Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2011

اكستان

58 - 64
کا ڈول ڈالا تھا۔ بات آگے نہ بڑھ سکی۔ جنابِ صدر اِس پوزیشن میں نہیں کہ مسلم لیگ (ن) سمیت سب کوپورے اعتماد کے ساتھ اُن کی دعوت پر لبیک کہیں۔ مولانا فضل الرحمن ''اِجماعِ سیاست'' کے حوالے سے ایک کردار اَدا کر سکتے ہیں۔ مذاکرات کے ایک نئے سلسلے کی داغ بیل ڈال کر وہ پریشاں حال حکومت کو بھی کچھ  ریلیف دے سکتے ہیں۔ 
مولانا نے اے این پی کو دعوت نہیں دی۔ اُن کا کہناہے کہ وہ شریک ِ حکومت ہے لیکن وہ ایم کیو ایم  کو اَپوزیشن پارٹی خیال کرتے ہیں اَور ''ق'' لیگ کوبھی۔ کم اَزکم میں مولانا سے کوئی سوال پوچھنے یا نکتۂ اِعتراض اُٹھانے کی جسارت نہیں کر سکتا کیونکہ میں جانتا ہوں کہ اُصول اَور نظریہ وہی ہے جو مولانا کی کار گاہِ سیاست میں ڈھلے............... باقی سب کھیل تماشا ہے
اعلانِ معذرت 
تقریبًا دوسال پہلے کچھ عرصہ بیماریوں میں گزارا جس کی وجہ سے طبیعت میں کچھ تلخی اَور برداشت کی کمی پیدا ہوئی۔اِس دَوران جن حضرات نے ٹیلیفون پر مسئلے پوچھے اُن میں سے بعض کو میری طبیعت کی تلخی کی شکایت ہوئی۔ میں اُن سب حضرات سے معذرت خواہ ہوں اُمیدہے کہ وہ مجھے معاف فرمائیں گے اَور میری دُعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اُن کو بہت بہت اَجر سے نوازیں۔ 
اپنی ہمت و حوصلہ کے کم ہوجانے کی وجہ سے اَب میں اِس بات کوترجیح دیتاہوں کہ لوگ اپنے مسئلوں کے لیے براہ ِ راست دارُالافتاء والتحقیق جامع مسجد اَلہلال چوبرجی پارک لاہور سے رابطہ کیاکریں۔ 
 عبد الواحدغفرلہ 		دارُالافتاء  جامعہ مدنیہ  لاہور 	دارُالافتاء والتحقیق  چو برجی پارک  لاہور 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حديث 7 1
4 اِسلامی جنگی مہم کے بعد مشکلات جنم نہیں لیتیں : 9 3
5 مفتوحہ علاقوں کی عورتوں کے ساتھ سلوک : 9 3
6 مفتوحہ علاقوں کے لوگ بخوشی اِسلام قبول کرتے رہے کسی پر جبر نہیں کیا گیا : 9 3
7 بادشاہوں کا ظالمانہ روّیہ : 10 3
8 حضرت اَبوبکر کی ہدایات ،ایک خاص دُعا اَور اُس کی وجہ : 11 3
9 خلافت علی منہاج النبوة اَور عام خلافت میں فرق : 12 3
10 دارُالخلافہ کی مدینہ منورہ سے کوفہ منتقلی : 12 3
11 بعد والوں کے لیے حضرت معاویہ کا طرز ممکن العمل ہے : 13 3
12 مسئلہ رجم 15 1
13 اِمام شافعی فرماتے ہیں : 16 12
14 قسط : ١٠ اَنفَاسِ قدسیہ 28 1
16 رُفقائِ سفر کے ساتھ : 28 14
17 قسط : ٢٧ تربیت ِ اَولاد 32 1
18 ( حقوق کا بیان ) 32 17
19 اَولاد کے حقوق میں کوتاہی اَور اُس کا نتیجہ : 32 17
20 اَولاد خبیث اَور بدمعاش کیسے ہوجاتی ہے : 33 17
21 بچوں کے اَخلاق اَورعادتیں کیسے خراب ہوجاتی ہیں : 33 17
22 چوری کی عادت رفتہ رفتہ ہوتی ہے : 34 17
23 آج کل کی تعلیم وتربیت کے برے نتائج : 34 17
24 بدحالی کا تدارک اَور اِصلاح کا طریقہ : 35 17
25 قسط : ٤ حضرت اِمام حسن بن علی رضی اللہ عنہما 36 1
26 حُلیہ مبارک : 36 25
27 اَزدواج کی کثرت : 36 25
28 بیویوں سے برتاؤ : 36 25
29 اَولاد : 37 25
30 ذریعہ معاش : 37 25
31 فضل وکمال : 38 25
32 حدیث : 38 25
33 خطابت : 38 25
34 شاعری : 40 25
35 حکیمانہ اَقوال : 40 25
36 اَخلاق وعادات : 41 25
37 اِستغنا ء وبے نیازی : 41 25
38 وفیات 42 1
39 قسط : ٣ ، آخری 43 1
40 دارُالعلوم کے مردِ دَانا و دَرویش کی رِحلت 43 39
41 نایاب نہیں تو کمیاب ضرور ہوتا ہے : 47 39
42 مولانا کی کارگاہِ سیاست 55 1
43 اَذان کی عظمت و شان مَد کی دَرازی سے ہے 59 1
44 دینی مسائل ( وقف کا بیان ) 62 1
45 وقف کیسے لازم اَور مکمل ہوتا ہے : 62 44
46 وقف کا حکم : 62 44
47 متولی وقف کی معزولی : 62 44
48 اَراضی وقف کو اجارہ طویلہ پر دینا : 63 44
Flag Counter