Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2015

اكستان

36 - 65
کہ فلاں بندے نے یا فلاں بندی نے فلاں دِن میرے اُوپر یہ عمل کیا تھا۔ '' 
ایک اور حدیث میں ہے کہ  : 
''آپ  ۖ  نے قیامت کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ قیامت کے دِن بندے سے فرمائے گا آج تو خود ہی اپنے اُوپر گواہ ہے اور میرے لکھنے والے فرشتے بھی موجود ہیں اور بس یہی گواہیاں کافی ہیں، پھر ایسا ہوگا کہ اللہ کے حکم سے بندے کے منہ پر مہر لگ جائے گی وہ زبان سے کچھ نہ بول سکے گا اور اُس کے دُوسرے اَعضاء (ہاتھ پاؤں وغیرہ) کو حکم ہوگا کہ تم بولو پھر وہ اُس کے اَعمال کی ساری سرگزشت سنائیں گے۔'' 
ایک حدیث کا خلاصہ یہ ہے کہ  : 
''ایک شخص رسول اللہ  ۖ  کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا یا رسول اللہ میرے پاس کچھ غلام ہیں جو کبھی کبھی شرا رتیں کرتے ہیں کبھی مجھ سے جھوٹ بولتے ہیں اور کبھی خیانت کرتے ہیں اور میں اُن قصوروں پر کبھی اُن پر خفا ہوتا ہوں برا بھلا کہتا ہوں اور کبھی مار بھی دیتا ہوں تو قیامت میں اِس کا اَنجام کیا ہوگا  ؟  آپ  ۖ نے فرمایا اللہ تعالیٰ قیامت میں ٹھیک ٹھیک اِنصاف فرمائے گا، اگر تمہاری سزا اُن کے قصوروں کے بقدر اور بالکل مناسب ہوگی تونہ تمہیں کچھ ملے گااور نہ کچھ دیناپڑے گا اور اگر تمہاری سزائیں اُن کے قصوروں سے کم ہوںگی تو تمہارا فاضل حق تم کو دِلوایا جائے گا اور اگر تمہاری سزا اُن کے قصوروں سے زیادہ ہوگی توتم سے  اُس کا بدلہ تمہارے اِن غلاموں کو دِلایاجائے گا۔ 
حدیث شریف میں ہے کہ یہ سن کر وہ پوچھنے والا شخص رونے اور چیخنے لگا اور اُس نے عرض کیا یا رسول اللہ  !  پھرتو میرے لیے یہی بہترہے کہ میں اِن کو الگ کردُوں میں آپ کو گواہ کرتا ہوں کہ میں نے اِن سب کوآزاد کر دیا۔'' 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درسِ حدیث 11 1
4 جہنم سے آزادی : 12 3
5 اپنے عیوب بھی ظاہر نہ کرے : 12 3
6 اچھے برے کی پہچان : 13 3
7 خوارج اور فتنہ ٔ وضعِ اَحادیث 14 1
8 حضرت علی کے ہاتھوں اِن کی بربادی 14 7
9 اِس جماعت کا زوال : 20 7
10 اُمت ِ اِسلامیہ کو یہ ہدایت فرمائی : 21 7
11 واضعین ِ حدیث : 22 7
12 دین ِ متین کی حفاظت واِستقامت : 23 7
13 اِسلام کیا ہے ؟ 29 1
14 پندرہواں سبق : مرنے کے بعد، برزخ، قیامت، آخرت 29 13
15 وفیات 37 1
16 قصص القرآن للاطفال 38 1
17 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 38 16
18 ( باغ والوں کا قصہ ) 38 16
19 کسبِ معاش میں شرعی حدود کی رعایت 41 1
20 شیئر بازار میں سرمایہ کاری : 41 19
21 غیر سودی سرمایہ کاری : 42 19
22 (١) مرابحۂ مؤجلہ : 44 19
23 (٢) اجارہ : 44 19
24 (٣) شیئر زکی خرید وفروخت : 45 19
25 (٤) مضاربت / شرکت : 45 19
26 گلدستہ ٔ اَحادیث 46 1
27 جو شخص بھی دو چیزوں کو مضبوطی سے تھامے رہے گا کبھی گمراہ نہیں ہو گا : 46 26
28 تحیة الوضو کی دو رکعتوں کی فضیلت : 47 26
29 تیمم میں دو ضربیں ہیں : 48 26
30 دو خون اور دو مری ہوئی چیزیں حلال قرار دی گئی ہیں : 50 26
31 جو چاہو کھاؤ اور جو چاہو پہنو بشرطیکہ دو چیزیں نہ ہوں : 50 26
32 دو چیزیں (ریشم اور سونا) مردوں کے لیے حرام ہیں: 51 26
33 حج نہ کرنے یا حج میں تاخیر کے حیلے بہانے 54 1
34 کیا حج بڑھاپے میں کرنے کا کام ہے ؟ 55 33
35 حج سے پہلے نماز روزہ کا بہانہ : 57 33
36 حج کے بعد گناہ نہ ہوجانے کا بہانہ : 57 33
37 پہلے کچھ کھا کمالیں : 58 33
38 گھر میں حج کا ماحول نہیں : 59 33
39 پہلے والدین کو حج کرانا : 59 33
40 پہلے گھر کے سربراہ کا حج کرنا : 59 33
41 بیوی یا والدہ کو ساتھ لے جانے کا عذر : 60 33
42 اپنی شادی کا بہانہ : 60 33
43 بچیوں کی شادی کا مسئلہ : 61 33
44 بچوں کو کس کے حوالے کریں ؟ 61 33
45 کاروبار کس کے حوالے کریں ؟ 61 33
46 حج کے بجائے عمرہ کرنا : 62 33
47 طلبۂ دینیہ سے خطاب 63 1
48 اَخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter