Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2015

اكستان

26 - 65
گردن پرجمایا اور اُس کا گلا گھونٹ دیا جس سے وہ بچہ مر گیا۔ حضرت موسٰی علیہ السلام پھر اپنے وعدے پرخاموش نہ رہ سکے اور فرمانے لگے   : 
( اَقَتَلْتَ نَفْسًا زَکِیَّةً بِغَیْرِ نَفْسٍ ط لَقَدْ جِئْتَ شَیْئًا نُّکْرًا)(سُورة الکھف : ٧٤)
''کیا تونے مار ڈالی ایک ستھری جان بغیر کسی جان کے بدلے  ؟ بے شک تونے ایک نامعقول کام کیا۔ '' 
حضرت خضر علیہ السلام نے حضرت موسٰی علیہ السلام کو سوالیہ نظر سے دیکھا اور مسکراتے ہوئے فرمایا  :  میں اَب آپ کوکیا کہہ سکتا ہوں میں نے تو پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ آپ میرے ساتھ صبر سے نہیں رہ سکتے، حضرت موسٰی علیہ السلام تھوڑی دیر خاموش رہے پھرمعذرت کرتے ہوئے فرمایا میں اَب کبھی آپ سے سوال نہیں کروں گا اور اگرمیں ایسا کروں تو آپ مجھے اپنے ساتھ نہ رکھیے گا۔ 
( قَدْ بَلَغْتَ مِنْ لَّدُ نِّیْ عُذْرًا)(سُورة الکھف :  ٧٦)
''تو اُتار چکا میری طرف سے اِلزام۔ ''
بستی میں پہنچ کر حضرت خضر علیہ السلام نے بستی والوں سے کھانا طلب کیا کیونکہ اُن پر بھوک کا غلبہ تھا لیکن بستی والے گھٹیا اور کنجوس لوگ تھے اُنہوں نے کھانے کو کچھ نہ دیا، دریں جب وہ بستی والوں سے کھانا طلب کرنے کے لیے بحث کر رہے تھے تو حضرت خضر علیہ السلام نے ایک دیوار دیکھی جو گرنے کے قریب تھی حضرت خضر علیہ السلام نے اُسے سیدھا کردیا، حضرت موسٰی علیہ السلام نے آپ سے فرمایا  : 
( لَوْشِئْتَ لَا تَّخَذْتَ عَلَیْہِ اَجْرًا)(سُورة الکھف :  ٧٧)
''اگرتو چاہتا تو لے لیتا اِس پرمزدُوری۔ ''
اِس پر حضرت خضر علیہ السلام نے فرمایا  : 
(ھٰذَا فِرَاقُ بَیْنِیْ وَبَیْنِکَ سَأُنَبِّئُکَ بِتَأْوِیْلِ مَالَمْ تَسْتَطِعْ عَّلَیْہِ صَبْرًا)(سُورة الکھف :  ٧٨)
''اَب جدائی ہے میرے اور تیرے درمیان، اَب بتائے دیتا ہوں تجھ کوحقیقت اِن باتوں کی جن پر تو صبرنہ کر سکا۔ '' 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
4 اس شمارے میں 3 1
5 درس حدیث 9 1
6 وسوسوں کے متعلق سوال : 10 5
7 حکیمانہ جواب : 10 5
8 جب یہ فطرت ہوئے تو اِن کا علاج ؟ 11 5
9 حاجی عابدصاحب،بانی ٔدارُالعلوم دیوبند : 12 5
10 حضرت حاجی صاحب کی کنارہ کشی : 12 5
11 حضرت نانوتوی کا فیض اور قبولیت : 13 5
12 شیخ الحدیث مولانا یعقوب صاحب نانوتوی : 13 5
13 حضرت حاجی صاحب عظیم مربی : 14 5
14 اپنی تعریف کرنا ، کروانا : 14 5
15 آپ ۖ اپنی تعریف پر خوش ہوئے ! وجہ ؟ 15 5
16 اپنی اچھی حالت پر خوشی ؟ ایک صحابی کا واقعہ : 17 5
17 ''دِکھاوا'' بری چیز ہے : 17 5
18 اِسلام کیا ہے ؟ 19 1
19 کمزروں اور حاجت مندوں کے حقوق : 19 18
20 ایک حدیث میں ہے کہ حضور ۖ نے اپنی دو اُنگلیاں برابر کر کے فرمایا : 19 18
21 مسلمان پر مسلمان کا حق : 20 18
22 قصص القرآن للاطفال 22 1
23 .پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 22 22
24 ( حضرت موسٰی علیہ السلام اور خضر علیہ السلام کا واقعہ ) 22 22
25 اِسلامی معاشرت 28 1
26 شوہر کے ساتھ بیوی کا کیا معاملہ ہو ؟ 28 25
27 مکتوب حضرت شیخ الحدیث بنام مفتی اعظم محمد شفیع صاحب 31 1
28 تمہید اَز حضرت شیخ الحدیث صاحب : 31 27
29 ماہِ ربیع الاوّل اور مسلمانوں کا طرزِ عمل 35 1
30 حاصلِ مطالعہ 38 1
31 مروجہ فاتحہ دِلانے والے ایک صاحب سے گفتگو : 38 30
32 برصغیر کے مصاحف کا رسم الخط 42 1
33 بر صغیرکے مصاحف کارسم الخط : 42 32
34 تصدیق صحت ِمتن 44 32
35 فقیہ ِاُمت سیّدنا حضرت عبداللہ بن مسعود 52 1
36 نام و نسب : 52 35
37 قبولِ اِسلام : 52 35
38 دولت کدہ میں بکثرت حاضری : 53 35
39 اِتباعِ سنت اور اِبن ِ مسعود رضی اللہ عنہ : 54 35
40 حضرت اِبن مسعود کے بارے میں نبی علیہ السلام کے اِرشادات : 54 35
41 قرآن اور اِبن مسعود : 56 35
42 حضرت علی کے نزدیک حضرت اِبن مسعود کا مقام : 59 35
43 اِرشادات ِعالیہ : 59 35
44 فقہ حنفی کا مأخذ : 60 35
45 کوفہ کی علمی مرکزیت : 60 35
46 حضرت علی کے نزدیک علمائِ کوفہ کا مقام : 61 35
47 اِمام اَحمدبن حنبل کے نزدیک کوفہ کا مقام : 61 35
48 اِمام بخاری کے نزدیک کوفہ کا مقام : 61 35
49 وفات : 62 35
50 بقیہ : ماہِ ربیع الاوّل اور مسلمانوں کا طرزِ عمل 62 29
51 اَخبار الجامعہ 63 1
52 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter