Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2010

¾اكستان Ù

49 - 64
کریں گے، مگر ایسا لگتا ہے کہ اُس کے علاوہ بھی چھوٹے چھوٹے دجال پیدا ہوں گے جو اُمت کو گمراہ کرنے میں دجال ِاکبر کی نمائندگی کی خدمت انجام دیں گے۔
اسی لیے آنحضرت ۖ نے اُمت کو اِس بات کی طرف متوجہ فرمایا ہے کہ وہ ایسے ایمان کُش راہزنوں اور دجالوں سے ہوشیار رہے کیونکہ قربِ قیامت میں شیاطین اِنسانوں کی شکل میں آکر مسلمانوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کریں گے اور وہ اِس کامیابی سے اپنی تحریک کو اُٹھائیں گے کہ کسی کو اُن کے شیطان، دجال یا جھوٹے ہونے کا وہم و گمان بھی نہ ہوگا۔
چنانچہ علامہ علاء الدین علی متقی   نے اپنی شہرۂ آفاق تصنیف کنزالعمال میں حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے اُن اِنسان نما شیاطین کے دجل و اِضلال ،فتنہ پرور سازشوں اوردجالی طریقہ کار کا تذکرہ کرتے ہوئے نقل فرمایا ہے کہ  :
اُنْظُرُوْا مَنْ تُجَالِسُوْنَ وَعَمَّنْ تَأْخُذُوْنَ دِیْنَکُمْ، فَاِنَّ الشَّیَاطِیْنَ یَتَصَوَّرُوْنَ فِیْ آخِرِ الزَّمَانِ فِیْ صُوَرِ الرِّجَالِ ، فَیَقُوْلُوْنَ:حَدَّثَنَا وَاَخْبَرَنَا۔ وَاِذَا جَلَسْتُمْ اِلٰی رَجُلٍ فَاسْئَلُوْہُ عَنِ اسْمِہ وَ اسْمِ اَبِیْہِ وَعَشِیْرَتِہ ، فَتُفَقِّدُوْنَہ اِذَا غَابَ۔'' (مستدرک حاکم ، مسند فردوس دیلمی ، کنزالعمال ص٢١٤ ج ١٠)
 ''حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ تم لوگ یہ دیکھ لیا کرو کہ کن لوگوں کے ساتھ بیٹھتے ہو اَور کن لوگوں سے دین حاصل کررہے ہو؟ کیونکہ آخری زمانہ میں شیاطین اِنسانوں کی شکل اختیار کرکے اِنسانوں کو گمراہ کرنے آئیں گے اور اپنی جھوٹی باتوں کو سچا باور کرانے کے لیے من گھڑت سندیں بیان کرکے محدثین کی طرز پرکہیں گے: حَدَّثَنَا وَاَخْبَرَنَا مجھے فلاں نے بیان کیا، مجھے فلاں نے خبر دی وغیرہ وغیرہ  لہٰذا جب تم کسی آدمی کے پاس دین سیکھنے کے لیے بیٹھا کرو تواُس سے اُس کا اُس کے باپ کا اور اُس کے قبیلہ کا نام پوچھ لیا کرو اِس لیے کہ جب وہ غائب ہوجائے گا تو تم اُس کو تلاش کروگے۔''

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 6 1
4 کہیں پوجا پاٹ کہیں پکا کر کھا جانا : 7 3
5 کمانڈوز کی تربیت : 7 3
6 مینڈک کی دو قسمیں : 8 3
7 حنفی مسلک میں صرف مچھلی حلال ہے : 8 3
8 صحابہ کے زمانے میں آپریشن ہوتا تھا : 9 3
9 ہر چیز اللہ کی تسبیح اَور تقدیس کرتی ہے : 9 3
10 میلے کپڑے تسبیح نہیں کرتے : 10 3
11 بہتا پانی تسبیح کرتا ہے : 10 3
12 قبر پر سے گھاس نہ اُکھاڑی جائے : 12 3
13 مُلکی ذمہ داروں کا حال : 12 3
14 قلب ِماہیت سے حکم بدل جاتا ہے : 13 3
15 دوا کا استعمال واجب نہیں کیا بس ترغیب دی ہے : 14 3
16 دوا صرف سبب ہے شفاء اللہ دیتا ہے : 14 3
17 ملفوظات شیخ الاسلام 15 1
18 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 15 17
19 علمی مضامین 17 1
20 صحیح طریقہ کار 22 1
21 مجلس ِعاملہ اجلاس سہارنپور کے منظور کردہ فارمولا کی چند دفعات 26 20
22 حضرت مولانا حفظ الرحمن صاحب کی وفات پر ناظمِ عمومی (جنرل سیکرٹری ) رہے ۔ 28 21
23 جُرم کیا تھا ؟ 28 21
24 فرقہ پرستی کہاں کہاں تھی 33 20
25 مولانا ابوالکلام آزاد رحمة اللہ علیہ کے الفاظ میںکانگریس کاعذر یہ تھا : 34 20
26 علّامہ شبیر احمد عثمانی اَور پاکستان : 34 20
27 تقسیم ہند کے بعد : 37 20
28 ایک بہت بڑا کارنامہ 37 20
29 مت ِمسلمہ کی مائیں 38 1
30 حضرت سَودَہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 38 29
31 قسط : ١٢ تربیت ِ اَولاد 40 29
32 بچہ کی پیدائش کے موقع پر رسمی طورپر لین دین : 40 29
33 زبردستی کا اَور عجیب قسم کا قرض : 42 29
34 وفیات 42 1
35 ہیں کواکب کچھ ، نظر آتے ہیں کچھ 43 1
36 زید زمان المعروف زید حامد کا تعارف 43 35
37 نفاس کی اکثر مدت چالیس دن ہے : 57 1
38 چالیس دن کے اَندر اَندر بال اَور ناخن کاٹ لینے چاہئیں : 57 37
39 انگریزی اَور یونانی طریقۂ علاج : 58 3
40 دینی مسائل 59 1
41 ( مفقود اور غائب کی زوجہ کا حکم ) 59 40
42 مفقود یعنی لاپتہ شخص کی زوجہ کا حکم : 59 40
43 تتبیہات : 59 40
44 60 40
45 غائب غیر مفقود کی زوجہ کا حکم : 60 40
46 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter