Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2016

اكستان

31 - 66
بد نصیبی کی اِنتہا ہوگئی کہ بہت سے وہ مدعی جو اِسلام کے نام پر جماعت قائم کرنے کے لیے  سرگرداں ہیں اپنے تجویز کردہ نسخے تو دُنیا کے سامنے پیش کررہے ہیں اور وہ قیمتی اور خاندانی نسخے جن کو صدہا سال کے تجربوں نے اکسیر ثابت کردیا ہے جن کے ذریعہ ہزاروں لاکھوں نا آشنا، آشنا اور بیشمار مُردہ دل اَبدی اور لا زوال زندگی حاصل کر چکے ہیں، سرا سر اُن کے وجود ہی سے اِنکار کر رہے ہیں۔ سلوک و طریقت کے وہ طریقے جو قرآنِ حکیم کی اِس بشارت کی عملی تصدیق کرتے ہیں اُن کی نظر میں مشکوک ہیں اور وہ سلسلۂ بیعت جو عملِ صالح میں ذکر اللہ کی رُوح پیدا کرتا ہے اُن کے نزدیک نا جائز اور بد عت ِ مخترعہ  ١  ہے۔ 
دورِ حاضر کے مر شد کامل اور شیخ طریقت جو نہ صرف نمونہ اِسلاف بلکہ مسلک ِ اَسلاف کے سب سے بڑے حامی اور بلند پایہ محافظ تھے یعنی شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمد صاحب مدنی    دامت برکاتہم اِن صفحات میں آپ کی ایک تقریر پیش کی جارہی ہے آپ نے اِس تقریر میں احسان وتصوف، بیعت اور مشاغلِ طریقت کے متعلق کتاب اللہ اور سنت ِ رسول اللہ  ۖ  کی روشنی میں  سبق آموز بحث فرمائی ہے اللہ تعالیٰ توفیق بخشے کہ ہم اِس سے سبق حاصل کر کے حیوةِ طیبہ اور اطمینانِ قلب کی دولت ِ لازوال سے ہمکنار ہوں۔ 
مکتبہ دینیہ دیوبند مستحق مبارک باد ہے کہ اِس تقریر کو جس کا فائدہ صرف اُس کے سننے والوں تک محدود رہا تھا کتابچہ کی شکل میں شائع کر کے ہر ایک پڑھنے والے کے لیے عام کر دیا ہے اللہ تعالیٰ اُن کی یہ مخلصانہ خدمت قبول فرمائے ،آمین ثم آمین ۔
محمد میاں عفی عنہ 
٥ رجب ٧٦ ١٣ھ/ ٦فر وری ١٩٥٧ء 
  ١   گھڑی ہوئی چیز

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 مفتی کا جرگہ 6 3
5 ''مکتبہ جبریل '' ایک مکمل اِسلامی ڈیجیٹل کتب لائبریری 6 3
6 درسِ حدیث 9 1
7 فقراء و غرباء کا درجہ ! ! ''فقرائ'' سے مراد کون ہیں ؟ 9 6
8 معراج سیّد المرسلین رحمة للعالمین ۖ اور رؤیت باری تعالیٰ 12 6
9 شواہد و دلائل .......... پُر اَسرار منظر اور تجلیات 12 6
10 معراج کا پُر اَسرار منظر اور تجلیات : 16 6
11 تفہیمات و تلویحات : 17 6
12 جواب : 20 6
13 دُوسری توجیہہ : 27 6
14 لطیفہ : 27 6
15 اِحسان و تصوف 29 1
16 پیش لفظ 29 15
17 بیعت : 32 15
18 بیعت ِطریقت : 35 15
19 بیعت کون لے سکتا ہے ؟ 35 15
20 پیر یا شیخ : 35 15
21 طریقت و تصوف سنت ِقدیمہ ہے : 36 15
22 آپ کے زمانے کا ''سلوک'' : 37 15
23 مشاغلِ صوفیہ اور تز کیۂ نفس : 38 15
24 احسان و تصوف : 39 15
25 اعتراض : 39 15
26 جواب : 40 15
27 دوسرا جواب : 40 15
28 ذکر کی تاکید : 41 15
29 بیعت کے فوائد : 42 15
30 شریعت و طریقت : 43 15
31 نام کے پیر : 44 15
32 عورتوں سے بیعت لینے کی صورت : 44 15
33 عشق ِ نبی ۖ کے معنی : 46 15
34 عمر عزیز کی قدر و قیمت اور بہترین مشغلہ : 47 15
35 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 50 1
36 کلمہ کی برکتیں : 50 35
37 حضرت اُستاذ المحدثین مولانا سیّد حامد میاں نور اللہ مر قدہ 53 1
38 قربانی کے مسائل 55 1
39 قربانی کس پر واجب ہے : 55 38
40 قربانی مقیم پر واجب ہوتی ہے مسافر پر نہیں : 56 38
41 قربانی کا وقت : 56 38
42 قربانی کے جانور : 57 38
43 قربانی کا گوشت اور کھال : 59 38
44 متفرق مسائل : 60 38
45 وفیات 61 1
46 گلدستہ ٔ اَحادیث 62 1
47 تین دن سے کم میں قرآنِ کریم ختم کرنے سے قرآن کا فہم حاصل نہیں ہوتا : 62 46
48 اَخبار الجامعہ 64 1
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter