Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 5

434 - 508
(٢١٥٨) وان نشزت فلا نفقة لہا حتی تعود الی منزلہ)  ١   لأن فوت الاحتباس منہا  ٢   وذا عادت جاء الاحتباس فتجب النفقة  ٣    بخلاف ما ذا امتنعت من التمکین ف بیت الزوج لأن الاحتباس قائم والزوج یقدر علی الوطی کرہا  

ترجمہ:  (٢١٥٨)  اور اگر نافرمانی کی تو اس کے لئے نفقہ نہیں ہے یہاں تک کہ گھر نہ لوٹ آئے۔ 
ترجمہ:   ١   اس لئے کہ احتباس کا فوت کرنا عورت کی جانب سے ہے۔ 
تشریح : کوئی شرعی عذر نہیں ہے اور عورت نے نافرمانی کی اور گھر سے نکل گئی تو اب اس کے لئے نفقہ نہیں ہے جب تک کہ گھر واپس نہ آئے۔  
وجہ:  (١) نافرمان عورت کا احتباس نہیں رہا اور نفقہ احتباس کی وجہ سے ہوتا ہے۔اس لئے اس کے لئے نفقہ نہیں ہوگا (٢) ایک عورت نے نافرمانی کی تو اس کو نفقہ نہیں ملا۔ حدیث میں ہے ۔عن فاطمة بنت قیس ان ابا عمرو بن الحفص طلقھا البتة وھو غائب فارسل الیھا وکیلہ بشعیر فتسخطتہ فقال واللہ مالک علینا من شیء فجائت رسول اللہ فذکرت ذلک لہ فقال لھا لیس لک علیہ نفقة ۔ (ابو داؤد شریف ، باب فی نفقة المبتوتة، ص ٣٣٢ ،نمبر ٢٢٨٤) دوسرے اثر میں ہے۔عن سلیمان ابن یسار فی خروج فاطمة قال انما کان ذلک من سوء الخلق ۔ ابوداؤد شریف ، باب من انکر ذلک علی فاطمة بنت قیس، ص ٣٣٢ ،نمبر ٢٢٩٤ مسلم شریف ، باب المطلقة البائن لا نفقة لھا ص ٤٨٣ نمبر ٣٦٩٧١٤٨٠) اس حدیث میں عورت نے شوہر کے وکیل کے ساتھ بد زبانی کی تو اس کو نفقہ نہیں دیا گیا جس سے معلوم ہوا کہ نافرمان عورت کے لئے نفقہ نہیں ہے،ہاں! گھر واپس آجائے تو اس کو نفقہ ملے گا(٢) اثر میں ہے ۔ عن الشعبی انہ سئل عن امرأة خرجت من بیتھا عاصیة لزوجھا الھا نفقة ؟ قال لا وان مکثت عشرین سنة ۔ (مصنف ابن ابی شیبة، ٢٠٠ ماقالوا فی المرأة تخرج من بیتھا وھی عاصیة لزوجھا الھا النفقة ،ج رابع، ص ١٧٦، نمبر ١٩٠٢٣)اس اثر سے معلوم ہوا کہ نافرمانی کرکے نکل جائے تو اس کے لئے نفقہ نہیں ہے۔  
لغت :  نشزت  :  نافرمانی کرنا،  تعود  :  واپس لوٹنا۔
 ترجمہ:  ٢   اور جب عورت واپس آجائے تو احتباس آگیا  اس لئے نفقہ واجب ہو جائے گا ۔ 
تشریح:  عورت  نافرمانی کر کے گھر سے نکل گئی تھی اس لئے نفقہ ختم ہو گیا ، اب وہ گھر واپس آگئی  تو نفقہ دوبارہ ملنا شروع ہو جائے گا ، اس لئے کہ احتباس شروع ہو گیا۔
ترجمہ:  ٣   بخلاف جبکہ شوہر کے گھر میں رہتے ہوئے قدرت دینے سے رک گئی] تو نفقہ ملے گا [ اس لئے کہ احتباس قائم ہے 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 بابُ تفویض الطلاق 8 1
3 فصل فی الاختیار 8 2
4 تفویض طلاق کا بیان 8 3
5 فصل فے الامر بالید 22 3
6 فصل فی المشیۃ 35 3
7 باب الایمان فی الطلاق 61 1
9 فصل فی الاستثناء 89 7
10 باب طلاق المریض 94 1
11 باب الرجعة 114 1
12 فصل فیما تحل بہ المطلقة 142 11
14 باب الایلاء 156 1
15 باب الخلع 177 1
16 باب الظہار 207 1
17 فصل فی الکفارة 220 16
18 با ب اللعان 251 1
19 باب العنین وغیرہ 280 1
20 اسباب فسخ نکاح 295 1
21 فسخ نکاح کے اسباب 295 20
22 باب العدة 324 1
23 فصل فی الحداد 357 22
24 سوگ منانے کا بیان 357 23
25 باب ثبوت النسب 379 1
26 ثبوت نسب کا بیان 379 25
27 باب حضانة الولد ومن احق بہ 408 1
28 حضانت کا بیان 408 27
29 فصل بچے کو باہر لیجانے کے بیان میں 424 27
30 باب النفقة 428 1
31 فصل فی نفقة الزوجة علی الغائب 455 30
32 فصل کس طرح کا گھر ہو 455 30
33 فصل فی نفقة المطلقة 467 30
34 فصل مطلقہ عورت کا نفقہ 467 30
35 فصل فی نفقة الاولاد الصغار 475 30
36 فصل چھوٹے بچوں کا نفقہ 475 30
37 فصل فی من یجب النفقة و من لا یجب 483 30
38 فصل والدین کا نفقہ 483 30
40 فصل فی نفقة المملوک 504 30
Flag Counter