Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 5

378 - 508
 ٢  ولہ ان العدة امنع من الخروج من عدم المحرم فان للمرأة ان تخرج الی مادون السفر بغیر محرم ولیس للمعتدة ذلک فلما حرم علیہا الخروج الی سفر بغیر المحرم ففی العدة اولیٰ 

لغت:  غربة:  اردو میں مسکین اور غریب ہو نے کو غربت کہتے ہیں ، عربی میں بے وطن ہونے کو غر بة کہتے ہیں ، دونوں زبانوں میں یہ فرق ہے ۔
 ترجمہ:  ٢  امام ابو حنیفہ  کی دلیل یہ ہے کہ محرم ساتھ نہ ہو اس کو باہر نکلنے میں منع ہے عدت والی کو اس سے بھی زیادہ منع ہے ، اس لئے کہ سفر سے کم مسافت میں بغیر محرم کے نکلے یہ جائز ہے ، اور عدت گزارنے والی کو یہ بھی جائز نہیں ہے ، عورت کو بغیر محرم کے سفر میں نکلنا حرام ہے تو عدت میں بدرجہ اولی حرام ہو گا ۔ 
تشریح:  امام ابو حنیفہ   کی دلیل یہ ہے کہ کوئی عورت بغیر محرم کے مدت سفر میں نکلے تو یہ ممنوع ہے ، لیکن یہ ممانعت کم درجے کی ہے ، کیونکہ مدت سفر سے کم میں نکل سکتی ہے ، اور عدت گزارنے وا لی کے لئے تو گھر سے نکلنا بھی جائز نہیں ہے، کیونکہ یہ اس سے بھی سخت ہے  ، اس لئے محرم ساتھ ہو تب بھی عدت گزارنے کیلئے اس جگہ سے منتقل ہونا ٹھیک نہیں ہے ۔ 
نوٹ:  یہ اس صورت میں ہے کہ وہاں عدت گزارنے کی سہولت ہو ، اور اگر بالکل سہولت نہ ہو یا ویزے ، یا ہوائی جہاز کی مشکلات ہو تو اس کے لئے گھر آنا جائز ہے ، کیونکہ عذر شدید ہے۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 بابُ تفویض الطلاق 8 1
3 فصل فی الاختیار 8 2
4 تفویض طلاق کا بیان 8 3
5 فصل فے الامر بالید 22 3
6 فصل فی المشیۃ 35 3
7 باب الایمان فی الطلاق 61 1
9 فصل فی الاستثناء 89 7
10 باب طلاق المریض 94 1
11 باب الرجعة 114 1
12 فصل فیما تحل بہ المطلقة 142 11
14 باب الایلاء 156 1
15 باب الخلع 177 1
16 باب الظہار 207 1
17 فصل فی الکفارة 220 16
18 با ب اللعان 251 1
19 باب العنین وغیرہ 280 1
20 اسباب فسخ نکاح 295 1
21 فسخ نکاح کے اسباب 295 20
22 باب العدة 324 1
23 فصل فی الحداد 357 22
24 سوگ منانے کا بیان 357 23
25 باب ثبوت النسب 379 1
26 ثبوت نسب کا بیان 379 25
27 باب حضانة الولد ومن احق بہ 408 1
28 حضانت کا بیان 408 27
29 فصل بچے کو باہر لیجانے کے بیان میں 424 27
30 باب النفقة 428 1
31 فصل فی نفقة الزوجة علی الغائب 455 30
32 فصل کس طرح کا گھر ہو 455 30
33 فصل فی نفقة المطلقة 467 30
34 فصل مطلقہ عورت کا نفقہ 467 30
35 فصل فی نفقة الاولاد الصغار 475 30
36 فصل چھوٹے بچوں کا نفقہ 475 30
37 فصل فی من یجب النفقة و من لا یجب 483 30
38 فصل والدین کا نفقہ 483 30
40 فصل فی نفقة المملوک 504 30
Flag Counter