Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2016

اكستان

7 - 66
بنائوں  ؟  میں نے اِنتہائی سنجیدگی سے جواب دیا کہ'' صدر مشرف صاحب ''کے  !  وہ حیران ہوکر پوچھنے لگا کہ اُن کے نام کیوں  ؟  میں نے جواب دیا کہ بھائی اُنہوں ہی نے کب سے کان پکائے ہوئے ہیں کہ مولویوں کو اب اَپ گریڈ ہونا ہوگا، تو لو میں اپ گریڈ ہوگیا  !  ''تے پیسے تواڈے پیو نے دینے ہن  ''   ١ 
  دُکاندار مسکرا دیا اور میں پیسے بھر کے گھر آگیا یہ واقعہ سنانا اِس لیے ضروری تھا کہ آج تک دینی طبقہ پر ریاست نے توجہ تک نہیں دی وہ جو بھی ہیں اپنے ہی دم پر ہیں مرضی ہے اُنہیں کوئی دقیانوس بولے  یا  روشن خیال لیکن   They are what they are  
یہ اوپن پروجیکٹ بھی عوام اور علما ء نے مِل کر تیار کیا ہے (ریاست سورہی ہے)  جس کا سب سے زیادہ فائدہ عوام کا ہے کہ اُنہیں مسائل کا جواب فی الفور ملنے میں آسانی رہے گی۔
 مزے کی بات تو بتانا بھول ہی گیا یہ پروگرام مکمل فری ہے، سالوں کی محنت ہے، پرکیا کریں مولوی جو ٹھہرے (دقیانوس کہیں کے)کہتے ہیں ہم اللہ سے آخرت میں اِس کی جزا لیں گے ......ویسے آپس کی بات ہے......... میرا بھی اِیمان ہے کہ اِس نیکی کی جزا دُنیا کے چند ٹکوں میں نہیں بلکہ اللہ کے یہاں ہی ہے۔
واپس آتے ہیں اپنے موضوع کی طرف......الحمد للہ  !  اِس وقت'' مکتبہ جبریل '' کے نام سے ایک پروگرام تیار ہوچکا ہے جس کے ذریعے علما اُردو کتب ِاسلامیہ  سے کسی بھی موضوع پر کچھ بھی سیکنڈوں میں تلاش کرسکتے ہیں یہ پروگرام صرف کمپیوٹر ہی کے لیے نہیں ہے بلکہ یہ موبائل میں بھی استعمال ہو رہا ہے۔بحیثیت ِعالم، مفتی لوگ کسی بھی وقت مسئلہ جاننے کے لیے رابطہ کرتے ہیں اور چند لمحوں میں جواب کے بھی منتظر ہوتے ہیں، عالم مفتی بھی اِنسان ہوتا ہے کتنے مسئلے زبانی یاد رکھ
  ١   سرائیکی جملہ ہے   ترجمہ  :  تو خرچہ پیسے تمہارے باپ نے دینے ہیں۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 مفتی کا جرگہ 6 3
5 ''مکتبہ جبریل '' ایک مکمل اِسلامی ڈیجیٹل کتب لائبریری 6 3
6 درسِ حدیث 9 1
7 فقراء و غرباء کا درجہ ! ! ''فقرائ'' سے مراد کون ہیں ؟ 9 6
8 معراج سیّد المرسلین رحمة للعالمین ۖ اور رؤیت باری تعالیٰ 12 6
9 شواہد و دلائل .......... پُر اَسرار منظر اور تجلیات 12 6
10 معراج کا پُر اَسرار منظر اور تجلیات : 16 6
11 تفہیمات و تلویحات : 17 6
12 جواب : 20 6
13 دُوسری توجیہہ : 27 6
14 لطیفہ : 27 6
15 اِحسان و تصوف 29 1
16 پیش لفظ 29 15
17 بیعت : 32 15
18 بیعت ِطریقت : 35 15
19 بیعت کون لے سکتا ہے ؟ 35 15
20 پیر یا شیخ : 35 15
21 طریقت و تصوف سنت ِقدیمہ ہے : 36 15
22 آپ کے زمانے کا ''سلوک'' : 37 15
23 مشاغلِ صوفیہ اور تز کیۂ نفس : 38 15
24 احسان و تصوف : 39 15
25 اعتراض : 39 15
26 جواب : 40 15
27 دوسرا جواب : 40 15
28 ذکر کی تاکید : 41 15
29 بیعت کے فوائد : 42 15
30 شریعت و طریقت : 43 15
31 نام کے پیر : 44 15
32 عورتوں سے بیعت لینے کی صورت : 44 15
33 عشق ِ نبی ۖ کے معنی : 46 15
34 عمر عزیز کی قدر و قیمت اور بہترین مشغلہ : 47 15
35 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 50 1
36 کلمہ کی برکتیں : 50 35
37 حضرت اُستاذ المحدثین مولانا سیّد حامد میاں نور اللہ مر قدہ 53 1
38 قربانی کے مسائل 55 1
39 قربانی کس پر واجب ہے : 55 38
40 قربانی مقیم پر واجب ہوتی ہے مسافر پر نہیں : 56 38
41 قربانی کا وقت : 56 38
42 قربانی کے جانور : 57 38
43 قربانی کا گوشت اور کھال : 59 38
44 متفرق مسائل : 60 38
45 وفیات 61 1
46 گلدستہ ٔ اَحادیث 62 1
47 تین دن سے کم میں قرآنِ کریم ختم کرنے سے قرآن کا فہم حاصل نہیں ہوتا : 62 46
48 اَخبار الجامعہ 64 1
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter