Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2016

اكستان

6 - 65
اِن مظالم پر غور فرمائیں پھر اِسلامی حقوق و فرائض کو دیکھیں اور سمجھیں کہ اِسلام نے خواتین کو  کیا کیا حقوق دیے اور کس طرح خواتین کو معاشرے کے حقیر طبقہ سے نکال کراَعلیٰ طبقہ میں شامل کیا ہے اور مر دوں کے ذمہ جو حقوق لگائے ہیں وہ خواتین کوکس قدر تحفظ فراہم کر تے ہیں۔
 ذرا پس منظر میں چلیں اور تاریخ پرنظر ڈالیں  ! 
یو رپی یونین کے ہیڈ کوار ٹر برسلز (بیلجئیم) میں ترقی یافتہ ممالک کے نما ئند گان نے چند سال پہلے بیٹھ کر دستورات کااپنے تئیں ایک معیار قائم کیا اور اپنی سیاسی اور اِقتصادی طاقت کے بل بوتے پر غریب اور ترقی پذیر ممالک کے لیے لازم کر دیاکہ وہ تہذیبی، تمدنی، ثقافتی اور دینی اَقدار کو ایک طرف رکھ کر اپنے اپنے دستورات میں بر سلز فیصلے کے معیارات کے مطابق ترامیم کریں، اِس فیصلے کے ساتھ ساتھ مُہلتی دو رانیہ بھی مختص کیا گیا کہ اِس کے اَندر اَندر اِس فیصلہ پر عمل درآمد کیا جائے بصورتِ دیگر اِس فیصلے کا اعلان کرنے والے ممالک دیگر ممالک پر تجارتی اور اِقتصادی پابندیاں لگانے کے مجاز ہوں گے۔ 
اِس فیصلے میں آئین ِپاکستان میں ناموسِ رسالت اور خواتین کے حوالے سے اِمتیازی دفعات کی نشاندہی کی گئی اور پاکستان میں ایسی لا بیاں تشکیل دی گئیں کہ وہ اِن قوانین کی تبدیلی کے لیے    رائے عامہ ہموار کریں چنانچہ ہمارے ہاں سماجی تقسیم کے عمل کا آغاز ہوا اور آئین پر ایسی بحثیں شروع ہوئیں جوہماری تہذیبی ،ثقافتی، تاریخی اور دینی اَقدار کے خلاف تھیں گزشتہ دس بارہ سال اِس پرشاہد ہیں، ٢٠٠٦ ء میں قومی اسمبلی سے پیش کیاجانے والا بل بھی اِسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔
 اَب آئیے پاکستانی معاشرے پر نظر ڈالیںہمارا پاکستانی معاشرہ خواتین کے حقوق کا تحفظ اِس طرح سے کرتا ہے کہ   : 
(١)  جب تک بہن کی شادی نہیں ہوتی بھائی اپنی شادی نہیں کرتا۔
(٢)  مطلقہ یا بیوہ بہنوں بیٹیوں کو اپنے گھر میں جگہ دیتے ہیں اُن کی کفالت کر تے ہیں ۔
(٣)  بہنوں ، بیویوں اور بیٹیوں کی کفالت مرد کرتے ہیں۔ 
(٤)  بوڑھی مائوںکی خدمت کرنے کواپنے لیے سعادت سمجھتے ہیں۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درس حدیث 10 1
5 قناعت اِ ختیار کرنے سے حق تعالیٰ کی خوشنودی حاصل ہوتی ہے 10 4
6 قناعت کا مطلب اور فائدہ ؟ حسن ِ طلب ؟ 10 4
7 طلب میں خوبصورتی : 11 4
8 'قناعت ''کا فائدہ : 12 4
9 ایک اِشکال اور جواب : 12 4
10 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 13 1
11 قانون یا تقسیمِ فرائض اور تعلیم و تربیت : 13 10
12 خرچ کس لیے ؟ 18 10
13 شخصی حکو مت ، ملوکیت اور جمہوریت : 20 10
14 جس کاجواب فر عون نے دیاتھا : 22 10
15 مسلمان با دشاہ کاکردار : 22 10
16 اِسلام کیا ہے ؟ 26 1
17 رو زانہ وِرد کے قابل قرآن و حدیث کی چالیس دُعائیں 26 16
18 قصص القرآن للاطفال 34 1
19 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 34 18
20 ( خندق والوں کا قصہ ) 34 18
21 کارٹون بینی، ویڈیو گیم اور مسلمان بچے 40 1
22 کارٹون 46 21
23 کارٹون دیکھنے کی بڑی خرابیاں یہ ہیں : 47 21
24 (١) وقت کاضیاع : 47 23
25 (٢) پُر تشدد روّیہ : 48 23
26 (٣) جسمانی، ذہنی اور تعلیمی نشو ونما سے عدمِ توجہ : 49 23
27 (٤) ناچ گانا : 50 23
28 (٥) عریانیت کا فروغ : 52 23
29 (٦) طلسماتی کر داروں کاذہن پر حاوی ہونا : 53 23
30 (٧) ہندووانہ عقائد پر مبنی کارٹون : 54 23
31 کرشنا : 54 23
32 ہنومان : 54 23
33 چھوٹا بھیم : 54 23
34 (٨) سُوَر کی شکل کے کار ٹون : 55 23
35 (٩) نا زیبا حرکات : 55 23
36 ویڈیو گیم 56 21
37 (١) تشدد کے مزاج کا فروغ پانا : 56 21
38 (٢) اَسلحہ کے نا جائز اِستعمال کا شوق : 57 21
39 (٣) شعائر ِ اِسلام کی توہین : 57 21
40 (٤) اِسلام مخالف جذبات : 58 21
41 (٥) ویڈیو گیم میں سُوَر کی شکل : 58 21
42 ( تجاویز ) 58 21
43 عالمی خبریں 60 1
44 پا دریوں کاطبقہ ہم جنس پر ستوں سے بھرا پڑا ہے : پادری کا پوپ کو خط 60 43
45 آپ توخود ''داعش'' کے بانی ہیں 60 43
46 کم عمر شادیاں : مسلمانوں کی نسبت ہندو اور عیسائی آگے 61 43
47 پاکستان سمیت بعض ممالک میں گر می کی شدت میں ٧ فیصد اِضافے کااِمکان 61 43
48 اِنسانی دماغ غیر معمولی گنجائش کاحامل ہے : نئی تحقیق 62 43
49 پر فیوم بنانے والی فیکٹری سے دس گیلن پیشاب برآمد 62 43
50 بھارتی تاجر نے بیٹے کی شادی میں اَٹھارہ ہزار بیوہ خواتین کومد عو کر لیا 62 43
51 ریاضی کا ایسافار مولا جو آپ کی عمر اور جوتے کاسائز بھی بتادے 63 43
52 کینیڈا کاایساعلاقہ جہاں روزانہ زلزلہ آتا ہے 63 43
53 رواں سال دو مر تبہ سورج اور دو بار ہی چاند گرہن ہوگا 63 43
54 کئی کائناتوں میں وقت اُلٹا چل رہا ہے : سائنسدان 63 43
55 وفیات 64 1
Flag Counter