Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2012

اكستان

63 - 65
اَخبار الجامعہ
(  جامعہ مدنیہ جدید  محمد آباد  رائیونڈ روڈ  لاہور  )
٤ مارچ کو شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب حافظ عقیل صاحب کی دعوت پر اُن کی دو ہمشیر گان کے عقد ِنکاح کے لیے رائیونڈ بائی پاس تشریف لے گئے۔ 
٥ مارچ کو حضرت مولانا طارق جمیل صاحب مدظلہم جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے اَور طلباء سے مختصر بیان فرمایا، قبل اَزیں شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب سے ملاقات کے لیے اُن کی رہائشگاہ پر تشریف لے گئے۔ 
٦ مارچ کو حضرت مولانا عبدالحفیظ صاحب مکی مدظلہم مختصر وقت کے لیے جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے۔ 
١١ مارچ کو سوئی گیس سے چلنے والے نئے مطبخ کی تکمیل ہوئی حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب ،اَساتذۂ کرام اَور طلباء کی بڑی تعداد نے اِس موقع پر دُعائے خیر سے اِس کا آغاز کیا۔ 
١٧ مارچ کو شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب حضرت خواجہ خان محمد صاحب  کے صاحبزادے حضرت مولانا اَلحاج رشید اَحمد صاحب مدظلہم کی دعوت پر ہڑپہ ضلع ساہیوال تشریف لے گئے راستہ میں عصر کے قریب جامعہ علومِ شرعیہ ساہیوال ٹھہرنا ہوا ، حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب کی آمد پر اَحباب نے بڑی خوشی و مسرت کا اِظہار فرمایا۔ حضرت مولانا اَمین صاحب اَوکاڑوی کے بھائی پروفیسر میاں محمد اَفضل صاحب مدظلہ نے مدرسہ میں حضرت سے ملاقات کی ،عصر کی نماز پڑھ کر  دَادڑہ بالا کے لیے روانہ ہوئے یہاں سے جامعہ کے ناظم ِ اعلیٰ مولانا طارق صاحب مدظلہ بھی شریک ِ سفر ہوگئے۔ خانقاہ میں مغرب سے کچھ دیرپہلے پہنچ کر پروگرام میں شرکت فرمائی۔حضرت مولانا رشید اَحمد صاحب دامت برکاتہم نے عصر کی نشست کی اِختتامی دُعا حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف اول 4 1
3 درس حديث 6 1
4 اِنسان جیسے' شعور' کے بوجھ سے سب نے اِنکار کر دیا : 8 3
5 عالمی گھڑیاں خدائی نظام کے تابع ہیں : 9 3
6 آخرت میں اللہ کا دیدار نصیب ہوگا : 10 3
7 نبیوں کو ایک دُوسرے پر فضیلت نہ دینے کی حکمت : 10 3
8 ''شریعت'' و'' طریقت'' کا فرق : 14 3
9 طریقت کا کچھ اَور مطلب لینا گمراہی ہے : 15 3
10 ''نسبت'' کیا ہے : 15 3
11 بہت ریاضت کے بعد'' نسبت'' کا حصول ہوتا ہے : 15 3
12 علمی مضامین سلسلہ نمبر ٥١ 17 1
13 عالمی اَورملکی حالات پر دُور اَندیش تبصرہ 17 1
14 ٭ میں نے کہا : قرآنِ پاک میں ہے : 20 13
15 اَنفَاسِ قدسیہ 23 1
16 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 23 15
17 بشارت اَور رُویائے صالحہ : 23 15
18 پردہ کے اَحکام 29 1
19 زِنا اَور لواطت کے حرام ہونے کی وجہ : 29 18
20 لواطت کی حرمت : 30 18
21 پردہ میں بھی بدکاری ہوجانے کی حقیقت : 30 18
22 عورتوں کو پردہ میں رکھنے کی ایک اَور شرعی دَلیل : 31 18
23 عورت کو اَپنے چہرہ کا پردہ کرنا بھی ضروری ہے نیز'' ستر'' اَور'' پردہ'' کا فرق : 32 18
24 مروجہ محفل ِمیلاد 33 1
25 بریلوی حضرات کی قیاس آرائی کا جواب : 33 24
26 قسط : ٤سیرت خلفائے راشدین 39 1
28 اِسلامی صکوک (SUKUK) : تعارف اَورتحفظات 43 1
29 صکوک سے کیا مراد ہے ؟ 44 28
30 مالی دَستاویز کی یہ تعریف 44 28
31 عالمی مجمع فقہ اِسلامی نے صکوک ِمضاربت کی یہ تعریف کی : 45 28
32 مجلس خدمات ِمالیہ اِسلامیہ نے صکوک کی یہ تعریف کی : 46 28
33 (١) صکوک کے موجودات : 46 28
34 (٢) صکوک کے عقود : 46 28
35 (٣) صکوک کا اِصدار : 46 28
36 (٤) حاملینِ صکوک : 46 28
37 (٥) تصفیہ اَور اِطفائے صکوک : 46 28
38 (٦) صکوک کا تداول : 47 28
39 (٧) اِسترداد ِصکوک : 47 28
40 (٨) تصنیف ائتمانی (Credit Rating) : 47 28
41 (٩) سندات و صکوک کے فروخت کرنے کے بازار : 47 28
42 (i) اِبتدائی بازار (Primary Market) : 47 28
43 (ii) ثانوی بازار (Secondary Market) : 47 28
44 صکوک سازی اَور صکوک کی کچھ مزید تفصیل 47 28
45 (١) بِلا واسطہ مالی اَوراق سازی : 48 28
46 (٢) بواسطہ اَثاثہ اَوراق سازی یا صکوک سازی یا تصکیک : 48 28
47 صکوک کی ضرورت اَور فائدے 49 28
48 عربی زبان کی خصوصیات و اِمتیازات 54 1
49 عالمی زبان : 55 48
50 ضرورت کا اِحساس : 56 48
51 مصنوعی زبانیں : 58 48
52 بنیادی اَنگریزی : 61 48
53 اَخبار الجامعہ 63 1
54 وفیات 64 1
Flag Counter