کو ''اوپن پروجیکٹ ''کہا جاتا ہے جو سوسائٹی اپنی مدد آپ کے تحت مکمل کرتی ہے۔''
(٢٧جولائی ٢٠١٦ء )

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 مفتی کا جرگہ 6 3
5 ''مکتبہ جبریل '' ایک مکمل اِسلامی ڈیجیٹل کتب لائبریری 6 3
6 درسِ حدیث 9 1
7 فقراء و غرباء کا درجہ ! ! ''فقرائ'' سے مراد کون ہیں ؟ 9 6
8 معراج سیّد المرسلین رحمة للعالمین ۖ اور رؤیت باری تعالیٰ 12 6
9 شواہد و دلائل .......... پُر اَسرار منظر اور تجلیات 12 6
10 معراج کا پُر اَسرار منظر اور تجلیات : 16 6
11 تفہیمات و تلویحات : 17 6
12 جواب : 20 6
13 دُوسری توجیہہ : 27 6
14 لطیفہ : 27 6
15 اِحسان و تصوف 29 1
16 پیش لفظ 29 15
17 بیعت : 32 15
18 بیعت ِطریقت : 35 15
19 بیعت کون لے سکتا ہے ؟ 35 15
20 پیر یا شیخ : 35 15
21 طریقت و تصوف سنت ِقدیمہ ہے : 36 15
22 آپ کے زمانے کا ''سلوک'' : 37 15
23 مشاغلِ صوفیہ اور تز کیۂ نفس : 38 15
24 احسان و تصوف : 39 15
25 اعتراض : 39 15
26 جواب : 40 15
27 دوسرا جواب : 40 15
28 ذکر کی تاکید : 41 15
29 بیعت کے فوائد : 42 15
30 شریعت و طریقت : 43 15
31 نام کے پیر : 44 15
32 عورتوں سے بیعت لینے کی صورت : 44 15
33 عشق ِ نبی ۖ کے معنی : 46 15
34 عمر عزیز کی قدر و قیمت اور بہترین مشغلہ : 47 15
35 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 50 1
36 کلمہ کی برکتیں : 50 35
37 حضرت اُستاذ المحدثین مولانا سیّد حامد میاں نور اللہ مر قدہ 53 1
38 قربانی کے مسائل 55 1
39 قربانی کس پر واجب ہے : 55 38
40 قربانی مقیم پر واجب ہوتی ہے مسافر پر نہیں : 56 38
41 قربانی کا وقت : 56 38
42 قربانی کے جانور : 57 38
43 قربانی کا گوشت اور کھال : 59 38
44 متفرق مسائل : 60 38
45 وفیات 61 1
46 گلدستہ ٔ اَحادیث 62 1
47 تین دن سے کم میں قرآنِ کریم ختم کرنے سے قرآن کا فہم حاصل نہیں ہوتا : 62 46
48 اَخبار الجامعہ 64 1
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter