Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2014

اكستان

48 - 65
پہلی دعوت ہماری یہ ہے کہ تم اِسلام قبول کرلو، اگر تم اِسلام قبول کر لو گے تو ہم یہ زمین تمہارے حوالے کر جائیں گے تم ہمارے بھائی ہوگے پھر ہمیں کوئی حق نہیں ہوگا کہ بستی مٹا کر تمہاری جگہ بیٹھیں، اِس لیے کہ یہ آقاؤں کا تبادلہ نہیں، یہ دین کا اور مسلک کاتبادلہ ہے، یہ اللہ کے ساتھ عہد و پیما کرتے ہو تو تم زیادہ حقدار ہو۔  اگر تمہیں یہ منظور نہیں تو تم جزیہ دینا منظور کرو یا باجگذار ہمارے بن ہوجاؤ، ہم تمہاری حفاظت بھی کریں گے اور تمہیں اپنے حال پر باقی رکھیں گے۔ اگر یہ بھی منظور نہیں تو پھر لڑنے کے لیے تیار ہوجاؤ۔
جہاد کی یہ تین شرطیں تھیں اور یہ بات اِتنی مشہور ہوگئی تھی کہ فتوح البُلدان بلا ذری میں آتا ہے کہ جب سمر قند فتح ہوا تووہاں کے لوگوں کو کسی طرح پتہ چل گیا کہ اَصل ترتیب اِسلام میں یہ ہے کہ سب سے پہلے اِسلام کی دعوت دی جائے پھر اِس کے بعد جزیہ کی پیشکش کی جائے، اگر وہ بھی منظور نہ ہو تو پھر قتال ہے۔ 
تو اُنہوں نے دیکھا کہ سمر قند میں فوجیں داخل ہوگئیں بغیر دعوات ِ اِسلام دیے اور بغیر جزیہ کا مطالبہ کیے تو اُن کو ایک عرصہ کے بعد ہوش آیا جبکہ مسلمان وہاں بس گئے تھے، وہاں گھر بنا لیے تھے تو اُنہوں نے ایک وفد روانہ کیا حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمة اللہ علیہ کی خدمت میں جنہیں خلفائے راشدین میں شامل کیا جائے، وہ جنہیں خلیفۂ خامس کہتے ہیں ،اُن کو معلوم ہوا کہ وہ خلفائے عادل ہیں اور شریعت پر پورا عمل کرتے ہیں تو ایک وفد اُن کے پاس حاضر ہوا اور اُن سے شکایت کی کہ سمر قند بغیر اِس سنت کے اور بغیرایک حکم ِ شرعی پر عمل کیے فتح ہو گیا ہے۔ 
اُنہوں نے وہیں بیٹھے بیٹھے ایک پرچہ لکھا وہاں قاضی کے نام کہ جس وقت تمہیں یہ پرچہ ملے تو اُسی وقت عدالت کر واور وہاں اِس بات پر شہادت لو کہ جس وقت مسلمانوں کے قائد، فوج کے قائد نے سمر قند فتح کیا، کیا اُس وقت اِس سنت پر عمل
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 2 1
3 حرف آغاز 3 1
4 درسِ حدیث 5 1
5 حکم کی تعمیل کرنے میں ثواب زیادہ ہونے کی وجہ : 7 4
6 سرکاری دورہ اور تحائف،حضرت عمر کا اِعتراض : 7 4
7 خواب اور حضرت معاذ کا تقوٰی : 8 4
8 سفارش و تجویز : 9 4
9 حضرت عمر کا دَور اور یتیم کا مال : 9 4
10 میدانِ جہاد سے فرار : 10 4
11 کفار کے ہاں میدان سے بھاگنا گناہ نہیں : 11 4
12 ایک اور دو کا تناسب یا ایک اور دس کا تناسب : 12 4
13 پاک دامن عورت پر بہتان : 13 4
14 بسم اللہ کی اہمیت 14 1
15 مشکل کام کو آسان کرنے کے لیے : 14 14
16 اپنے مقصد میں کامیابی کے لیے : 14 14
17 ہر آفت و مصیبت سے حفاظت : 14 14
18 بسم اللہ لکھنے کا فائدہ : 14 14
19 ذہن کھلنے (قوت ِ حافظہ) کے لیے : 15 14
20 محبت کے واسطے : 15 14
21 اَولاد کے زندہ رہنے کے لیے : 15 14
22 کھیتی میں برکت اور حفاظت : 15 14
23 ضروری کاموں میں تکمیل : 15 14
24 سفرِ تجارت کی کامیابی کے لیے : 16 14
25 سوزاک کے علاج کے لیے : 16 14
26 ازالہ ٔ ہذیان کے لیے : 16 14
27 چوری و شیطانی اَثرات سے حفاظت : 16 14
28 ظالم پر غلبہ : 17 14
29 ظالم حکام کے لیے : 17 14
30 دردِ سر کے لیے : 17 14
31 بسم اللہ الرحمن الرحیم سے متعلق چند عجیب حکایات 17 14
32 (١) بشر حافی رحمة اللہ علیہ کا واقعہ : 17 14
33 (٢) اَبو مسلم خولانی کا واقعہ : 17 14
34 (٣) ایک قاضی کی مغفرت کا واقعہ : 18 14
35 (٤) ایک یہودی لڑکی کا عجیب واقعہ : 18 14
36 (٥) رُوم کے بادشاہ کا قصہ : 19 14
37 (٦) حضرت خالد کا واقعہ : 19 14
38 (٧) فقیہ محمد زمانی کا واقعہ : 20 14
39 چند اور مسائل : 21 14
40 اِسلام کیا ہے ؟ 23 1
41 نماز پڑھنے کا طریقہ : 23 40
42 قصص القرآن للاطفال 30 1
43 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 30 42
44 ( حضرت نوح علیہ السلام کا واقعہ) 30 42
45 تعلیم النسائ 37 1
46 عورتوں کے نصاب کا خاکہ و خلاصہ 37 45
47 عورتوں کو تاریخ پڑھانا : 37 45
48 عورتوں کو جغرافیہ پڑھانا : 37 45
49 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 39 1
50 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 39 49
51 حضرت عمر فاروقِ اَعظم کے فضائل میں چند آیات و اَحادیث : 39 49
52 آیات : 39 49
53 اَحادیث : 41 49
54 بقیہ : اِسلام کیا ہے ؟ 46 40
55 حاصلِ مطالعہ 47 1
56 جہاد اِسلامی کااُصول اور اُس کی برکات : 47 55
57 ایک مخلص عقیدت مند 51 1
58 اَپریل فول اور اُس کی تاریخی و شرعی حیثیت 55 1
59 اَخبار الجامعہ 61 1
60 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 64 1
Flag Counter