Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2015

اكستان

44 - 65
منگوایا ہے جو قرآنِ مجید مع فتح الحمید کے نام سے (١٣جون ١٩٣٥ئ/١١ ربیع الاوّل١٣٥٤ھ) چھپاہوا ہے اُس میں عربی متن کے ساتھ ساتھ مولوی فتح محمد جالندھری کا اُردو ترجمہ بھی چھاپا گیا ہے اُس کے عربی متن کے بارے میں ناشر لکھتے ہیں  : 
''خط ِ نسخ پیر عبدالحمید صاحب خوشنویس متوطن وزیر آباد کے قلم معجز رقم کا لکھا ہوا ہے جنہیں اپنے فن میں اَعلیٰ دستگاہ حاصل ہے، کتابت کے علاوہ تصحیح بھی خاص اہتمام سے کرائی گئی ہے، کمپنی کی طرف تقریبًا ڈیڑھ درجن مصححوں نے اِس نسخے کو خاص دِقت ِ نظر سے پڑھا ہے، آخر میں ہمارے واجب التعظیم بزرگِ دین حضرت مولانا مفتی محمد کفایت اللہ صاحب صدر جمعیة العلمائِ ہند دہلی کو نظر ثانی کی تکلیف دی گئی ہے جنہوں نے اپنے ہمراہ چند جیدو دَقیقہ رس مصححوں کی ایک جماعت لے کر نسخہ ہذٰا کوتمام و کمال ملاحظہ فرمایا ہے چنانچہ اِس قسم کی اِحتیاطوں کی بنا پرہم کہہ سکتے ہیں کہ قرآنِ مجید کا یہ  عکسی نسخہ اَغلاط سے  کُلِّیَةً   پاک اور بے نظیر صوری و معنوی خوبیوں کا حامل ہے۔'' 
چنانچہ یہی وجہ ہے کہ حضرت مولانا مفتی محمدکفایت اللہ صاحب نے اِس کی تصدیق اِن مند رجہ ذیل الفاظ میں کی ہے  : 
تصدیق صحت ِمتن 
 اَزجناب مفتی محمد کفایت اللہ صاحب، صدر جمعیة العلمائِ ہند دہلی 
''میںنے تاج کمپنی لمیٹڈ لاہور کی خواہش پر اِس قرآنِ مجید کا متن حرفًا حرفًا پورے غور و امعانِ نظر سے پڑھا اور جہاں تک اِنسانی سعی کا تعلق ہے میں پورے و ثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ اِس مصحف ِ مقدس کے متن میں کوئی غلطی نہیں رہی، غلطیوں کی درستگی بھی میں نے اپنی نگرانی میں کرادی ہے۔'' 
 ١١ ربیع الاوّل ١٣٥٤ھ 
فقیر محمد کفایت اللہ  کَانَ اللّٰہُ لَہ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
4 اس شمارے میں 3 1
5 درس حدیث 9 1
6 وسوسوں کے متعلق سوال : 10 5
7 حکیمانہ جواب : 10 5
8 جب یہ فطرت ہوئے تو اِن کا علاج ؟ 11 5
9 حاجی عابدصاحب،بانی ٔدارُالعلوم دیوبند : 12 5
10 حضرت حاجی صاحب کی کنارہ کشی : 12 5
11 حضرت نانوتوی کا فیض اور قبولیت : 13 5
12 شیخ الحدیث مولانا یعقوب صاحب نانوتوی : 13 5
13 حضرت حاجی صاحب عظیم مربی : 14 5
14 اپنی تعریف کرنا ، کروانا : 14 5
15 آپ ۖ اپنی تعریف پر خوش ہوئے ! وجہ ؟ 15 5
16 اپنی اچھی حالت پر خوشی ؟ ایک صحابی کا واقعہ : 17 5
17 ''دِکھاوا'' بری چیز ہے : 17 5
18 اِسلام کیا ہے ؟ 19 1
19 کمزروں اور حاجت مندوں کے حقوق : 19 18
20 ایک حدیث میں ہے کہ حضور ۖ نے اپنی دو اُنگلیاں برابر کر کے فرمایا : 19 18
21 مسلمان پر مسلمان کا حق : 20 18
22 قصص القرآن للاطفال 22 1
23 .پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 22 22
24 ( حضرت موسٰی علیہ السلام اور خضر علیہ السلام کا واقعہ ) 22 22
25 اِسلامی معاشرت 28 1
26 شوہر کے ساتھ بیوی کا کیا معاملہ ہو ؟ 28 25
27 مکتوب حضرت شیخ الحدیث بنام مفتی اعظم محمد شفیع صاحب 31 1
28 تمہید اَز حضرت شیخ الحدیث صاحب : 31 27
29 ماہِ ربیع الاوّل اور مسلمانوں کا طرزِ عمل 35 1
30 حاصلِ مطالعہ 38 1
31 مروجہ فاتحہ دِلانے والے ایک صاحب سے گفتگو : 38 30
32 برصغیر کے مصاحف کا رسم الخط 42 1
33 بر صغیرکے مصاحف کارسم الخط : 42 32
34 تصدیق صحت ِمتن 44 32
35 فقیہ ِاُمت سیّدنا حضرت عبداللہ بن مسعود 52 1
36 نام و نسب : 52 35
37 قبولِ اِسلام : 52 35
38 دولت کدہ میں بکثرت حاضری : 53 35
39 اِتباعِ سنت اور اِبن ِ مسعود رضی اللہ عنہ : 54 35
40 حضرت اِبن مسعود کے بارے میں نبی علیہ السلام کے اِرشادات : 54 35
41 قرآن اور اِبن مسعود : 56 35
42 حضرت علی کے نزدیک حضرت اِبن مسعود کا مقام : 59 35
43 اِرشادات ِعالیہ : 59 35
44 فقہ حنفی کا مأخذ : 60 35
45 کوفہ کی علمی مرکزیت : 60 35
46 حضرت علی کے نزدیک علمائِ کوفہ کا مقام : 61 35
47 اِمام اَحمدبن حنبل کے نزدیک کوفہ کا مقام : 61 35
48 اِمام بخاری کے نزدیک کوفہ کا مقام : 61 35
49 وفات : 62 35
50 بقیہ : ماہِ ربیع الاوّل اور مسلمانوں کا طرزِ عمل 62 29
51 اَخبار الجامعہ 63 1
52 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter