Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2011

اكستان

4 - 64
جو لوگ اِیمان لائے ہیں اَور کیے ہیں اچھے کام اُن کے واسطے ہیں ٹھنڈی چھاؤں کے باغ بطورِمہمانی ، ہمیشہ رہیں اُن میں ،نہ چاہیں وہاں سے جگہ بدلنی ۔''
 تیس اِکتیس مارچ کو بالترتیب صوابی اَور چار سدہ کے جماعتی جلسوں اَور اِستقبالی جلوسوں میں    قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب مدظلہم العالی پر خودکش بمباروں اَور بندوق برداروں کے  ذریعہ اِنتہائی خطرناک حملے کرائے گئے، اللہ تعالیٰ نے مولانا مدظلہم کو اِن حملوں میں محفوظ رکھا ،چار سدہ کے مقام پر ہونے والا حملہ زبردست منصوبہ بندی کے ساتھ کیا گیا تھاجس میں اللہ تعالیٰ نے حضرت مولانا اَور   اُن کے قریبی رُفقاء کو بال بال بچالیا ،والحمد للہ علی ذالک۔ اَلبتہ مولانا کے ذاتی محافظ اَور جماعتی کارکنوں اَور پولیس گارڈز کی بڑی تعداد میں شہادتیں ہوئیں اَور اِس سے کہیں بڑھ کر کثیر تعداد زخمیوں کی تھی۔
 خیرو شر کی باہمی کشمکش تب سے جاری ہے جب سے دُنیا وجود میں آئی ہے اَور قیامت تک یہ کشمکش چلتی رہے گی کامیابی ہے اُن لوگوں کے لیے جنہوں نے اہل ِخیر کا ساتھ دیتے ہوئے اپنا ہاتھ اُن کے ہاتھ میں تھمادیا   بدنصیبی ہے اُن لوگوں کی جنہوں نے اپنی صلاحیتیں ''شر '' کی نذر کردیں۔ 
اہل اِسلام کو ہمیشہ سے دو قسم کے خطرات کا سامنا رہا ہے ایک اَندرونی اَور دُوسرا بیرونی لیکن اَندرونی دُشمن سے اہل اِسلام کو جتنا نقصان ہوا اُتنا بیرونی دُشمن سے نہیں ہوا بلکہ بیرونی دُشمنوں کو جرأت بھی اَندرونی دُشمنوں کی وجہ سے ہوئی ورنہ وہ بھی نہ ہوتی۔ اَندرونی اِنتشار کا ہی نتیجہ ہے کہ عالمی سطح کی سیاسی قیادت اہل اِسلام کے ہاتھ سے نکل گئی بعداَزاں اِقتصادی، تجارتی، جہادی قوتوں پر گرفت ڈھیلی ہوتے ہوتے نوبت یہاں تک آن پہنچی ہے کہ اہل اِسلام کو اپنی شناخت برقرار رکھنا بھی دُشوار ہو گیا ہے ،وہ اپنے علمی ورثہ سے   قطع تعلق کرتے چلے جارہے ہیں بد تہذیبی تہذیب کے نام پر ننگا ناچ رہی ہے اِس اَندھیر نگری میں اللہ کے دین  کی شمع اُٹھائے اہل ِحق کی جماعت مسلمانوں کو اپنی متاعِ گم کردہ کے حاصل کرنے کی راہ دِکھا رہی ہے۔ کفار کی سرتوڑ کوشش یہی ہے کہ اہل ِحق کی جماعت کسی طرح پنپنے نہ پائے وہ سیاسی قوت جو اَنبیائے کرام کے صدقے اُن کو حاصل ہوئی تھی جس کی بدولت بارہ سو سال مسلمان دُنیا کی واحد ''سپر پاور '' بنا رہا ''نیو ورلڈ آرڈر '' اُس کی دہلیز پر کھڑا رہا ''عالمگیریت'' اُس کے دربار کی چاکری کرتی رہی اَور نبی علیہ السلام کی ہر سنت زندہ رہی۔
اَب اُن متروکہ سنتوں کو پھر زندہ کرنے کے لیے دینی مدارس آنے والی نسلوں کے لیے اِس احساس
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 6 1
4 مسلمان بادشاہ کا ظلم پھر کفار کا اِن پر غلبہ : 7 3
5 منکرین ِ حدیث کے فرضی اَور بے جان اعتراضات : 7 3
6 فقہ بہت پہلے مدّون ہو چکی تھی : 8 3
7 شیعیت کا اَثر و رُسوخ بہت بعد میں ہوا : 9 3
8 عقلی دلیل اَور مشاہدہ : 9 3
9 شیعیت کی دخل اَندازی سے اَحادیث پاک ہیں : 10 3
10 مظلوم کا مسلمانوں کے معبود کی طرف رُجوع اَور غیبی تائید : 10 3
11 حضرت اِمام رازی کے ساتھ اِن کا سلوک : 11 3
12 نبی علیہ السلام کو رُعب عطا کیا گیا اِس سے آپ نے اِنصاف پھیلایا : 11 3
13 منگولیوں کے جنرل کا حال : 12 3
14 علمی مضامین سلسلہ نمبر٤٣ (قسط : ٥،آخری) 14 1
15 مسئلہ رجم 14 14
16 متفرق مسائل : 14 14
17 شرعی کوڑے : 17 14
18 تابعین کا عمل : 21 14
19 تابعین کا عمل : 21 14
20 اَنفَاسِ قدسیہ 24 1
21 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 24 20
22 مخالفین کے ساتھ : 24 20
23 جنات کے ساتھ : 25 20
24 اِکرامِ ضَیف : 26 20
25 کمیونسٹ لیڈر ڈاکٹر محمد اَشرف صاحب تحریر فرماتے ہیں : 28 20
26 حضرت مولانا قاری شریف اَحمد صاحب رحمة اللہ علیہ 30 1
27 ولی را ولی می شناسد 35 26
28 تربیت ِ اَولاد 36 1
29 اَولاد کی اِصلاح کے لیے صحبت ِصالح کی ضرورت : 36 28
30 شفقت کے مقتضی اَور بیٹے کو نصیحت کرنے کا طریقہ : 36 28
31 اَولاد کی پرورش کرنے اَور نان ونفقہ دینے کا شرعی ضابطہ : 37 28
32 لڑکے اَورلڑکی کی شادی کر نابا پ کے ذمہ واجب ہے یا نہیں تا خیر کرنے سے کتنا گنا ہ ہو گا : 38 28
33 اَب رہ گئی حدیث تو مشکوة شریف باب تعجیل الصلوة میں حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے : 38 28
34 وفیات 39 1
35 قسط : ٥ حضرت اِمام حسن بن علی رضی اللہ عنہما 40 1
36 آپ نے خلافت فوج کی کمزوری سے چھوڑی یامسلمانوں کی خونریزی سے بچنے کے لیے : 40 35
37 تحفظ ناموسِ رسالت محاذ پر جدو جہد اَور شاندار کامیابی 43 1
38 عاشقِ قرآن حضرت مولاناقاری شریف احمدصاحب 49 1
39 تشدد سے پاک پاکستان ....... تصویر کا دُوسرا رُخ 55 1
40 دینی مسائل 60 1
41 ( وقف کا بیان ) 60 40
42 حق ِقرارسے کیامراد ہے : 60 40
43 وقف کو غصب کرنا : 60 40
44 وقف کو تبدیل کرنا : 61 40
45 وقف کے منافع وقف نہیں ہوتے : 61 40
46 واقف کاتاحیات جائداد کی آمدنی اپنے لیے مقرر کرنا : 62 40
47 کسی جائیداد یا اُس کی آمدنی کو اپنی اَولاد پر وقف کرنا : 62 40
48 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter