Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2016

اكستان

8 - 65
(٨) خواتین کی شکایات کی تحقیقات کے لیے ڈسٹرکٹ پرو ٹیکشن کمپنی بنائی جائے گی جبکہ مصالحت کے لیے سینٹرز بھی قائم کیے جائیں گے۔ 
(٩)  گھر یلو تشدد کے مر تکب شخص کو اَسلحہ خریدنے اور اَسلحہ لائسنس سے دستبردار ہو نا پڑے گا۔
(١٠)  پروٹیکشن، ریزیڈینس اور مونیٹری آرڈر کی ایک سے زائد مرتبہ حکم عدولی پر دو سال قید  یا پانچ لاکھ روپے جرمانہ اَدا کرناہوگا۔ 
(١١)  ڈسٹرکٹ پرو ٹیکشن اَفسر کو متاثرہ خواتین کی شکایت پر گھر میں داخل ہونے کی اِجازت ہو گی
(١٢)  مرد نان ونفقہ سے اِنکار کرے تو عدالت اُس کی تنخواہ میں سے کٹوتی کر سکے گی۔ 
(١٣)  جس خاتون پر تشدد کی درخواست موصول ہو اُس کی تفصیلات ویب سائٹ پر جاری کی جائیں گی۔ 
اِس بناء پر پیش کردہ بل کو'' تحفظ ِنسواں بل'' کہنے کے بجائے ''تحفظ ِعصیاں بل ''کہا جائے تو بجا ہے۔اِس بل میں اِس طرح کی اور بھی کئی چیزیں شامل ہیں جو اِسلامی اَحکام سے اِنتہائی متصادم ہیں۔ 
اَولًا تویہ بات ذہن نشین رہنی چاہیے کہ آئین ِ پاکستان میں خلافِ اِسلام قوانین بنانے کی گنجائش نہیں ہے اِس لیے ہم یہ کہنے میں حق بجانب ہیں کہ یہ قانون آئین ِ پاکستان کے خلاف ہے۔ 
ثانیاً یہ کہ اِن اُمور پر عمل در آمد سے ہمارا خاندانی نظام بری طرح متاثر ہوگا ۔
ثالثاً یہ اُمور مرد وزن کے مابین مناقشت اور نفرت پیداکرنے والے ہیں حالانکہ اِسلام نے مردوزن کے باہمی تعلق کو محبت و مودّت کا مظہر قرار دیاہے۔ 
اِن اُمور کو پیش نظر رکھتے ہوئے ہم یہ کہنے میں حق بجانب ہیں کہ یہ قانون اور اِس جیسے دیگر قوانین کی پشت پناہی لبرل طبقہ کر ر ہا ہے جو یو رپین ممالک کا مقلد ِ محض ہے اور یہ طبقہ ایسامعا شرہ اور نظام مُلک عزیز میں لانا چاہتا ہے جو مغرب کے قدم بقدم ہو ۔
حکومت ِ پاکستان کوہمارا مشورہ ہے کہ اگر وہ واقعی پاکستان میں خواتین کے حقوق کے تحفظ کے حوالے سے عملی پیش رفت کرنا چاہتی ہے تو اِسے مندر جہ ذیل قانونی اِقدامات کرنے چا ہئیں  : 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درس حدیث 10 1
5 قناعت اِ ختیار کرنے سے حق تعالیٰ کی خوشنودی حاصل ہوتی ہے 10 4
6 قناعت کا مطلب اور فائدہ ؟ حسن ِ طلب ؟ 10 4
7 طلب میں خوبصورتی : 11 4
8 'قناعت ''کا فائدہ : 12 4
9 ایک اِشکال اور جواب : 12 4
10 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 13 1
11 قانون یا تقسیمِ فرائض اور تعلیم و تربیت : 13 10
12 خرچ کس لیے ؟ 18 10
13 شخصی حکو مت ، ملوکیت اور جمہوریت : 20 10
14 جس کاجواب فر عون نے دیاتھا : 22 10
15 مسلمان با دشاہ کاکردار : 22 10
16 اِسلام کیا ہے ؟ 26 1
17 رو زانہ وِرد کے قابل قرآن و حدیث کی چالیس دُعائیں 26 16
18 قصص القرآن للاطفال 34 1
19 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 34 18
20 ( خندق والوں کا قصہ ) 34 18
21 کارٹون بینی، ویڈیو گیم اور مسلمان بچے 40 1
22 کارٹون 46 21
23 کارٹون دیکھنے کی بڑی خرابیاں یہ ہیں : 47 21
24 (١) وقت کاضیاع : 47 23
25 (٢) پُر تشدد روّیہ : 48 23
26 (٣) جسمانی، ذہنی اور تعلیمی نشو ونما سے عدمِ توجہ : 49 23
27 (٤) ناچ گانا : 50 23
28 (٥) عریانیت کا فروغ : 52 23
29 (٦) طلسماتی کر داروں کاذہن پر حاوی ہونا : 53 23
30 (٧) ہندووانہ عقائد پر مبنی کارٹون : 54 23
31 کرشنا : 54 23
32 ہنومان : 54 23
33 چھوٹا بھیم : 54 23
34 (٨) سُوَر کی شکل کے کار ٹون : 55 23
35 (٩) نا زیبا حرکات : 55 23
36 ویڈیو گیم 56 21
37 (١) تشدد کے مزاج کا فروغ پانا : 56 21
38 (٢) اَسلحہ کے نا جائز اِستعمال کا شوق : 57 21
39 (٣) شعائر ِ اِسلام کی توہین : 57 21
40 (٤) اِسلام مخالف جذبات : 58 21
41 (٥) ویڈیو گیم میں سُوَر کی شکل : 58 21
42 ( تجاویز ) 58 21
43 عالمی خبریں 60 1
44 پا دریوں کاطبقہ ہم جنس پر ستوں سے بھرا پڑا ہے : پادری کا پوپ کو خط 60 43
45 آپ توخود ''داعش'' کے بانی ہیں 60 43
46 کم عمر شادیاں : مسلمانوں کی نسبت ہندو اور عیسائی آگے 61 43
47 پاکستان سمیت بعض ممالک میں گر می کی شدت میں ٧ فیصد اِضافے کااِمکان 61 43
48 اِنسانی دماغ غیر معمولی گنجائش کاحامل ہے : نئی تحقیق 62 43
49 پر فیوم بنانے والی فیکٹری سے دس گیلن پیشاب برآمد 62 43
50 بھارتی تاجر نے بیٹے کی شادی میں اَٹھارہ ہزار بیوہ خواتین کومد عو کر لیا 62 43
51 ریاضی کا ایسافار مولا جو آپ کی عمر اور جوتے کاسائز بھی بتادے 63 43
52 کینیڈا کاایساعلاقہ جہاں روزانہ زلزلہ آتا ہے 63 43
53 رواں سال دو مر تبہ سورج اور دو بار ہی چاند گرہن ہوگا 63 43
54 کئی کائناتوں میں وقت اُلٹا چل رہا ہے : سائنسدان 63 43
55 وفیات 64 1
Flag Counter