تقوی کے انعامات |
ہم نوٹ : |
|
لیے دے دیا گیا اور آج مورخہ ۱۰ شوال المکرم ۱۴۱۵ ھ مطابق ۱۲ مارچ ۱۹۹۵ ء بروز اتوار حضرت والا کی اجازت سے اشاعت کے لیےدیا جارہا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ حق تعالیٰ اس وعظ کو قبول فرمائیں اور امت مسلمہ کے لیے نافع بنائیں اور حضرت والا کے سائے کو طویل عمر تک مع صحت وعافیت ہمارے سروں پر برقرار رکھیں اور قیامت تک حضرت والا کا فیض دائم وقائم رہے اور جامع ومرتب وجملہ معاونین کے لیے بھی اس وعظ کو صدقہ جاریہ وذریعہ نجات بنائیں آمین یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ بِحُرْمَۃِ سَیِّدِالْمُرْسَلِیْنَ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالتَّسْلِیْمُ مرتب: یکے ازخدام حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم مومن جو فدا نقشِ کفِ پائے نبی ہو ہو زیرِ قدم آج بھی عالم کا خزینہ گر سُنّتِ نبوی کی کرے پیروی اُمّت طوفاں سے نکل جائیگا پھر اِس کا سفینہ شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ