Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 5

379 - 508
(باب ثبوت النسب )

(  ثبوت نسب کا بیان  )
ضروری نوٹ :  شریعت کا قاعدہ یہ ہے کہ جس کی بیوی ہو گی بچے کا نسب اسی سے ثابت کیا جائے گا ، چاہے وہ شوہر بیوی سے کتنا ہی دور کیوں نہ رہتا ہو یا کتنا ہی نا ممکن کیوں نہ ہو ، کیونکہ بچے کا نسب ثابت نہ کریں تو وہ حرامی ہو گا جو اس کی زندگی بھر کے لئے عار کی چیز ہو گی ، پھر اس کے کھانے ، پینے کا مسئلہ کھڑا ہو گا ، اس کی وراثت کا مسئلہ کھڑا ہو گا ، اس لئے بچہ بیوی والے کا ہو گا ، اور اگر وہ انکار کرتا ہے تو لعان کرے ۔دلیل یہ آیت ہے ۔(١)  ھو الذی  خلق من الماء بشرا فجعلہ نسبا وصھرا۔( آیت ٥٤، سورة الفرقان ٢٥) اس آیت میں فرمایا کہ پانی سے انسان پیدا کیا اور اور نسب او ر دامادی کا رشتہ قائم کیا ۔(٢) اس حدیث میں ہے کہ بچہ بیوی والے کا ہے ، اور زانی کو کچھ نہیں ملے گا اس کے لئے تو پتھر ہے ۔ عن عائشة انھا قالت اختصم سعد بن ابی وقاص و عبد بن زمعة فی غلام فقال سعد ھذا یا رسول  اللہ ! ابن اخی عتبة بن ابی وقاص ، عھد الی انہ ابنہ انظر الی شبھہ و قال عبد بن زمعة ھذا اخی یا رسول اللہ ! ولد علی فراش ابی من ولیدتہ فنظر رسول اللہ الی شبھہ فرأی شبھا بینا بعتبة فقال ھو لک یا عبد !   الولد للفراش وللعاھر الحجر،و احتجبی منہ یا سودة بنت زمعة ۔ (مسلم شریف ، باب الولد للفراش وتوقی الشبہات، ص ٦٢٠ ،نمبر ١٤٥٧ ٣٦١٣ بخاری شریف ، باب للعاھر الحجر، ص ١١٧٤، نمبر ٦٨١٨ابو داؤد شریف ، باب الولد للفراش ،ص ٣١٧،نمبر ٢٢٧٣)  اس حدیث میں ہے کہ جسکی بیوی ہو گی نسب اسی سے ثابت کیا جائے گا۔
( ثبوت نسب کب ہو گا ) 

نمبر
مبتوتہ یا رجعیہ 
کتنی مدت میں بچہ پیدا ہوا
ثبوت نسب ہوگا 
رجعت ہوگی
(١)
(٢)
(٣)
(٤)
رجعیہ 

مبتوتہ 
دو سال سے زیادہ 
دو سال کے اندر 
دو سال سے زیادہ 
دو سال کے اندر 

 نسب ثابت ہو گا 
نسب ثابت ہوگا 
نسب ثابت نہیں ہو گا
نسب ثابت ہوگا
رجعت ہو گی

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 بابُ تفویض الطلاق 8 1
3 فصل فی الاختیار 8 2
4 تفویض طلاق کا بیان 8 3
5 فصل فے الامر بالید 22 3
6 فصل فی المشیۃ 35 3
7 باب الایمان فی الطلاق 61 1
9 فصل فی الاستثناء 89 7
10 باب طلاق المریض 94 1
11 باب الرجعة 114 1
12 فصل فیما تحل بہ المطلقة 142 11
14 باب الایلاء 156 1
15 باب الخلع 177 1
16 باب الظہار 207 1
17 فصل فی الکفارة 220 16
18 با ب اللعان 251 1
19 باب العنین وغیرہ 280 1
20 اسباب فسخ نکاح 295 1
21 فسخ نکاح کے اسباب 295 20
22 باب العدة 324 1
23 فصل فی الحداد 357 22
24 سوگ منانے کا بیان 357 23
25 باب ثبوت النسب 379 1
26 ثبوت نسب کا بیان 379 25
27 باب حضانة الولد ومن احق بہ 408 1
28 حضانت کا بیان 408 27
29 فصل بچے کو باہر لیجانے کے بیان میں 424 27
30 باب النفقة 428 1
31 فصل فی نفقة الزوجة علی الغائب 455 30
32 فصل کس طرح کا گھر ہو 455 30
33 فصل فی نفقة المطلقة 467 30
34 فصل مطلقہ عورت کا نفقہ 467 30
35 فصل فی نفقة الاولاد الصغار 475 30
36 فصل چھوٹے بچوں کا نفقہ 475 30
37 فصل فی من یجب النفقة و من لا یجب 483 30
38 فصل والدین کا نفقہ 483 30
40 فصل فی نفقة المملوک 504 30
Flag Counter