Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2011

اكستان

49 - 64
اِنصاف کا برتاؤ کرنے والوں سے محبت رکھتے ہیں۔صرف اُن لوگوں کے ساتھ دوستی کرنے سے اللہ تعالیٰ تم کو منع کرتا ہے جو تم سے دین کے بارے میں لڑتے ہوں اَور تم کو تمہارے گھروں سے نکالا ہو اَور تمہارے نکالنے میں مدد کی ہو ،اَور جو شخص ایسوں سے دوستی کرے گا سو وہ لوگ گناہ گار ہوں گے۔''
قرآنِ کریم کی جن آیتوں میں کفار کوقتل کرنے کے اَحکامات دیے گئے ہیں اُن کا تعلق اِن ہی کفار سے ہے جو اِسلام اَور مسلمانوں سے بر سر پیکار ہیں، یہ مطلب ہرگز نہیںکہ جو کافر جہاں ملے تہِ تیغ کر دیا جائے  چنانچہ جو غیر مسلم اِسلامی حکومت کی بالا دستی قبول کر لیں اُن کے جان و مال کے تحفظ کی ذمّہ داری اِسلامی حکومت پر اِسی طرح لازم ہوتی ہے جیسے ایک مسلمان کے تحفظ کی ذمّہ داری ہوتی ہے ،اور جس طرح اِسلامی حکومت میں کسی مسلمان کو اَذّیت دینا اَور جانی ومالی نقصان پہچانا منع ہے بالکل اِسی طرح اِسلامی مملکت میںرہنے والے غیر مسلم کی حق تلفی بھی  قطعاً منع ہے۔ کسی غیرمسلم شہری کو ستانے پر آنحضرت  ۖنے سخت ترین وَعید اِرشاد فرمائی ہے۔ آپ  ۖ  کااعلان ہے  :
مَنْ قَتَلَ مُعَاہِدًا لَمْ یُرِحْ رَائِحَةَ الْجَنَّةِ وَاِنَّ رِیْحَہَا تُوْجَدُ مِنْ مَسِیْرَةِ اَرْبَعِیْنَ خَرِیْفًا . (رواہ البخاری بحوالہ مشکوٰة ٢٩٩)
''جو شخص کسی ذمی (اِسلامی حکومت میںاَمن لے کر رہنے والے غیر مسلم شہری )کو قتل کردے تو وہ جنت کی خوشبو بھی نہ سونگھ پائے گا اگر چہ جنت کی خوشبو ٤٠ سال کی مسافت سے آنے لگتی ہے۔ ''
اِس لیے غیرمسلموں کی مطلق دُشمنی کے متعلق مغربی ذرائع اَبلاغ کا شور شرابہ محض جھوٹ اَور  شرارت پر مبنی ہے۔ اِسلام خود بھی اَمن چاہتاہے اَور سارے عالم کوبھی گہوارئہ اَمن بنانے کی کوشش کرتاہے۔ (جاری ہے)   
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حديث 6 1
4 اہلِ مشرق میں فتنہ اَور دِلوں کی سختی : 7 3
5 اہلِ حجاز کی تعریف : 7 3
6 آواز گھٹتی بڑھتی ہے : 7 3
7 جمعہ شہروں میں ، حنفی مسلک اَور اُس کی وجہ : 8 3
8 ''نجد ''کا جغرافیہ : 9 3
9 بَحْرَیْن : 10 3
10 شدت اَور نجدی : 10 3
11 بصرہ : 10 3
12 مسئلہ رجم 11 1
13 ''حد'' کی تعریف : 21 12
14 اَنفَاسِ قدسیہ 23 1
15 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 23 14
16 اُسوۂ حَسَنہ یا اَخلاقِ ظاہرہ : 23 14
17 غرباء و مساکین کے ساتھ : 24 14
18 خدام کے ساتھ : 26 14
19 قسط : ٢٤ تربیت ِ اَولاد 29 1
20 صدر مملکت کی خدمت میں کھلا خط! 33 1
21 موت العَالِم موت العَالَم 38 1
22 رحمة للعالمین ۖکے لیے تعددِ اَزواج کی حِکمت 39 1
23 قسط : ا حضرت اِمام حسن بن علی رضی اللہ عنہما 44 1
24 نام و نسب : 44 23
25 پیدائش : 44 23
26 عہد ِنبوی ۖ : 45 23
27 عہد ِصدیقی : 45 23
28 عہد ِفاروقی : 45 23
29 عہد ِعثمانی : 46 23
30 بیعت ِخلافت کے وقت حضرت علی کو مشورہ : 46 23
31 وفیات 47 1
32 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 48 1
33 غیر مسلموں کے ساتھ معاملات : 48 32
34 ماہِ صفرکے اَحکام اَور جاہلانہ خیالات 50 1
35 ماہِ صفر کا ''صفر'' نام رکھنے کی وجہ : 50 34
36 ماہِ صفر کے ساتھ ''مظفَّر''لگانے کی وجہ : 50 34
37 ماہِ صفر کے متعلق نحوست کا عقیدہ اَور اُس کی تردید : 51 34
38 ماہِ صفر کی آخری بدھ کی شرعی حیثیت اوراُس سے متعلق بدعات : 54 34
39 گلد ستہ اَحادیث 58 1
40 دوزخ کی دیواروں کی موٹائی چالیس برس کی مسافت کے برابر ہوگی : 58 39
41 حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دَور کا ایک واقعہ : 60 39
42 بقیہ : رحمة للعالمین ۖکے لیے تعددِ اَزواج کی حکمت 61 22
43 دینی مسائل ( نذر اَور منت کا بیان ) 62 1
44 نذر کے صحیح ہونے کی شرائط : 62 43
45 نذر کے بارے میں ایک اَور ضابطہ : 63 43
Flag Counter