Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2016

اكستان

35 - 65
بچلائے (ستائے)اِیمان والے مردوں اورعو رتوں کو پھر تو بہ نہ کی تواُن کے لیے عذاب ہے دوزخ کا اور اُن کے لیے عذاب ہے آگ کا۔'' 
پرانے زمانے کی بات ہے کہ یمن کے اَطراف میں ایک ظالم با دشاہ تھا، نہ تو وہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی عبادت کرتا اور نہ ہی اللہ تعالیٰ کے رسو لوں کی لائی ہوئی تعلیمات کی پیروی کرتا تھا اور وہ اپنی رعایا کے ساتھ بھی بداَخلاقی اور سختی کے ساتھ پیش آتا تھا، بادشاہ کاایک جا دُو گر اُس کا دوست تھا اُس  نے ساری زندگی با دشاہ کی خد مت کی، جا دُو گر اِسے آئندہ پیش آنے والے حالات کی پیشگو ئیاں کرتا تھا جب وہ بہت بو ڑھا ہو گیا توایک دن با دشاہ سے کہنے لگا کہ میری عمر گزر چکی ہے اور اِس بات کاخطرہ ہے کہ آئندہ حالات کے بارے میں پیشگوئی کرنے کی جوصلاحیت میرے پاس ہے میں عمر گزر نے کے ساتھ اِس سے محروم ہوجاؤں گا اِس لیے آپ کسی ہوشیار بچے کومیرے سپرد کریں میں اُسے جادُو گر بنا دیتا ہوں، میرے مرنے کے بعد وہ آپ کی خد مت کرتا رہے گا اورآپ کو آئندہ پیش آنے والے حالات کی پیشگوئی کرتا رہے گا۔ جا دُو گر کی گفتگوسن کر با د شاہ کو فکر دامن گیر ہوئی اُس نے اپنے کارِندوں کوحکم دیاکہ ایک ذہین لڑکا تلاش کریں جسے جا دُو گر کے پاس بھیجاجائے وہ اُسے ستاروں اور جا دُو کا   ہنر سکھا کر اپنا جانشین بنالے، بادشاہ کے ا ہلکاروں نے لڑکا تلاش کیا اور اُسے جادُو گر کے پاس بھیج دیا۔ 
لڑکا جا دُو گرکے پاس جانے لگا وہ جس را ستے سے گزر کر جا دُوگر کے پاس جاتا تھا اُسی راستے میں ایک راہب رہتاتھا جواللہ وحدہ لا شریک لہ کی عبادت کرتا تھا۔ ایک دن وہ لڑکا جا دُو گر کے پاس جانے کی بجائے تھوڑی دیر کے لیے راہب کے پاس بیٹھ گیا اوراُس کی باتیں غور سے سننے لگا، اُس نے راہب سے اللہ تبارک و تعالیٰ کے بارے میں پوچھا، راہب نے اللہ رب العزت کاتعارف کراتے ہوئے کہا کہ میرے بیٹے  !  اللہ سبحانہ و تعالیٰ وہ ذات ہے جس نے مجھے اور سارے اِنسانوں کو پیدا کیا اُس نے ہمیں آنکھیں کان اِحساس کھانے پینے کی چیزیں دی ہیں، اُسی نے ساری نعمتیں ہمیں دی ہیں اِسی لیے اللہ کی عبادت کرنا اُس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرنا اور اُس کی اِطاعت کرنا ہم پر فرض ہے۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درس حدیث 10 1
5 قناعت اِ ختیار کرنے سے حق تعالیٰ کی خوشنودی حاصل ہوتی ہے 10 4
6 قناعت کا مطلب اور فائدہ ؟ حسن ِ طلب ؟ 10 4
7 طلب میں خوبصورتی : 11 4
8 'قناعت ''کا فائدہ : 12 4
9 ایک اِشکال اور جواب : 12 4
10 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 13 1
11 قانون یا تقسیمِ فرائض اور تعلیم و تربیت : 13 10
12 خرچ کس لیے ؟ 18 10
13 شخصی حکو مت ، ملوکیت اور جمہوریت : 20 10
14 جس کاجواب فر عون نے دیاتھا : 22 10
15 مسلمان با دشاہ کاکردار : 22 10
16 اِسلام کیا ہے ؟ 26 1
17 رو زانہ وِرد کے قابل قرآن و حدیث کی چالیس دُعائیں 26 16
18 قصص القرآن للاطفال 34 1
19 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 34 18
20 ( خندق والوں کا قصہ ) 34 18
21 کارٹون بینی، ویڈیو گیم اور مسلمان بچے 40 1
22 کارٹون 46 21
23 کارٹون دیکھنے کی بڑی خرابیاں یہ ہیں : 47 21
24 (١) وقت کاضیاع : 47 23
25 (٢) پُر تشدد روّیہ : 48 23
26 (٣) جسمانی، ذہنی اور تعلیمی نشو ونما سے عدمِ توجہ : 49 23
27 (٤) ناچ گانا : 50 23
28 (٥) عریانیت کا فروغ : 52 23
29 (٦) طلسماتی کر داروں کاذہن پر حاوی ہونا : 53 23
30 (٧) ہندووانہ عقائد پر مبنی کارٹون : 54 23
31 کرشنا : 54 23
32 ہنومان : 54 23
33 چھوٹا بھیم : 54 23
34 (٨) سُوَر کی شکل کے کار ٹون : 55 23
35 (٩) نا زیبا حرکات : 55 23
36 ویڈیو گیم 56 21
37 (١) تشدد کے مزاج کا فروغ پانا : 56 21
38 (٢) اَسلحہ کے نا جائز اِستعمال کا شوق : 57 21
39 (٣) شعائر ِ اِسلام کی توہین : 57 21
40 (٤) اِسلام مخالف جذبات : 58 21
41 (٥) ویڈیو گیم میں سُوَر کی شکل : 58 21
42 ( تجاویز ) 58 21
43 عالمی خبریں 60 1
44 پا دریوں کاطبقہ ہم جنس پر ستوں سے بھرا پڑا ہے : پادری کا پوپ کو خط 60 43
45 آپ توخود ''داعش'' کے بانی ہیں 60 43
46 کم عمر شادیاں : مسلمانوں کی نسبت ہندو اور عیسائی آگے 61 43
47 پاکستان سمیت بعض ممالک میں گر می کی شدت میں ٧ فیصد اِضافے کااِمکان 61 43
48 اِنسانی دماغ غیر معمولی گنجائش کاحامل ہے : نئی تحقیق 62 43
49 پر فیوم بنانے والی فیکٹری سے دس گیلن پیشاب برآمد 62 43
50 بھارتی تاجر نے بیٹے کی شادی میں اَٹھارہ ہزار بیوہ خواتین کومد عو کر لیا 62 43
51 ریاضی کا ایسافار مولا جو آپ کی عمر اور جوتے کاسائز بھی بتادے 63 43
52 کینیڈا کاایساعلاقہ جہاں روزانہ زلزلہ آتا ہے 63 43
53 رواں سال دو مر تبہ سورج اور دو بار ہی چاند گرہن ہوگا 63 43
54 کئی کائناتوں میں وقت اُلٹا چل رہا ہے : سائنسدان 63 43
55 وفیات 64 1
Flag Counter