Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 5

114 - 508
 (باب الرَّجعة)
(١٩٠٧) واذا طلق الرجل امرأتہ تطلیقةً رجعےةً او تطلیقتین فلہ ان یراجعہا فی عدتہا رضیت بذلک او لم ترض)   ١   لقولہ تعالیٰ فامسکوہن بمعروف من غیر فصل 

(  باب الرجعة  )
ضروری نوٹ :  رجعت کا ترجمہ ہے واپس لینا ۔بیوی کو ایک طلاق یا دو طلاق رجعی دے اور عدت کے اندر شوہر اس کو واپس کرے اس کو رجعت کرنا کہتے ہیں۔طلاق بائنہ میں رجعت نہیں کر سکتا۔(١) اس کی دلیل یہ آیت ہے۔وبعولتھن احق بردھن فی ذلک ان ارادوا اصلاحا ۔ (آیت ٢٢٨ ،سورة البقرة ٢)(٢) دوسری آیت میں ہے۔الطلاق مرتان فامساک بمعروف او تسریح باحسان۔ (آیت ٢٢٩ ،سورة البقرة٢) اس آیت میں  فامساک بمعروف  یعنی معروف کے ساتھ روک لو کا مطلب ہے کہ رجعت کر لو (٣) حدیث میں ہے۔سمعت ابن عمر قال طلق ابن عمر امرأتہ وھی حائض فذکر عمر للنبی ۖ فقال لیراجعھا ۔(بخاری شریف ، باب اذا طلقت الحائض تعتد بذلک الطلاق، ص ٧٩٠، نمبر ٥٢٥٢) اس حدیث میں رجعت کا حکم دیا۔جس سے رجعت کا ثبوت ہوا۔
ترجمہ:(١٩٠٧)  اگر شوہر نے بیوی کو ایک طلاق رجعی دی یا دو طلاقیں رجعی دی تو اس کو اختیار ہے کہ اس سے رجعت کرلے عدت میں،عورت راضی ہو اس سے یا راضی نہ ہو۔  
ترجمہ:   ١   اللہ تعالی کا قول ۔الطلاق مرتان فامساک بمعروف او تسریح باحسان۔ (آیت ٢٢٩ ،سورة البقرة٢)کی وجہ سے بغیر تفصیل کے ۔ 
تشریح :  شوہر نے بیوی کو ایک طلاق رجعی یا دو طلاق رجعی دی ۔اب وہ عدت کے اندر اندر عورت سے رجعت کرنا چاہے تو کر سکتا ہے۔ اس رجعت پر عورت راضی ہو یا نہ ہو۔  
وجہ:  (١)ایک یا دو طلاقیں رجعی دی ہو تو اس پر رجعت کر سکتا ہے اس کی دلیل اوپر کی آیت  الطلاق مرتان فامساک بمعروف او تسریح باحسان، ہے۔جس میں ہے کہ دو طلاقیں دی ہوتو معروف کے ساتھ روک سکتا ہے۔اور عدت کے اندر اندر رجعت کر سکتا ہے(٢) اس آیت میں بھی اس کا ثبوت ہے ۔ وبعولتھن احق بردھن فی ذلک ان ارادوا اصلاحا ۔ (آیت ٢٢٨ ،سورة البقرة ٢) کہ شوہر کو رجعت کا زیادہ حق ہے ۔(٣)اس کی دلیل یہ آیت ہے جس کو صاحب ہدایہ نے پیش کی ہے۔فاذا بلغن اجلھن فامسکوھن بمعروف او فارقوھن بمعروف واشھدوا ذوی عدل منکم۔(آیت ٢ ،سورة الطلاق ٦٥) اس آیت میں ہے کہ اجل پر یعنی مدت پر پہنچ جائے یعنی عدت ختم ہونے کے قریب پہنچ جائے تو دو اختیار ہیں۔ایک 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 بابُ تفویض الطلاق 8 1
3 فصل فی الاختیار 8 2
4 تفویض طلاق کا بیان 8 3
5 فصل فے الامر بالید 22 3
6 فصل فی المشیۃ 35 3
7 باب الایمان فی الطلاق 61 1
9 فصل فی الاستثناء 89 7
10 باب طلاق المریض 94 1
11 باب الرجعة 114 1
12 فصل فیما تحل بہ المطلقة 142 11
14 باب الایلاء 156 1
15 باب الخلع 177 1
16 باب الظہار 207 1
17 فصل فی الکفارة 220 16
18 با ب اللعان 251 1
19 باب العنین وغیرہ 280 1
20 اسباب فسخ نکاح 295 1
21 فسخ نکاح کے اسباب 295 20
22 باب العدة 324 1
23 فصل فی الحداد 357 22
24 سوگ منانے کا بیان 357 23
25 باب ثبوت النسب 379 1
26 ثبوت نسب کا بیان 379 25
27 باب حضانة الولد ومن احق بہ 408 1
28 حضانت کا بیان 408 27
29 فصل بچے کو باہر لیجانے کے بیان میں 424 27
30 باب النفقة 428 1
31 فصل فی نفقة الزوجة علی الغائب 455 30
32 فصل کس طرح کا گھر ہو 455 30
33 فصل فی نفقة المطلقة 467 30
34 فصل مطلقہ عورت کا نفقہ 467 30
35 فصل فی نفقة الاولاد الصغار 475 30
36 فصل چھوٹے بچوں کا نفقہ 475 30
37 فصل فی من یجب النفقة و من لا یجب 483 30
38 فصل والدین کا نفقہ 483 30
40 فصل فی نفقة المملوک 504 30
Flag Counter