Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2011

اكستان

61 - 64
شخصیات پرنہیں قرآن و سنت اَوراِجماعِ اُمت پرہے۔ بھلا پورے عالَم اِسلام کے مقابلہ میں چندحضرات  کی ذاتی رائے کوبِلادلیل حجت بنالیناکہاں تک درست ہے؟ یہ کتنی روشن حدیث ہے کہ ''میری اُمت ضلالت پر جمع نہیں ہوگی۔''(  اَلْمُسْتَدْرَکُ عَلَی الصَّحِیْحَیْنِ  ج١ ص٢٠٠ تا ٢٠٢ )
تلاوت واَذان میں عربی لہجوں کی مخالفت کرنے والے غورفرمائیں کہ فتح مکہ کے موقع پر نبی کریم ۖ اپنی اُونٹنی مبارک پر سورة الفتح کی تلاوت کرتے جارہے تھے ۔بخاری شریف کی روایت ہے کہ آپ کی تلاوت میں ترجیع ہورہی تھی۔(کتاب فضائل القرآن باب الترجیع) یعنی لہجہ کی وجہ سے آواز میںنشیب وفراز کی کیفیت تھی ایسے ہی اَذان میں ترنم پیدا کرنا حرمین شریفین کی اَذانوں سے ثابت ہے اَور یہ فعل تعبدی ہے۔ یوں تو خوش آوازی کو سب ہی پسند کرتے ہیں مگر اَذان میں مدات کی درازی سے بعض طبعیتو ں پر بِلا وجہ بوجھ پڑتا ہے بلکہ بعض جگہ تو اِتنی جلدی کرتے ہیں کہ اَذان کا مثلہ بن جاتا ہے ۔
ایک واقعہ ہے کہ حُجاج کا قافلہ پیدل جارہاتھا شام ہوئی تو ایک بستی کے باہر قیام کیا وہ بستی مجوسیوں کی تھی ۔ایک شخص اَذانِ فجر کے لیے تیار ہوا،سب نے اِس کو روکا مگر وہ بھی ضدی تھا ایسی اَذان دی مثلہ ہی کر دیا کچھ دیر بعد بستی سے ایک شخص آیا اُس کے ہاتھ میں کچھ تھا سب ڈر گئے کہ لو اَب ہماری خیر نہیں ۔اُس نے کہا اَذان کس نے دی ؟کوئی نہ بتائے اُس نے یقین دِلایا کہ ڈرو نہیں میں کچھ نہیں کہوں گا ۔اُس شخص نے اَذان دینے والے کو مٹھائی پیش کی کہ تو نے میری جوان بیٹی کو مسلمان ہونے سے بچالیا وہ شخص بستی کا سردار تھا اُس نے کہا میری جوان بیٹی اِسلام کی بڑی تعریفیں کرتی تھی وہ مسلمان ہونا چاہتی تھی ہم سب اُس سے بیزار تھے اُس نے اَذان سن کرکہا میں ایسے اِسلام کو نہیں مانتی کہ جس کی اَذان ایسی بد صورت ہے اِس خوشی میں مٹھائی پیش کررہا ہوں، اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رٰجِعُوْنَ۔
محتاج دُعا  :  محمد تقی الاسلام دھلوی	خادم التجوید والقرا ء ٰت جامعہ اَشرف المدارس کراچی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حديث 7 1
4 اِسلامی جنگی مہم کے بعد مشکلات جنم نہیں لیتیں : 9 3
5 مفتوحہ علاقوں کی عورتوں کے ساتھ سلوک : 9 3
6 مفتوحہ علاقوں کے لوگ بخوشی اِسلام قبول کرتے رہے کسی پر جبر نہیں کیا گیا : 9 3
7 بادشاہوں کا ظالمانہ روّیہ : 10 3
8 حضرت اَبوبکر کی ہدایات ،ایک خاص دُعا اَور اُس کی وجہ : 11 3
9 خلافت علی منہاج النبوة اَور عام خلافت میں فرق : 12 3
10 دارُالخلافہ کی مدینہ منورہ سے کوفہ منتقلی : 12 3
11 بعد والوں کے لیے حضرت معاویہ کا طرز ممکن العمل ہے : 13 3
12 مسئلہ رجم 15 1
13 اِمام شافعی فرماتے ہیں : 16 12
14 قسط : ١٠ اَنفَاسِ قدسیہ 28 1
16 رُفقائِ سفر کے ساتھ : 28 14
17 قسط : ٢٧ تربیت ِ اَولاد 32 1
18 ( حقوق کا بیان ) 32 17
19 اَولاد کے حقوق میں کوتاہی اَور اُس کا نتیجہ : 32 17
20 اَولاد خبیث اَور بدمعاش کیسے ہوجاتی ہے : 33 17
21 بچوں کے اَخلاق اَورعادتیں کیسے خراب ہوجاتی ہیں : 33 17
22 چوری کی عادت رفتہ رفتہ ہوتی ہے : 34 17
23 آج کل کی تعلیم وتربیت کے برے نتائج : 34 17
24 بدحالی کا تدارک اَور اِصلاح کا طریقہ : 35 17
25 قسط : ٤ حضرت اِمام حسن بن علی رضی اللہ عنہما 36 1
26 حُلیہ مبارک : 36 25
27 اَزدواج کی کثرت : 36 25
28 بیویوں سے برتاؤ : 36 25
29 اَولاد : 37 25
30 ذریعہ معاش : 37 25
31 فضل وکمال : 38 25
32 حدیث : 38 25
33 خطابت : 38 25
34 شاعری : 40 25
35 حکیمانہ اَقوال : 40 25
36 اَخلاق وعادات : 41 25
37 اِستغنا ء وبے نیازی : 41 25
38 وفیات 42 1
39 قسط : ٣ ، آخری 43 1
40 دارُالعلوم کے مردِ دَانا و دَرویش کی رِحلت 43 39
41 نایاب نہیں تو کمیاب ضرور ہوتا ہے : 47 39
42 مولانا کی کارگاہِ سیاست 55 1
43 اَذان کی عظمت و شان مَد کی دَرازی سے ہے 59 1
44 دینی مسائل ( وقف کا بیان ) 62 1
45 وقف کیسے لازم اَور مکمل ہوتا ہے : 62 44
46 وقف کا حکم : 62 44
47 متولی وقف کی معزولی : 62 44
48 اَراضی وقف کو اجارہ طویلہ پر دینا : 63 44
Flag Counter