Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2016

اكستان

17 - 65
مالی فرائض کی بنیاد یہ ہے کہ بخل، خود غرضی، حرص وطمع جیسی بری خصلتوں سے نفس ِمومن پاک ہو، یہ نفس کی خباثت ہے کہ دولت و ثروت کی محبت قومی اور ملی ضرو رتوں سے آنکھ بند کر دے ،یہی وجہ ہے کہ مالی فرائض کو اِسلام نے ''زکوة ''کاعنوان دیاہے زکوة کے معنٰی ہیں ''پاکی'' آنحضرت  ۖ کے لیے حضرت حق جل مجدہ کااِرشاد ہے  : 
''(اے پیغمبر  ۖ ) اِن لو گوں کے مال سے صدقہ (زکوة) و صول کرو کہ   (بخل اور طمع کی برائیوں سے ) پاک کرو اور اِن کا تز کیہ کرو (اِن کو سدھاؤ اور   اِن کی تربیت کرو کہ وہ ہمدر دیٔ خلق ِ خدا، سیر چشمی، سخاوت اور اِمدادِ باہمی وغیرہ کے عادی ہوجائیں اور یہ باتیں اُن کی طبیعت ِ ثانیہ بن جائیں) اور اِن کے لیے دُعائے خیر کرو، بلا شبہ آپ کی دُعا اِن کے لیے آسود گی ہے جس سے اِن کے دلوں کو سکون ملتا ہے (راحت پہنچتی ہے)۔'' (سورۂ توبہ  :  ١٠٣) 
مختصر یہ کہ تمام فرا ئض جو حکومت کے فرائض سمجھے جاتے ہیں اُن کو اہلِ اِیمان کی شخصی اور ذاتی فرائض قرار دیا ہے۔ اِسلامی تعلیم کے بموجب اگر اِن فرائض کااِحساس ہوگا تو اُس کا مبارک نتیجہ یہ ہوگا کہ حکومت کوئی چیرہ دست طاقت نہ ہو گی جو قانون کے ذریعہ اپنی چیرہ دستی کا مظاہرہ کرے بلکہ حکومت  ذریعہ تعاون ہوگی، نظامِ حکومت اِمدادِ باہمی کاایک رابطہ ہوگا جس میں ہر فریق دُوسرے کا مدد گار، دُعا گو اور اِحسان مند ہوگا، قوم اپنے سر براہ اوراُس کے عُمَّال کی اِحسان مند اور شکر گزار اِس لیے ہو گی کہ اِن کے ذریعہ سے اُس کے ذاتی فرائض صحیح طور پر بحسن وخوبی اَنجام پا رہے ہیں۔ سر براہ اور اُس کے کارپرداز   ١  قوم کے شکر گزار اِس لیے ہوں گے کہ قوم کے تعاون نے اُن کی ذمہ داری کی مشکلات کو آسان کردیا ہے۔ آیات ِ مذکورہ با لا کاایک اِشارہ اِس طرف بھی ہے کہ تز کیہ اور اِطمینان و سکون کی یہ رُوح جو آنحضرت  ۖ  کے دورِ مبارک و مسعود میںکار فرما ہے قومی کا رکنوں، ذمہ داروں اور قوم  کے اَفراد میں اِسی طرح کارفرما رہے۔ 
  ١   کارکن

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درس حدیث 10 1
5 قناعت اِ ختیار کرنے سے حق تعالیٰ کی خوشنودی حاصل ہوتی ہے 10 4
6 قناعت کا مطلب اور فائدہ ؟ حسن ِ طلب ؟ 10 4
7 طلب میں خوبصورتی : 11 4
8 'قناعت ''کا فائدہ : 12 4
9 ایک اِشکال اور جواب : 12 4
10 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 13 1
11 قانون یا تقسیمِ فرائض اور تعلیم و تربیت : 13 10
12 خرچ کس لیے ؟ 18 10
13 شخصی حکو مت ، ملوکیت اور جمہوریت : 20 10
14 جس کاجواب فر عون نے دیاتھا : 22 10
15 مسلمان با دشاہ کاکردار : 22 10
16 اِسلام کیا ہے ؟ 26 1
17 رو زانہ وِرد کے قابل قرآن و حدیث کی چالیس دُعائیں 26 16
18 قصص القرآن للاطفال 34 1
19 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 34 18
20 ( خندق والوں کا قصہ ) 34 18
21 کارٹون بینی، ویڈیو گیم اور مسلمان بچے 40 1
22 کارٹون 46 21
23 کارٹون دیکھنے کی بڑی خرابیاں یہ ہیں : 47 21
24 (١) وقت کاضیاع : 47 23
25 (٢) پُر تشدد روّیہ : 48 23
26 (٣) جسمانی، ذہنی اور تعلیمی نشو ونما سے عدمِ توجہ : 49 23
27 (٤) ناچ گانا : 50 23
28 (٥) عریانیت کا فروغ : 52 23
29 (٦) طلسماتی کر داروں کاذہن پر حاوی ہونا : 53 23
30 (٧) ہندووانہ عقائد پر مبنی کارٹون : 54 23
31 کرشنا : 54 23
32 ہنومان : 54 23
33 چھوٹا بھیم : 54 23
34 (٨) سُوَر کی شکل کے کار ٹون : 55 23
35 (٩) نا زیبا حرکات : 55 23
36 ویڈیو گیم 56 21
37 (١) تشدد کے مزاج کا فروغ پانا : 56 21
38 (٢) اَسلحہ کے نا جائز اِستعمال کا شوق : 57 21
39 (٣) شعائر ِ اِسلام کی توہین : 57 21
40 (٤) اِسلام مخالف جذبات : 58 21
41 (٥) ویڈیو گیم میں سُوَر کی شکل : 58 21
42 ( تجاویز ) 58 21
43 عالمی خبریں 60 1
44 پا دریوں کاطبقہ ہم جنس پر ستوں سے بھرا پڑا ہے : پادری کا پوپ کو خط 60 43
45 آپ توخود ''داعش'' کے بانی ہیں 60 43
46 کم عمر شادیاں : مسلمانوں کی نسبت ہندو اور عیسائی آگے 61 43
47 پاکستان سمیت بعض ممالک میں گر می کی شدت میں ٧ فیصد اِضافے کااِمکان 61 43
48 اِنسانی دماغ غیر معمولی گنجائش کاحامل ہے : نئی تحقیق 62 43
49 پر فیوم بنانے والی فیکٹری سے دس گیلن پیشاب برآمد 62 43
50 بھارتی تاجر نے بیٹے کی شادی میں اَٹھارہ ہزار بیوہ خواتین کومد عو کر لیا 62 43
51 ریاضی کا ایسافار مولا جو آپ کی عمر اور جوتے کاسائز بھی بتادے 63 43
52 کینیڈا کاایساعلاقہ جہاں روزانہ زلزلہ آتا ہے 63 43
53 رواں سال دو مر تبہ سورج اور دو بار ہی چاند گرہن ہوگا 63 43
54 کئی کائناتوں میں وقت اُلٹا چل رہا ہے : سائنسدان 63 43
55 وفیات 64 1
Flag Counter