Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 5

104 - 508
، پس اگر اس کام کے کرنے پر مجبور تھی تو وارث ہو گی ، اور مجبور نہیں تھی تو وارث نہیں ہو گی ۔]٣[ اذا صلی فلان الظہر :] جب فلاں نے ظہر پڑھی تو تم کو طلاق [فلاں سے اجنبی بھی ہو سکتا ہے ، اور خود شوہر بھی ہو سکتا ہے ، البتہ یہ کام ایسا ہے جس کے کئے بغیر کوئی چارہ نہیں اس لئے کہ ظہر کی نماز فرض ہے ۔اس میں معلق کر نا اور شرط پایا جانا دونوں مرض میں ہوں تو وارث ہو گی ، کیونکہ مرض میں طلاق دیکر وراثت سے محروم کرنا چاہتا ہے ۔ اور اگر معلق کرنا صحت میں ہے اور شرط مرض میں پائی گئی تو وارث نہیں ہو گی ، کیونکہ شوہر کو کیا معلوم کہ میں بیمار ہوں گا ، اس لئے وہ فار نہیں ہے ۔ ]٤[ و اذا دخل فلان الدار فانت طالق :] جب فلاں گھر میں داخل ہو تو تم کو طلاق [ اس فلاں سے بھی اجنبی ہو سکتا ہے اور خود شوہر بھی ہو سکتا ہے ، البتہ یہ کام ایسا ہے کہ اس کا کرنا ضروری نہیں ہے ۔اس میں معلق کر نا اور شرط پایا جانا دونوں مرض میں ہوں تو وارث ہو گی ، کیونکہ مرض میں طلاق دیکر وراثت سے محروم کرنا چاہتا ہے ۔ اور اگر معلق کرنا صحت میں ہے اور شرط مرض میں پائی گئی تو وارث نہیں ہو گی ، کیونکہ شوہر کو کیا معلوم کہ میں بیمار ہوں گا !، اس لئے وہ فار نہیں ہے ۔]٥[ الا فی قولہ ٫اذا دخلت الدار ، فانت طالق ،] اگر میں تم گھر میں داخل ہو ئی تو تم کو طلاق ہے [ اس میں بتانا چاہتے ہیں کہ عورت کے فعل پر طلاق معلق کیا ہے ، اور گھر میں داخل ہو نا ضروری نہیںہے ،اس لئے  گھر میں داخل ہو ئی تو جان کر طلاق لی اس لئے وارث نہیں ہو گی ۔
 
(  بیوی کو وراثت ملنے کی صورتیں ایک نظر میں) 
١
٢
وقت کے آنے پر معلق کیا 
معلق کر نا اور شرط کا پا یاجانا مرض میں تھا 
معلق کر نا صحت میں شرط پایا جانا مرض میں تھا 
 ملے گی
 نہیں ملے گی

٣
٤
اجنبی کے فعل پر معلق کیا 
معلق کر نا اور شرط کا پا  یاجانا مرض میں تھا 
معلق کر نا صحت میں شرط کاپایا جانا مرض میں تھا 
ملے گی
نہیں ملے گی

٥
٦
اپنے فعل پر معلق کیا 
معلق کر نا اور شرط کا پا یاجانا مرض میں تھا 
معلق کر نا صحت میں شرط کاپایا جانا مرض میں تھا 
ملے گی
ملے گی


٧
٨

٩
١٠
 بیوی کے فعل پر معلق کیا 
معلق کر نا اور شرط کا پا جانا مرض میں تھا 
کام کر نا ضروری تھا 
کام کر نا ضروری نہیںتھا 
معلق کر نا صحت میں شرط پایا جانا مرض میں تھا 
کام کر نا ضروری تھا 
کام کر نا ضروری نہیںتھا 

ملے گی
نہیں ملے گی

ملے گی
نہیں ملے گی

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 بابُ تفویض الطلاق 8 1
3 فصل فی الاختیار 8 2
4 تفویض طلاق کا بیان 8 3
5 فصل فے الامر بالید 22 3
6 فصل فی المشیۃ 35 3
7 باب الایمان فی الطلاق 61 1
9 فصل فی الاستثناء 89 7
10 باب طلاق المریض 94 1
11 باب الرجعة 114 1
12 فصل فیما تحل بہ المطلقة 142 11
14 باب الایلاء 156 1
15 باب الخلع 177 1
16 باب الظہار 207 1
17 فصل فی الکفارة 220 16
18 با ب اللعان 251 1
19 باب العنین وغیرہ 280 1
20 اسباب فسخ نکاح 295 1
21 فسخ نکاح کے اسباب 295 20
22 باب العدة 324 1
23 فصل فی الحداد 357 22
24 سوگ منانے کا بیان 357 23
25 باب ثبوت النسب 379 1
26 ثبوت نسب کا بیان 379 25
27 باب حضانة الولد ومن احق بہ 408 1
28 حضانت کا بیان 408 27
29 فصل بچے کو باہر لیجانے کے بیان میں 424 27
30 باب النفقة 428 1
31 فصل فی نفقة الزوجة علی الغائب 455 30
32 فصل کس طرح کا گھر ہو 455 30
33 فصل فی نفقة المطلقة 467 30
34 فصل مطلقہ عورت کا نفقہ 467 30
35 فصل فی نفقة الاولاد الصغار 475 30
36 فصل چھوٹے بچوں کا نفقہ 475 30
37 فصل فی من یجب النفقة و من لا یجب 483 30
38 فصل والدین کا نفقہ 483 30
40 فصل فی نفقة المملوک 504 30
Flag Counter