Deobandi Books

تقوی کے انعامات

ہم نوٹ :

27 - 38
کردیجیے، ان کے بھی ہاتھ اُٹھ گئے، دعا قبول ہوگئی۔ اب ہدایت کے اسباب پیدا ہوگئے۔ بادشاہ کی بیگمات کا ایک ہار گم ہوگیا، اب جتنی خادمات تھیں سب کو ننگا کیا جارہا ہے تلاشی کے لیے۔ یہ مرد صاحب جو عورت بنے ہوئے تھے آہستہ آہستہ اب ان کی باری آرہی تھی ننگا ہونے کی۔ مارے ڈر کے اس کا تو بُرا حال ہوگیا۔ اب اس نے خوب دعا مانگی کہ یااللہ! مجھے معاف کردیجیے۔
مثنوی میں نصوح کی اضطراری دعاؤں کا عجیب انداز
عجیب عجیب انداز اور عجیب عجیب عنوان سے دعائیں مانگیں   ؎
اے  خدا  ایں  بندہ  را  رُسوا  مکن
اے اللہ! مجھے رسوا نہ کیجیے۔ ابھی میں ننگا ہوجاؤں گا تو عورت کے بجائے مرد ثابت ہوجاؤں گا تو بادشاہ کتوں سے نچوا دے گا اور کس بُری طرح سے مجھے مارے گا   ؎
اے  خدا  ایں  بندہ  را  رُسوا  مکن
گر  بدم  من  سر   من   پیدا  مکن
اگرچہ میں بُرا ہوں لیکن میرا بھید چھپالیجیے    ؎
گر   مرا    ایں   بار   ستاری  کنی
اگر آج آپ میری پردہ پوشی کرلیں	  ؎
توبہ   کردم   من    ز ہر نا کردنی
تو زندگی بھر کبھی آپ کو ناراض نہیں کروں گا۔ کیا کیا دعا مانگی۔ مولانا رومی اس قصہ کو بیان کررہے ہیں، مثنوی کا قصہ ہے۔ تو فرمایا کہ اس نے کیا کہا  ؎
گر  مرا  ایں   بار   ستاری  کنی
اے اللہ! اگر آج آپ میری پردہ پوشی کرلیں یعنی جو ہار گم ہوگیا ہے اس کو جلد ملادیجیے کہ مجھے ننگا نہ کیا جائے تو    ؎
توبہ  کردم  من  زہر   نا کردنی 
تمام نالائقیوں سے ہمیشہ کے لیے توبہ کرتا ہوں اور اس نے کہا   ؎
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب 7 1
3 تقویٰ کے انعامات 10 1
4 زندگی کا مقصد کیا ہے؟ 10 1
5 موت کی حیات پر وجۂ تقدیم 10 1
6 الہامِ فجور و تقویٰ کی حکمت 11 1
7 تقدیم فُجُوۡرَہَا وَ تَقۡوٰىہَا کا راز 11 1
8 تقویٰ کی تعریف 11 1
9 نفس دُشمن کے تڑپنے سے خوش ہوجائیے 12 1
10 فرشتے معصوم ہیں متقی نہیں 12 1
11 فرشتوں کے بجائے انسان کو شرفِ نبوت عطا ہونے کا سبب 13 1
12 اللہ کا سچا عاشق کون ہے؟ 13 1
13 تقویٰ کے انعامات 14 1
14 پہلا انعام۔ ہر کام میں آسانی 15 1
15 ارتکابِ گناہ خود ایک مشکل ہے 15 1
16 مَعِیۡشَۃً ضَنۡکًا (تلخ زندگی) کی تفسیر 15 1
17 بدنظری کے طبی نقصانات 16 1
18 قلبِ شکستہ کی تعمیر حلاوتِ ایمانی سے 16 1
19 ترکِ گناہ سے جو قرب عطا ہوتا ہے اس کا کوئی بدل نہیں 17 1
20 گناہ چھوڑنا حق عظمتِ الٰہیہ ہے اور اس کی دلیل قرآن سے 18 1
21 تقویٰ کا پہلا انعام۔ مشکلات میں آسانی 18 1
22 تقویٰ کا دوسرا انعام۔ مصائب سے خروج 19 1
23 تیسرا انعام۔ بے حساب رزق 19 1
24 چوتھا انعام۔ نورِ فارِق 20 1
25 پانچواں انعام۔ نورِ سکینہ 20 1
26 سکینہ آسمان سے نازل ہوتا ہے 21 1
27 نورِ سکینہ رکھنے والے قلب کی مثال قطب نما کی سوئی سے 21 1
28 اُف کتنا ہے تاریک گناہ گار کا عالَم 22 1
29 تقویٰ کا چھٹا انعام۔ پُرلطف زندگی 22 1
30 تقویٰ کا ساتواں انعام۔ عزت و اکرام 23 1
31 تقویٰ کا آٹھواں انعام۔ اللہ کی ولایت کا تاج 24 1
32 تقویٰ کا نواں انعام۔ کفارۂ سیئات 24 1
33 تقویٰ کا دسواں انعام۔ آخرت میں مغفرت 25 1
34 گناہ چھوڑنے کے لیے تین کام 25 1
35 (۱) ہمت کیجیے 25 34
36 (۲) ہمت کو استعمال کرنے کی توفیق و ہمت مانگیے 25 34
37 (۳) خاصانِ خدا سے درخواستِ دعا کیجیے 26 34
38 توبۂ نصوح کا واقعہ 26 1
39 مثنوی میں نصوح کی اضطراری دعاؤں کا عجیب انداز 27 1
40 عطائے ہمت کی دعا کس اضطرار سے مانگنی چاہیے؟ 29 1
41 شیطان کی پُرفریب تجارت 30 1
42 گناہ چھوڑنے کے لیے کتنی ہمت کرنی چاہیے؟ 31 1
43 تعلق مع اللہ کی لذت ناقابلِ بیان ہے 32 1
44 بغیرقصد اور فکر کے اصلاح نہیں ہوتی 33 1
45 انسان کا سب سے بڑا دُشمن 34 1
46 اصلاحِ نفس کے لیے دو آیات میں تفکر 35 1
Flag Counter