Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 5

414 - 508
 ٢   ولأن زوج الأم ذا کان أجنبیا یعطیہ نزرا وینظر لیہ شزرا فلا نظر (٢١٤٣) قال لا الجدة ذا کان زوجہا الجد)    ١   لأنہ قائم مقام أبیہ فینظر لہ (٢١٤٤) وکذلک کل زوج ھو ذو رحم محرم منہ)  ١   لقیام الشفقة نظراً لی القرابة القریبة 

لئے اس کا حق پرورش ساقط ہو گیا تھا اور بچہ نانی کے پاس پرورش میں تھا۔اثر یہ ہے۔عن الفقھاء الذین ینتھی الی قولھم من اھل المدینة انھم کانوا یقولون قضی ابو بکر الصدیق علی عمر بن الخطاب لجدة ابنہ عاصم بن عمر بحضانتہ حتی یبلغ وام عاصم یومئذ حیة متزوجة ۔ (سنن للبیہقی ،باب الام تتزوج فیسقط حقھا من حصانة الولد وینتقل الی جدتہ ،ج ثامن ،ص٧، نمبر ١٥٧٦٤) اس اثر میں ہے عاصم کی ماں نے اجنبی سے شادی کی تھی اس لئے اس کا حق پرورش ساقط ہو گیا اور بچہ اس کی نانی کی پرورش میں چلا گیا۔(٤)  اس اثر میں اس کا ثبوت ہے ۔قال حصم عمر ام عاصم فی عاصم الی ابی بکر فقضی لھا بہ ما لم یکبر او یتزوج فیختار لنفسہ قال ھی أعطف و الطف و أرق و أرضی و ارحم ۔  (مصنف ابن ابی شیبة ، باب  ما قالوا فی الرجل یطلق امراتہ و لھا ولد صغیر ، ج رابع ، ص ١٨٦، نمبر١٩١٠٧)  اس اثر میں ہے کہ ماں جب تک کہ نکاح نہ کرے تو اس کو پرورش کا حق ہے ۔
ترجمہ:  ٢  اور اس لئے کہ ماں کا شوہر جب اجنبی ہو تو اس کو حقیر چیز دیگا اور اس کوتیز نگاہ سے دیکھے گا ، اس لئے بچہ کے حق میں کوئی نگاہ داشت نہیں ہے ۔ 
تشریح:  یہ دلیل عقلی ہے کہ اگر اجنبی آدمی ماں کا شوہر ہو گا اور بچہ بھی وہیں ہو گا تو وہ بچے کو حقیر چیز دیگا ، اور ہر وقت سختی کرے گا ، جو بچے کے لئے فائدہ مند نہیں ہے اس لئے ماں نے بچے کے اجنبی مرد سے نکاح کر لیا ہو تو اس کا حق حضانت ساقط ہو جائے گا۔ 
لغت :  نزر:کم دینا ۔ شزرا :  غصہ میں ترچھی نظر سے دیکھنا ۔
 ترجمہ:  ( ٢١٤٣)  مگر نانی جب کہ اس کا شوہر دادا ہو ۔
ترجمہ:   ١  اس لئے کہ دادا باپ کے قائم مقام ہے اس لئے اس بچے پر نظر شفقت رکھے گا ۔ 
تشریح: دادی کو پرورش کا حق تھا اور اس نے بچے کے دادا سے نکاح کر لیا تو  چونکہ یہ آدمی دادا ہے اور دادا باپ کے درجے میں ہو تا ہے اور بچے پر مہربان ہو تا ہے اس لئے اس صورت میں دادی کا حق پرورش ساقط نہیں ہو گا ۔ 
ترجمہ:  ( ٢١٤٤)  ایسے ہی ہر شوہر جو بچے کا ذی رحم محرم ہو ۔ 
ترجمہ:   ١  قریب کی رشتہ داری کو دیکھتے ہوئے شفقت کے قائم ہو نے کی وجہ سے ۔ 
تشریح:  جن عورتوں کو حضانت کا حق ہے اس نے بچے کے ذی رحم محرم سے نکاح کر لیا تو اس کا حق ساقط نہیں ہو گا ، کیونکہ اس 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 بابُ تفویض الطلاق 8 1
3 فصل فی الاختیار 8 2
4 تفویض طلاق کا بیان 8 3
5 فصل فے الامر بالید 22 3
6 فصل فی المشیۃ 35 3
7 باب الایمان فی الطلاق 61 1
9 فصل فی الاستثناء 89 7
10 باب طلاق المریض 94 1
11 باب الرجعة 114 1
12 فصل فیما تحل بہ المطلقة 142 11
14 باب الایلاء 156 1
15 باب الخلع 177 1
16 باب الظہار 207 1
17 فصل فی الکفارة 220 16
18 با ب اللعان 251 1
19 باب العنین وغیرہ 280 1
20 اسباب فسخ نکاح 295 1
21 فسخ نکاح کے اسباب 295 20
22 باب العدة 324 1
23 فصل فی الحداد 357 22
24 سوگ منانے کا بیان 357 23
25 باب ثبوت النسب 379 1
26 ثبوت نسب کا بیان 379 25
27 باب حضانة الولد ومن احق بہ 408 1
28 حضانت کا بیان 408 27
29 فصل بچے کو باہر لیجانے کے بیان میں 424 27
30 باب النفقة 428 1
31 فصل فی نفقة الزوجة علی الغائب 455 30
32 فصل کس طرح کا گھر ہو 455 30
33 فصل فی نفقة المطلقة 467 30
34 فصل مطلقہ عورت کا نفقہ 467 30
35 فصل فی نفقة الاولاد الصغار 475 30
36 فصل چھوٹے بچوں کا نفقہ 475 30
37 فصل فی من یجب النفقة و من لا یجب 483 30
38 فصل والدین کا نفقہ 483 30
40 فصل فی نفقة المملوک 504 30
Flag Counter