Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2010

¾اكستان Ù

48 - 64
چنانچہ جب اُن افراد سے رابطہ کیا گیا تو اُنہوں نے نہایت ہی خلوص و اِخلاص سے نہ صرف سارے حقائق اور معلومات مہیا کیں بلکہ دفتر عالمی مجلس تحفظ ِختم نبوت کراچی میں تشریف لاکر اِس بات کی یقین دہانی کرائی کہ ہم اِس سلسلہ میں ہر جگہ جانے بلکہ زید حامد سے بات چیت کرنے کے لیے بھی تیار ہیں۔ 
اِس سے پہلے کہ ہم زید حامد کے بارے میں وہ دلائل و براہین اور قرائن و شواہد پیش کریںجن سے ثابت کیا جائے کہ زید حامد مدعی نبوت یوسف کذاب کا …نعوذباللہ… صحابی، خلیفہ اوّل، اُس کے عقائد و نظریات کا علمبردار اَور اُس کی فکرو فلسفہ کا داعی و مناد ہے۔ ضروری معلوم ہوتا ہے کہ اپنا وہ مضمون اور تحریر بھی یہاں نقل کردی جائے جو زید حامد کے فتنہ سے آگاہی کا سبب اور ذریعہ بنی اور یہ اِس لیے بھی ضروری معلوم  ہوتا ہے کہ جن حضرات نے یہ تحریر نہیں پڑھی یا ابھی تک اُن کی نگاہ سے نہیں گزری، اُن کے دل و دماغ میں بڑی شدّت سے یہ خیال آرہا ہوگا کہ آخر وہ کون سا مضمون اور تحریر ہے جس کے ذریعہ اِس نام نہاد ''مردِ مجاہد'' یا ''مسلمانوں، اسلام اور طالبان کے ترجمان''کے خفیہ پروگرام اَور زیر زمین منصوبے کو چیلنج کیا گیا؟ یا اُس کی ردائے باطنیت کو چاک کیا گیا ہے؟ لیجیے پہلے وہ تحریر پڑھیے  :
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمدللہ وسلام علی عبادہ الذین اصطفی!
آنحضرتۖ نے بارگاہِ الٰہی سے اِطلاع پاکر قیامت تک پیش آنے والے حالات و واقعات کی اُمت کو اطلاع دی ہے اوراُنہیں ممکنہ خطرات و اَندیشوں سے آگاہ فرمادیا ہے۔ اِسی طرح قربِ قیامت میں جو جو فتنے ظہور پذیر ہوں گے یا جن جن طریقوں سے اُمت کو گمراہ کیا جاسکتا تھا، آپۖ نے اُن کی پیشگی اطلاع دے کر اُمت کو اُن سے بچنے کی تلقین فرمائی۔ چنانچہ اہل ِعلم اور علماء جانتے ہیں کہ احادیث کی تمام متداول و مُروّج کتب میں حضراتِ محدثین نے ''ابواب الفتن'' یا ''کتاب الفتن''کا عنوان قائم کرکے ایسی تمام احادیث اور روایات کو یکجا کردیا ہے۔ 
یوں تو قرب قیامت میں بہت سے فتنے اُٹھیں گے مگر اُن میں سب سے بڑا فتنہ دجال کا فتنہ ہوگا   جو اِنسانیت کو اپنی شعبدہ بازیوں سے گمراہ کرے گا۔
دجال اکبر تو ایک ہوگا جس کو حضرت عیسٰی علیہ السلام آسمان سے نازل ہوکر مقام ''لُدّ'' میں قتل
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 6 1
4 کہیں پوجا پاٹ کہیں پکا کر کھا جانا : 7 3
5 کمانڈوز کی تربیت : 7 3
6 مینڈک کی دو قسمیں : 8 3
7 حنفی مسلک میں صرف مچھلی حلال ہے : 8 3
8 صحابہ کے زمانے میں آپریشن ہوتا تھا : 9 3
9 ہر چیز اللہ کی تسبیح اَور تقدیس کرتی ہے : 9 3
10 میلے کپڑے تسبیح نہیں کرتے : 10 3
11 بہتا پانی تسبیح کرتا ہے : 10 3
12 قبر پر سے گھاس نہ اُکھاڑی جائے : 12 3
13 مُلکی ذمہ داروں کا حال : 12 3
14 قلب ِماہیت سے حکم بدل جاتا ہے : 13 3
15 دوا کا استعمال واجب نہیں کیا بس ترغیب دی ہے : 14 3
16 دوا صرف سبب ہے شفاء اللہ دیتا ہے : 14 3
17 ملفوظات شیخ الاسلام 15 1
18 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 15 17
19 علمی مضامین 17 1
20 صحیح طریقہ کار 22 1
21 مجلس ِعاملہ اجلاس سہارنپور کے منظور کردہ فارمولا کی چند دفعات 26 20
22 حضرت مولانا حفظ الرحمن صاحب کی وفات پر ناظمِ عمومی (جنرل سیکرٹری ) رہے ۔ 28 21
23 جُرم کیا تھا ؟ 28 21
24 فرقہ پرستی کہاں کہاں تھی 33 20
25 مولانا ابوالکلام آزاد رحمة اللہ علیہ کے الفاظ میںکانگریس کاعذر یہ تھا : 34 20
26 علّامہ شبیر احمد عثمانی اَور پاکستان : 34 20
27 تقسیم ہند کے بعد : 37 20
28 ایک بہت بڑا کارنامہ 37 20
29 مت ِمسلمہ کی مائیں 38 1
30 حضرت سَودَہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 38 29
31 قسط : ١٢ تربیت ِ اَولاد 40 29
32 بچہ کی پیدائش کے موقع پر رسمی طورپر لین دین : 40 29
33 زبردستی کا اَور عجیب قسم کا قرض : 42 29
34 وفیات 42 1
35 ہیں کواکب کچھ ، نظر آتے ہیں کچھ 43 1
36 زید زمان المعروف زید حامد کا تعارف 43 35
37 نفاس کی اکثر مدت چالیس دن ہے : 57 1
38 چالیس دن کے اَندر اَندر بال اَور ناخن کاٹ لینے چاہئیں : 57 37
39 انگریزی اَور یونانی طریقۂ علاج : 58 3
40 دینی مسائل 59 1
41 ( مفقود اور غائب کی زوجہ کا حکم ) 59 40
42 مفقود یعنی لاپتہ شخص کی زوجہ کا حکم : 59 40
43 تتبیہات : 59 40
44 60 40
45 غائب غیر مفقود کی زوجہ کا حکم : 60 40
46 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter