ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2015 |
اكستان |
مسئلہ : لوہے وغیرہ کی اَنگوٹھی پر اگر چاندی کا ملمع کرلیاگیاہو اِس طرح سے کہ لوہا بالکل نظر نہ آتاہو تو ایسی اَنگوٹھی کا استعمال مردوعورت دونوں کے لیے جائز ہے۔ ١ مدرسہ اَنوارالصحابیات للطالبات (بلا معاوضہ تعلیم) ( زیرِ سر پرستی : اُستاذ العلماء حضرت مولانا محمد حسن صاحب دامت برکاتہم العالیہ ) درسِ نظامی (عالمہ کورس)، دراسات ایک سالہ دورة اللغة العربیة برائے فاضلات وطالبات میں داخلے جاری ہیں خصوصیات : (١) وفاق المدارس سے اِلحاق (٢) دعوت وتربیت کا اِصلاحی ماحول (٣) عربی زبان میں مہارت بذریعہ تکلم، مقالات، عربی بیانات، المجلة الجداریة (٤)اَکابر علماء ومشائخ کے بیانات (٧) حضرت مولانا محمد حسن صاحب مدظلہم کے تربیت یافتہ اَساتذہ سہولیات : (١)پک اینڈ ڈراپ کی سہولت (٢) گرمی و سردی کے موسم کے لحاظ سے پُرسکون درسگاہ (٣) مستحق طالبات کے لیے اِدارہ کی طرف سے معاونت شرائط ِداخلہ : (١) عصری تعلیم میٹرک / مڈل یا مساوی (٢) ناظرہ قرآن (٣) سر پرست کی اِجازت ( رابطہ : مولانا سیّد ہشام مغربی 0321 - 4644216 ) ١ تفصیل کے لیے ملاحظہ فرمائیے:مسائل بہشتی زیور ج:٢ ص:٢٦٢