Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 5

113 - 508
 ١   لما بینا  انّہ لا یزیل النکاح حتی یحل الوطی فکان السبب قائماً   ٢     وکلما ذکرنا انہا ترث انما اذا مات وہی فی العدة وقد بیناہ

ترجمہ:   ١    اس دلیل سے جو ہم نے بیان کیا اس سے نکاح زائل نہیں ہو تا یہاں تک کہ وطی کر نا حلال ہے تو وراثت کا سبب قائم ہے ۔ 
تشریح :  جہاں جہاں طلاق رجعی واقع ہو تی ہے ، عورت کی عدت میں شوہر کا انتقال ہو جائے تو عورت وارث ہو گی ، کیونکہ وہ ابھی بھی بیوی ہے یہی وجہ ہے کہ  اس سے وطی کر نا حلال ہے اس لئے وارث ہو گی ، وراث تو طلاق بائنہ میں نہیں ہوتی ، کیونکہ اس میں کافی اجنبیہ ہو جاتی ہے ۔ 
ترجمہ:  ٢   اور جہاں جہاں بھی ذکر کیا کہ وارث ہو گی ، تو عدت میں شوہر مر جائے تب وارث ہو گی ، اور ہم نے اس کو بیان کیا ہے ۔  
وجہ : کیونکہ عدت گزرنے کے بعد عورت اجنبیہ ہو گئی اب شوہر مرا تو وارث نہیں ہو گی ۔ 


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 بابُ تفویض الطلاق 8 1
3 فصل فی الاختیار 8 2
4 تفویض طلاق کا بیان 8 3
5 فصل فے الامر بالید 22 3
6 فصل فی المشیۃ 35 3
7 باب الایمان فی الطلاق 61 1
9 فصل فی الاستثناء 89 7
10 باب طلاق المریض 94 1
11 باب الرجعة 114 1
12 فصل فیما تحل بہ المطلقة 142 11
14 باب الایلاء 156 1
15 باب الخلع 177 1
16 باب الظہار 207 1
17 فصل فی الکفارة 220 16
18 با ب اللعان 251 1
19 باب العنین وغیرہ 280 1
20 اسباب فسخ نکاح 295 1
21 فسخ نکاح کے اسباب 295 20
22 باب العدة 324 1
23 فصل فی الحداد 357 22
24 سوگ منانے کا بیان 357 23
25 باب ثبوت النسب 379 1
26 ثبوت نسب کا بیان 379 25
27 باب حضانة الولد ومن احق بہ 408 1
28 حضانت کا بیان 408 27
29 فصل بچے کو باہر لیجانے کے بیان میں 424 27
30 باب النفقة 428 1
31 فصل فی نفقة الزوجة علی الغائب 455 30
32 فصل کس طرح کا گھر ہو 455 30
33 فصل فی نفقة المطلقة 467 30
34 فصل مطلقہ عورت کا نفقہ 467 30
35 فصل فی نفقة الاولاد الصغار 475 30
36 فصل چھوٹے بچوں کا نفقہ 475 30
37 فصل فی من یجب النفقة و من لا یجب 483 30
38 فصل والدین کا نفقہ 483 30
40 فصل فی نفقة المملوک 504 30
Flag Counter