Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 5

477 - 508
٣  وہذا الذ ذکرنا بیان الحکم وذلک ذا کان توجد من ترضعہ أما ذا کان لا یوجد من ترضعہ تجبر الأم علی الارضاع صیانة للصب عن الضیاع۔(٢١٨٦)  قال  ویستأجر الأب من ترضعہ عندہا)   ١   أما استیجار الأب فلأن الأجر علیہ   ٢    وقولہ عندہا معناہ ذا أرادت ذلک لأن الحجر لہا (٢١٨٧)  وان استأجرہا وہ زوجتہ أو معتدتہ لترضع ولدہا لم تجز ) ١  لان الارضاع مستحق علیہا دیانة قال اللّٰہ تعالی والوالدات یرضعن أولادہن الا أنہا عذرت لاحتمال عجزہا فذا أقدمت علیہ بالأجر ظہرت قدرتہا فکان الفعل واجبا علیہا فلا یجوز  أخذ الأجر علیہ 

ترجمہ:  ٣   یہ جو کچھ ذکر کیا گیا وہ حکم کا بیان تھا، یہ جب ہے کہ دودھ پلانے والی مل جائے ، بہر حال جب دودھ پلانے والی نہ ملے تو ماں کو دودھ پلانے پر مجبور کیا جائے  گا بچے کو ضائع ہونے سے بچانے کے لئے ۔ 
 تشریح:   ماں پر دودھ پلانا واجب نہیں ہے اس وقت ہے جب دودھ پلانے والی مل جائے ،، لیکن اگر دودھ پلانے والی نہ ملے تو بچے کو ضائع ہونے  سے بچانے کیلئے  ماں کو مجبور کیا جائے گا ۔
وجہ :(١) فان ارضعن لکم فأتوھن اجورھن بالمعروف و أتمروا بینکم بمعروف و ان تعاسرتم فسترضع لہ اخری ۔( آیت ٦، سورة الطلاق٦٥) اس آیت میں ہے کہ دوسری عورت دودھ پلائے تو ماں باپ دونوں مشورہ کر لے ، اور یہ بھی اشارہ ہے کہ ماں دودھ نہ پلا سکے تب مشورہ کرکے دوسری عورت سے دودھ پلوائے ۔
 ترجمہ:  (٢١٨٦)  باپ ایسی عورت کو اجرت پر لے جو ماں کے پاس بچے کو دودھ پلائے ۔ 
ترجمہ:   ١  اور باپ کا اجرت پر لینا یہ ہے کہ اجرت باپ پر ہے 
تشریح:  متن میں ہے یستاجر الاب، ہے ، اس کا مطلب یہ ہے کہ اجرت باپ پر ہے ، اور یہ بھی ہے کہ باپ کسی عورت کو اجرت پر لے تاکہ وہ ماں کے پاس بچے کو رکھ کر دودھ پلائے ، اور ماں کے پاس اس لئے رکھے کہ اس کو بچے کی پرورش کا حق ہے ۔
ترجمہ:   ٢  اور ماتن کا قول ٫عندھا ، ماں کے پاس کا مطلب یہ ہے کہ ماں بچے کو اپنے پاس رکھنا چاہے تو اس کے پاس رکھکر دودھ پلوائے ، کیونکہ ماں کو پرورش کا حق ہے ، اور اگروہ اپنے پاس نہ ر کھنا چاہئے تودودھ پلانے والی کے پاس رکھکر دودھ پلائے ۔  
لغت: یستاجر : اجرت پر لے۔  ترضعہ : رضع سے مشتق ہے ، دودھ پلائے ۔ حجر: گود میں لینا ،  پرورش کرنا ۔ 
ترجمہ:  (٢١٨٧)   اگر اجرت پر لیا بیوی کویا اپنی عدت گزارنے والی کو تاکہ اس کے بچے کو دودھ پلائے تو جائز نہیں ہے۔
ترجمہ:   ١   اس لئے کہ دیانة ماں پر دودھ پلانا مستحق ہے ۔والوالدات یرضعن اولادھن حولین کاملین لمن اراد ان یتم الرضاعة ۔ (آیت ٢٣٣ سورة البقرة٢)  مگر یہ کہ ماں کے عاجز ہونے کے احتمال سے معذور ہو سکتی ہے ، پس جب اجرت لیکر دودھ پلانے پر اقدام کیا تو ظاہر ہوا کہ اس کو دودھ پلانے پر قدرت ہے ، تو دودھ پلانا واجب ہوا ، اس لئے باپ سے اجرت لینا 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 بابُ تفویض الطلاق 8 1
3 فصل فی الاختیار 8 2
4 تفویض طلاق کا بیان 8 3
5 فصل فے الامر بالید 22 3
6 فصل فی المشیۃ 35 3
7 باب الایمان فی الطلاق 61 1
9 فصل فی الاستثناء 89 7
10 باب طلاق المریض 94 1
11 باب الرجعة 114 1
12 فصل فیما تحل بہ المطلقة 142 11
14 باب الایلاء 156 1
15 باب الخلع 177 1
16 باب الظہار 207 1
17 فصل فی الکفارة 220 16
18 با ب اللعان 251 1
19 باب العنین وغیرہ 280 1
20 اسباب فسخ نکاح 295 1
21 فسخ نکاح کے اسباب 295 20
22 باب العدة 324 1
23 فصل فی الحداد 357 22
24 سوگ منانے کا بیان 357 23
25 باب ثبوت النسب 379 1
26 ثبوت نسب کا بیان 379 25
27 باب حضانة الولد ومن احق بہ 408 1
28 حضانت کا بیان 408 27
29 فصل بچے کو باہر لیجانے کے بیان میں 424 27
30 باب النفقة 428 1
31 فصل فی نفقة الزوجة علی الغائب 455 30
32 فصل کس طرح کا گھر ہو 455 30
33 فصل فی نفقة المطلقة 467 30
34 فصل مطلقہ عورت کا نفقہ 467 30
35 فصل فی نفقة الاولاد الصغار 475 30
36 فصل چھوٹے بچوں کا نفقہ 475 30
37 فصل فی من یجب النفقة و من لا یجب 483 30
38 فصل والدین کا نفقہ 483 30
40 فصل فی نفقة المملوک 504 30
Flag Counter