Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2012

اكستان

48 - 65
مروجہ سرمایہ کاری بینک اپنے گاہک کے لیے قرض کی بڑی رقم کا بندوبست کرنے کی خاطر تمویلی تدبیر کرتے ہوئے اَوراقِ مالیہ کی تخلیق کرتا ہے پھر یہ بینک پبلک اَور پرائیویٹ دونوں قسم کی مارکیٹوں میں اِن اَوراقِ مالیہ کو فروخت کر کے روپیہ حاصل کرتا ہے۔ 
اِسلامی سرمایہ کاری بینک بھی بعینہ یہی کام کرتا ہے۔ بس اِتنا فرق ہے کہ اِس کی تمویلی تدبیریں شریعت ِاِسلامیہ کے اَحکام کی پابند ہوتی ہیں اَور اِس کی مخالف ِ شریعت تدبیریں خود بخود  کالعدم قرار پاتی ہیں۔ 
اِسلامی مالیاتی اَوراق جن کو صکوک کا نام دیا گیا ہے اُن کی تخلیق دو طرح سے ہو سکتی ہے  : 
(١)  بِلا واسطہ مالی اَوراق سازی  :
 اِس میں اَوراقِ مالیہ کا عام فروخت کے لیے اِجراء ہوتا ہے اَور اِس سے جو سرمایہ حاصل ہوتا ہے اُس سے صکوک جاری کرنے والا اَثاثے خریدتا ہے یا کوئی کاروباری منصوبہ شروع کرتا ہے۔ اِن اَثاثوں سے یا منصوبوں سے جو نفع حاصل ہوتا ہے اُسے حاملینِ صکوک میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ 
(٢)  بواسطہ اَثاثہ اَوراق سازی یا صکوک سازی یا تصکیک  :
 اِس میں صکوک سازی کرنے والے کے پاس جو اَثاثے ہوں اُن کی تعیین کر کے اَور اُن کو  جمع کر کے اُن کی مالیت کے صکوک بنائے جاتے ہیں اَور اِن اَثاثوں ہی کی بنیاد پر صکوک کا اِجراء کیا جاتا ہے ۔اِن اَثاثوں پر جو نفع حاصل کیا جاتا ہے وہ حاملینِ صکوک میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ 
آج تک جتنے صکوک جاری کیے گئے اُن میں سے اَکثر وہ ہیں جو اَثاثوں کی بنیاد پر (Asset-based) ہوتے ہیں اَثاثوں کی تائید پر (Asset-backed) نہیں ہوتے۔ اِس کا اَثر صکوک کی تصنیف ِائتمانی(Credit Rating) پر پڑتا ہے ۔اَثاثوں کی تائید کی صورت میں حاملینِ صکوک کو جاری کرنے والی کمپنی کی قوتِ اَدائیگی پر اِعتماد کرنا پڑتا ہے جبکہ اَثاثوں کی بنیاد کی صورت میں اِعتماد کے لیے اَثاثے موجود ہوتے ہیں۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف اول 4 1
3 درس حديث 6 1
4 اِنسان جیسے' شعور' کے بوجھ سے سب نے اِنکار کر دیا : 8 3
5 عالمی گھڑیاں خدائی نظام کے تابع ہیں : 9 3
6 آخرت میں اللہ کا دیدار نصیب ہوگا : 10 3
7 نبیوں کو ایک دُوسرے پر فضیلت نہ دینے کی حکمت : 10 3
8 ''شریعت'' و'' طریقت'' کا فرق : 14 3
9 طریقت کا کچھ اَور مطلب لینا گمراہی ہے : 15 3
10 ''نسبت'' کیا ہے : 15 3
11 بہت ریاضت کے بعد'' نسبت'' کا حصول ہوتا ہے : 15 3
12 علمی مضامین سلسلہ نمبر ٥١ 17 1
13 عالمی اَورملکی حالات پر دُور اَندیش تبصرہ 17 1
14 ٭ میں نے کہا : قرآنِ پاک میں ہے : 20 13
15 اَنفَاسِ قدسیہ 23 1
16 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 23 15
17 بشارت اَور رُویائے صالحہ : 23 15
18 پردہ کے اَحکام 29 1
19 زِنا اَور لواطت کے حرام ہونے کی وجہ : 29 18
20 لواطت کی حرمت : 30 18
21 پردہ میں بھی بدکاری ہوجانے کی حقیقت : 30 18
22 عورتوں کو پردہ میں رکھنے کی ایک اَور شرعی دَلیل : 31 18
23 عورت کو اَپنے چہرہ کا پردہ کرنا بھی ضروری ہے نیز'' ستر'' اَور'' پردہ'' کا فرق : 32 18
24 مروجہ محفل ِمیلاد 33 1
25 بریلوی حضرات کی قیاس آرائی کا جواب : 33 24
26 قسط : ٤سیرت خلفائے راشدین 39 1
28 اِسلامی صکوک (SUKUK) : تعارف اَورتحفظات 43 1
29 صکوک سے کیا مراد ہے ؟ 44 28
30 مالی دَستاویز کی یہ تعریف 44 28
31 عالمی مجمع فقہ اِسلامی نے صکوک ِمضاربت کی یہ تعریف کی : 45 28
32 مجلس خدمات ِمالیہ اِسلامیہ نے صکوک کی یہ تعریف کی : 46 28
33 (١) صکوک کے موجودات : 46 28
34 (٢) صکوک کے عقود : 46 28
35 (٣) صکوک کا اِصدار : 46 28
36 (٤) حاملینِ صکوک : 46 28
37 (٥) تصفیہ اَور اِطفائے صکوک : 46 28
38 (٦) صکوک کا تداول : 47 28
39 (٧) اِسترداد ِصکوک : 47 28
40 (٨) تصنیف ائتمانی (Credit Rating) : 47 28
41 (٩) سندات و صکوک کے فروخت کرنے کے بازار : 47 28
42 (i) اِبتدائی بازار (Primary Market) : 47 28
43 (ii) ثانوی بازار (Secondary Market) : 47 28
44 صکوک سازی اَور صکوک کی کچھ مزید تفصیل 47 28
45 (١) بِلا واسطہ مالی اَوراق سازی : 48 28
46 (٢) بواسطہ اَثاثہ اَوراق سازی یا صکوک سازی یا تصکیک : 48 28
47 صکوک کی ضرورت اَور فائدے 49 28
48 عربی زبان کی خصوصیات و اِمتیازات 54 1
49 عالمی زبان : 55 48
50 ضرورت کا اِحساس : 56 48
51 مصنوعی زبانیں : 58 48
52 بنیادی اَنگریزی : 61 48
53 اَخبار الجامعہ 63 1
54 وفیات 64 1
Flag Counter