Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2016

اكستان

52 - 66
اور پڑھا (لَآ اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحٰنَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِنَ الظَّالِمِیْنَ) حضرت یونس علیہ السلام نے لا اِلٰہ اِلااللہ  پڑھا اور مچھلی کو حکم ہوا کہ سطح سمندر پر جا کر یونس کو صحیح و سالم خشکی پر اُگل آ، حکم اِلٰہی پاتے ہی مچھلی سمندر پر آئی اور آپ کو ساحل پر اُگل کر چلی گئی صرف یہ (لَآ اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحٰنَکَ اِنِّیْ کُنْتُ  مِنَ الظَّالِمِیْنَ) کی بر کت تھی کہ حضرت یونس علیہ السلام مچھلی کے پیٹ سے صحیح و سالم زمین پر پہنچ گئے ( فَلَوْلاَ اَنَّہ کَانَ مِنَ الْمُسَبِّحِیْنَ o لَلَبِثَ فِیْ بَطْنِہ اِلٰی یَوْمِ یُبْعَثُوْنَ) اگر یونس علیہ السلام (لَآ اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحٰنَکَ اِنِّیْ کُنْتُ  مِنَ الظَّالِمِیْنَ) نہ پڑھتے تو قیامت تک مچھلی کے پیٹ ہی میں رہتے پھر اِسی کلمہ کی بدولت ہم نے اُس کو خشکی پر پہنچادیا (فَنَبَذْنٰہُ بِالْعَرَآئِ وَھُوَ سَقِیْم)
(٧)  قیامت کے روز ایک شخص کو اللہ کی جناب میں پیش کیا جائے گاجس کے گناہوں کے ٩٩ رجسٹر ہوں گے اور ایک ایک رجسٹر اُس کی نگاہ کے برابر ہوگا،اللہ تعالیٰ فرمائیں گے جاؤ اِس کے اَعمال نامے کوترازو میں تلواؤ چنانچہ یہ شخص وہاں قسم قسم کے خیال کرتا ہوا پہنچے گا جب ننانوے دفتر ایک  پلڑا میں رکھے جائیں گے تب ایک پرچہ لایا جائے گا جس پر صرف   لاَ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ مُحَمَّد رَّسُوْلُ اللّٰہِ  لکھا ہوا ہوگا اُس کو نیکیوں کے پلڑا میں رکھیں گے تو وہ پرچہ اِن سب دفتروں پر وزن میں بڑھ جائے گا اور اُس کو حکم ہوگا کہ جنت میں چلے جاؤ ،یہ شخص نہایت حیرانی کے ساتھ جنت میں داخل ہوگا۔ (تر مذی )
جامعہ مدنیہ جدید کے فوری توجہ طلب ترجیحی اُمور
(١)  مسجد حامد کی تکمیل
(٢)  طلباء کے لیے دارُالاقامہ (ہوسٹل) اور دَرسگاہیں
(٣)  کتب خانہ اور کتابیں 
(٤)  پانی کی ٹنکی
ثواب جاریہ کے لیے سبقت لینے والوں کے لیے زیادہ اجر ہے ۔ (اِدارہ)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 مفتی کا جرگہ 6 3
5 ''مکتبہ جبریل '' ایک مکمل اِسلامی ڈیجیٹل کتب لائبریری 6 3
6 درسِ حدیث 9 1
7 فقراء و غرباء کا درجہ ! ! ''فقرائ'' سے مراد کون ہیں ؟ 9 6
8 معراج سیّد المرسلین رحمة للعالمین ۖ اور رؤیت باری تعالیٰ 12 6
9 شواہد و دلائل .......... پُر اَسرار منظر اور تجلیات 12 6
10 معراج کا پُر اَسرار منظر اور تجلیات : 16 6
11 تفہیمات و تلویحات : 17 6
12 جواب : 20 6
13 دُوسری توجیہہ : 27 6
14 لطیفہ : 27 6
15 اِحسان و تصوف 29 1
16 پیش لفظ 29 15
17 بیعت : 32 15
18 بیعت ِطریقت : 35 15
19 بیعت کون لے سکتا ہے ؟ 35 15
20 پیر یا شیخ : 35 15
21 طریقت و تصوف سنت ِقدیمہ ہے : 36 15
22 آپ کے زمانے کا ''سلوک'' : 37 15
23 مشاغلِ صوفیہ اور تز کیۂ نفس : 38 15
24 احسان و تصوف : 39 15
25 اعتراض : 39 15
26 جواب : 40 15
27 دوسرا جواب : 40 15
28 ذکر کی تاکید : 41 15
29 بیعت کے فوائد : 42 15
30 شریعت و طریقت : 43 15
31 نام کے پیر : 44 15
32 عورتوں سے بیعت لینے کی صورت : 44 15
33 عشق ِ نبی ۖ کے معنی : 46 15
34 عمر عزیز کی قدر و قیمت اور بہترین مشغلہ : 47 15
35 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 50 1
36 کلمہ کی برکتیں : 50 35
37 حضرت اُستاذ المحدثین مولانا سیّد حامد میاں نور اللہ مر قدہ 53 1
38 قربانی کے مسائل 55 1
39 قربانی کس پر واجب ہے : 55 38
40 قربانی مقیم پر واجب ہوتی ہے مسافر پر نہیں : 56 38
41 قربانی کا وقت : 56 38
42 قربانی کے جانور : 57 38
43 قربانی کا گوشت اور کھال : 59 38
44 متفرق مسائل : 60 38
45 وفیات 61 1
46 گلدستہ ٔ اَحادیث 62 1
47 تین دن سے کم میں قرآنِ کریم ختم کرنے سے قرآن کا فہم حاصل نہیں ہوتا : 62 46
48 اَخبار الجامعہ 64 1
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter