Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 5

207 - 508
( باب الظہار)
(١٩٨٢)واذاقا ل الرجل لامرأتہ انت علی کظہر امی فقد حرمت  علیہ لایحل لہ و طیہا ولا مسہا ولا تقبیلہا حتی یکفر عن ظہا رہ)  ١  لقولہ تعا لی والذین یظاہرون من نسا ئہم الی ان قال 

   (  کتاب الظہار  )
ضروری نوٹ:  ظہار کے لغوی معنی ہیں پیٹھ،اور شرعی معنی ہیں اپنی بیوی کو محرم عورت کی پیٹھ سے تشبیہ دینا۔یعنی جس طرح محرم عورتوں کی پیٹھ سے استفادہ کرنا حرام ہے اسی طرح بیوی کی پیٹھ سے استفادہ کرنا حرام ہے۔زمانۂ جاہلیت میں ظہار کرنے سے ہمیشہ کے لئے بیوی حرام ہو جاتی تھی ۔لیکن اسلام نے یہ کیا کہ کفارہ ادا کردے تو بیوی دو بارہ حلال ہو جائے گی۔ظہار کا ثبوت اس آیت میں ہے۔الذین یظاھرون منکم من نسائھم ما ھن أمھاتھم ان امھاتھم الا الآیء ولدنھم و انھم لیقولون من القول و زورا و ان اللہ لعفو غفور oوالذین یظاہھرون من نسائھم ثم یعودون لما قالوا فتحریر رقبة من قبل ان یتماسا ذلکم توعظون بہ واللہ بما تعملون خبیر o فمن لم یجد فصیام شھرین متتابعین من قبل ان یتماسا فمن لم یستطع فاطعام ستین مسکینا ذلک لتؤمنوا باللہ ورسولہ ۔ (آیت٢ ٤٣ سورة ،المجادلة ٥٨) اس آیت میں ظہار اور اس کے کفارے کا تذکرہ ہے (٢) حدیث میں ہے۔عن خویلة بنت مالک بن ثعلبة قالت ظاہر منی زوجی اوس بن الصامت فجئت رسول اللہ اشکو الیہ ورسول اللہ یجادلنی فیہ ویقول اتقی اللہ فانہ ابن عمک فما برحت حتی نزل القرآن قد سمع اللہ قول التی فتجادلک فی زوجھا( آیت ١ ،سورة المجادلة ٥٨) الی الفرض فقال یعتق رقبة قالت لا یجد قال فیصوم شہرین متتابعین قالت یا رسول اللہ انہ شیخ کبیر ما بہ من صیام قال فلیطعم ستین مسکینا قالت ما عندہ من شیء یتصدق بہ قالت فاتی ساعتئذ بعرق من تمر قلت یا رسول اللہ فانی اعینہ بعرق آخر قال قد احسنت اذھبی فاطعمی بھا عنہ ستین مسکینا وارجعی الی ابن عمک قال واعرق ستون صاعا ۔ (ابو داؤد شریف ، باب فی الظھار، ص ٣٠٨  ،نمبر ٢٢١٤ ترمذی شریف، باب ماجاء فی کفارة الظہار ،ص ٢٢٧ ،نمبر ١٢٠٠) اس حدیث سے ظہار اور اس کے کفارے کا ثبوت ہوا۔
ترجمہ:   (١٩٨٢)  اگر شوہر نے اپنی بیوی سے کہا تم میرے اوپر میری ماں کی پیٹھ کی طرح ہو تو وہ اس پر حرام ہو جائے گی۔مرد کے لئے حلال نہیں ہے بیوی سے وطی کرنا اور نہ اس کا چھونا اور نہ اس کا بوسہ لینا یہاں تک کہ ظہار کا کفارہ دے۔ 
 ترجمہ:   ١   آیت ، والذین یظاہھرون من نسائھم ثم یعودون لما قالوا فتحریر رقبة من قبل ان یتماسا ذلکم توعظون بہ واللہ بما تعملون خبیر o فمن لم یجد فصیام شھرین متتابعین من قبل ان یتماسا فمن لم 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 بابُ تفویض الطلاق 8 1
3 فصل فی الاختیار 8 2
4 تفویض طلاق کا بیان 8 3
5 فصل فے الامر بالید 22 3
6 فصل فی المشیۃ 35 3
7 باب الایمان فی الطلاق 61 1
9 فصل فی الاستثناء 89 7
10 باب طلاق المریض 94 1
11 باب الرجعة 114 1
12 فصل فیما تحل بہ المطلقة 142 11
14 باب الایلاء 156 1
15 باب الخلع 177 1
16 باب الظہار 207 1
17 فصل فی الکفارة 220 16
18 با ب اللعان 251 1
19 باب العنین وغیرہ 280 1
20 اسباب فسخ نکاح 295 1
21 فسخ نکاح کے اسباب 295 20
22 باب العدة 324 1
23 فصل فی الحداد 357 22
24 سوگ منانے کا بیان 357 23
25 باب ثبوت النسب 379 1
26 ثبوت نسب کا بیان 379 25
27 باب حضانة الولد ومن احق بہ 408 1
28 حضانت کا بیان 408 27
29 فصل بچے کو باہر لیجانے کے بیان میں 424 27
30 باب النفقة 428 1
31 فصل فی نفقة الزوجة علی الغائب 455 30
32 فصل کس طرح کا گھر ہو 455 30
33 فصل فی نفقة المطلقة 467 30
34 فصل مطلقہ عورت کا نفقہ 467 30
35 فصل فی نفقة الاولاد الصغار 475 30
36 فصل چھوٹے بچوں کا نفقہ 475 30
37 فصل فی من یجب النفقة و من لا یجب 483 30
38 فصل والدین کا نفقہ 483 30
40 فصل فی نفقة المملوک 504 30
Flag Counter