ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2012 |
اكستان |
|
اہلِ سنت والجماعت علمائے دیوبند کا معتمد اِشاعتی اِدارہ '' تحفظ نظریاتِ دیوبند اکادمی پاکستان'' کی مطبوعات فاضل بریلوی کے ترجمہ قرآن اَور فقہی مقام کی حقیقت شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمد مدنی کے خلیفۂ مجاز حضرت مولانا سیّد حامد میاں صاحب (بانی جامعہ مدنیہ قدیم و جدید)کے دواہم رسائل کا مجموعہ جس میں مولوی اَحمد رضا خان بریلوی کے ترجمہ قرآن پر علمی نقد اَور اُن کے فقہی مقام پر سیر حاصل تبصرہ کیا گیا ہے۔ ترتیب و تبویب : حافظ تنویر اَحمد شر یفی ۔ مجلد کتاب قیمت : ٣٥٠/علاوہ ڈاک خرچ ٭ بریلوی ترجمہ قرآن کا علمی تجزیہ (اِضافہ شدہ) کنزالایمان پر ایک علمی اَور اِصلاحی تحقیق، بہ قلم مفسرقرآن حضرت مولانا سیّد اَخلاق حسین قاسمی۔ ترتیب وتبویب : نعمان محمد اَمین ۔ مجلد کتاب قیمت ٤١٥/علاوہ ڈاک خرچ ٭کیا صلوة وسلام اَور محفلِ میلاد بدعت ہے؟ صلوة وسلام جو اَذان سے پہلے بعض جگہ رائج کیا گیا ہے اِس کی تاریخ اَور فقہائے اَحناف کے فتاوے، محفل ِ میلاد کی تاریخ، اِس کو رائج کرنے والوں کے عقائد اِس کتاب میں تفصیل سے درج ہیں۔ مقدمہ : حجة الاسلام حضرت مولانا محمد قاسم ناتوی ۔ تالیف : نعمان محمد اَمین کتاب قیمت : ٢٢٠/علاوہ ڈاک خرچ یہ کتابیں اپنے شہر کے مستند بک سیلرز سے طلب فرمائیں، ڈاک سے منگانے والے حضرات اِس پتے پر رابطہ فرمائیں : مکتبہ رشیدیہ، بالمقابل مقدس مسجد اُردو بازار کراچی فون نمبر021-32767232 نوٹ : اِس اِدارے کی یہ کتابیں زیر ِ طبع ہیں : (١) رضا خانیوں کی کفر سازیاں (٢) اَنگوٹھے چومنے کا مسئلہ شریعت کی نظر میں (٣) فاضل بریلوی کا حافظہ مع آئینۂ بریلویت (٤) برأة الابرار