Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2011

اكستان

5 - 64
حسب ِ سابق اِس موقع پر بد دین این جی اَوز بھی بہت سرگرمی سے سر ورِ دو جہاں  ۖ  کو گالی دینے والی مسیحی عورت کو قانون کی گرفت سے بچانے کے لیے ہر قسم کی لاقانونیت کر رہی ہیں۔
پیپلز پارٹی کی رکن ِقومی اسمبلی شیریں رحمان نے نبی علیہ السلام کی ناموس کے پر خچے اُڑانے کے لیے تمام حدیں پھلانگ کر قومی اسمبلی میں قانون ناموسِ رسالت کو'' ختم'' یا'' تبدیل ''کر نے کے لیے بِل بھی جمع کرا دیا ہے۔ امریکہ برطانیہ کی آشیر باد پر مسلم ملک کے اَندر مسلمانوں کے سچے اَور آخری نبی  ۖ کی عزت و ناموس پر کیچڑ اُچھالنے والی کفریہ قوتوں کو لگام دے کر قانون کے دائرہ میں رکھنا اَور بوقت ِضرورت قانون پر فوری عملدرآمد کرا کر اِس کی بالا دستی قائم رکھنا حکومت ِ وقت کا سب سے اہم فریضہ ہوتا ہے ۔
اِس میں ناکامی کی صورت میں تمام تر ذمہ داری حکومت پر آتی ہے لہٰذا آئے دِن آقائے نامدار حضرت محمد رسول اللہ  ۖ  کی توہین کے نتیجہ میں پیدا ہونے والا مسلمانوں کا اِیمانی ردِّ عمل بالکل فطری اَور حق بجانب ہے، آگے حکومت کی ذمہ داری ہے کہ قانون ناموسِ رسالت کو بعینہ برقرار رکھے۔ بصورت ِ دیگر  جو بھی ردّ عمل ہوگا وہ ہر کسی کے قابو سے باہر ہو کر نہایت خطرناک ثابت ہو سکتا ہے ۔
دُعاہے کہ اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو اَنبیاء علیہم السلام کی ناموس کی خاطر ہر قسم کی قربانی کی توفیق عطاء فرمائے ،آمین۔ 





x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حديث 6 1
4 اہلِ مشرق میں فتنہ اَور دِلوں کی سختی : 7 3
5 اہلِ حجاز کی تعریف : 7 3
6 آواز گھٹتی بڑھتی ہے : 7 3
7 جمعہ شہروں میں ، حنفی مسلک اَور اُس کی وجہ : 8 3
8 ''نجد ''کا جغرافیہ : 9 3
9 بَحْرَیْن : 10 3
10 شدت اَور نجدی : 10 3
11 بصرہ : 10 3
12 مسئلہ رجم 11 1
13 ''حد'' کی تعریف : 21 12
14 اَنفَاسِ قدسیہ 23 1
15 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 23 14
16 اُسوۂ حَسَنہ یا اَخلاقِ ظاہرہ : 23 14
17 غرباء و مساکین کے ساتھ : 24 14
18 خدام کے ساتھ : 26 14
19 قسط : ٢٤ تربیت ِ اَولاد 29 1
20 صدر مملکت کی خدمت میں کھلا خط! 33 1
21 موت العَالِم موت العَالَم 38 1
22 رحمة للعالمین ۖکے لیے تعددِ اَزواج کی حِکمت 39 1
23 قسط : ا حضرت اِمام حسن بن علی رضی اللہ عنہما 44 1
24 نام و نسب : 44 23
25 پیدائش : 44 23
26 عہد ِنبوی ۖ : 45 23
27 عہد ِصدیقی : 45 23
28 عہد ِفاروقی : 45 23
29 عہد ِعثمانی : 46 23
30 بیعت ِخلافت کے وقت حضرت علی کو مشورہ : 46 23
31 وفیات 47 1
32 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 48 1
33 غیر مسلموں کے ساتھ معاملات : 48 32
34 ماہِ صفرکے اَحکام اَور جاہلانہ خیالات 50 1
35 ماہِ صفر کا ''صفر'' نام رکھنے کی وجہ : 50 34
36 ماہِ صفر کے ساتھ ''مظفَّر''لگانے کی وجہ : 50 34
37 ماہِ صفر کے متعلق نحوست کا عقیدہ اَور اُس کی تردید : 51 34
38 ماہِ صفر کی آخری بدھ کی شرعی حیثیت اوراُس سے متعلق بدعات : 54 34
39 گلد ستہ اَحادیث 58 1
40 دوزخ کی دیواروں کی موٹائی چالیس برس کی مسافت کے برابر ہوگی : 58 39
41 حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دَور کا ایک واقعہ : 60 39
42 بقیہ : رحمة للعالمین ۖکے لیے تعددِ اَزواج کی حکمت 61 22
43 دینی مسائل ( نذر اَور منت کا بیان ) 62 1
44 نذر کے صحیح ہونے کی شرائط : 62 43
45 نذر کے بارے میں ایک اَور ضابطہ : 63 43
Flag Counter